Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 24/11/2024آج بروز اتوار قبل نماز ظہر مدرسہ تعلیم القرآن شبورہ کے سالانہ پروگرام میں میں ساتھیوں کے ہمراہ حاضری دی یاد رہے اس جز وقتی مدرسہ میں حضرت قاری صاحب محترم کے انتھک کوششوں سے 12 طلباء وطالبات نے ناظرہ سے قران کی تکمیل کی۔ 111
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 23/11/2024جےیوآئی خیبرپختونخوا کا ضلع کرم واقعہ پر اظہار افسوس #SaveKurram 151
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 23/11/2024اس کی بھی طبیعت بگڑ گئی حضراتو اب بھی چانس ہے خود پر اور اپنے والدین پر رحم کریں ۔ 272
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 23/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے آپ سب حضرات ؟ 150
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 21/11/2024صدر صاحب تو انڈوانس میں اڑ گئے، یعنی معذرت کر گئے۔ 040
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 21/11/2024ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ انتہائی سفاکانہ،وحشیانہ اور ظالمانہ فعل ہے،کم سن بچے بھی معاف نہیں کئے،بے گناہ شہریوں کو قتل کرنا دین دشمن اور ملک دشمن ہی کرسکتے ہیں #سانحہ-کرم 051
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 20/11/2024 الحمد للہ 1000 فالورز مکمل #نوٹ جو بھی فالو کرے گا فالو بیک دوں گا 1131
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 20/11/2024تاجر کا نام وانگ فیکی تھا، جسے اسلام قبول کرنے کے بعد عبداللہ محمد کا نام دیا گیا ہے 1122
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024باب الاسلام سندھ میں ان شاءاللہ #JamiatUlemaeIslam 0146
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024 بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ بشکریہ سمیع بھائی #JamiatUlemaeIslam 072
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علماء اسلام اکابرین کی جماعت ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam 03320
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت یہ نعرہ ہے جمیعت کا ہے اسلئے منسلک رہیں #JamiatUlemaeIslam 01916
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024جمیعت علماء اسلام ایک نظریہ ہے اپنا لیجئے #JamiatUlemaeIslam 034
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024الحمد للہ جمیعت کے کارکن ہونے پر فخر ہیں #JamiatUlemaeIslam 01514
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024الحمد للہ اب تک جتنے ساتھیوں نے فالو کیا ہے سب کو فالو بیک دے چکا ہوں #FollowBack 080
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024ایک بھیٹک جماعتی اور غیر جماعتی ساتھیوں کے ساتھ 060
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 19/11/2024الحمد للہ 500+ فالورز مکمل مزید جو بھی فالو کرے گا فالو بیک ملے گا ماتہ دی مبارک وی 080
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 18/11/2024🚨سروے 🗳️ آپ کونسی سیاسی جماعت کے حامی ہیں؟ 1 . ن لیگ 2 جے یو آئی 3 . پی ٹی آئی 4. پی پی پی 5 اے این پی 240
Rahmat Ullah Adil @rahmatullahadil.bsky.social · 18/11/2024جو بھی فالو کرے گا فالو بیک 100٪ دوں گا ان شاءاللہ #Followback 1100