Sign in

Zakir Ullah

@abu-turab.bsky.social
78 followers 8 following 10 posts

جمعیت علماء اسلام پاکستان تحصیل تخت نصرتی ضلع کرک

PostsRepliesMedia
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
آج جو فیس بک پر بلو سکائی یوزر پر جملے کس رہے ہیں کل وہ ان سے پروموٹ کرنے کی بھیک مانگتے پھریں گے ۔ #JamiatUlemaeIslam
010
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
مولانا فضل الرحمٰن وہ عشق ہے جو رگوں میں گردش کرتا ہے اور ہم وہ عشق کر بیھٹے ہیں۔ #JamiatUlemaeIslam
010
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
دوستوں اس ایپ کا فائدہ ہے یا نہیں ، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن ہم نے پہلے سے کمر کس لینا ہے ۔ #JamiatUlemaeIslam
012
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
آج تو بلو سکائی بھی دیگر ایپس پر رشک کر رہی ہوگی کہ مُجھے مولانا صاحب کی وجہ سے زینت مل رہی ہے 😍 #JamiatUlemaeIslam
020
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ایمانداری اور سچائی کھینچ لاتی ہے ، ورنہ ہمیں پوسٹیں کرنے کی کونسی تنخواہ ملتی ہیں ۔ #JamiatUlemaeIslam
011
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
ضد نہیں مجبوری ہے اس ملک کیلئے اب مولانا فضل الرحمان ضروری ہے ❤️🇵🇰 #JamiatUlemaeIslam
01615
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
پلیٹ فارم کوئی بھی ہو ہم نے اپنا بیانیہ پروموٹ کرنا ہے ۔ #JamiatUlemaeIslam
01513
Reposted by Zakir Ullah
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024
الحمد للہ جمیعت کے کارکن ہونے پر فخر ہیں #JamiatUlemaeIslam
01514
Reposted by Zakir Ullah
fayazullah.bsky.social @fayazullah.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں #JamiatUlemaeIslam
02321
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
011
Zakir Ullah @abu-turab.bsky.social · 18/11/2024
میرا پہلا پوسٹ قائد محترم کے نام 🥰🫀
100