Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 23/11/2024:رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن میرے سب سے قریب لوگ وہ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجتے ہیں 1180
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 22/11/2024پھول مانگو نہ بہار مانگو میں تو صنم صرف ساگ مانگوں 0101
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 21/11/2024نئے سوشل میڈیا ایپ بلیو سکائی پر جےیوآئی والوں کی زبردست انٹری مولانا فضل الرحمٰن پر نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے. #JamiatUlemaeIslam 0110
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 21/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ 0328
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 20/11/2024یہ ناچ گانے والے کیا جانے ! ہمیں کتنی محبت ہے ان سے........😘❤️ #Adiltypist #mulanafazlurahman 1110
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر بروز جمعرات #TeamJUISindh 092
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔ #adiltypist #JamiatUlemaeIslam 0269
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam 0105
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #Adiltypist #JamiatUlemaeIslam 052
Adil Typist @madiltypist.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی / #BlueSky پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں۔ وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں۔ ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔ ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا 071