ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 27/11/2024فرماگئے یہ ھادی”صلی اللہ علیہ وسلم“لانبی بعدی” صلوا علیہ و آلہ ٭ صلوا علیہ و آلہ ٭ صلوا علیہ و آلہ 041
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 25/11/2024۔۔ 7 قادیانیوں کا قبولِ اسلام ۔۔ الحمدللہ راشد آباد کنری کے رہائشی محمد عامر ولد لیاقت گجر نے اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ہمراہ قادیانیت سے تائب ہوکر دائرہ اسلام میں داخل امت مسلمہ کو دلی مبارکباد منجانب قاضی حسنین آرائیں 031
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 21/11/2024تـــــــــازہ تــــــــــــــــــــــــــــرین 8 قادیانیوں کا قبولِ اسلام گاوں گج تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے مغل برادری کے 8 افراد نے قادیانیت چھوڑ کر دین اسلام قبول کرلیا قاضی حسنین آرائیں (خادم ختم نبوت سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ) 061
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 20/11/2024بزرگان دین فرماتے ہیں جو شخص اس دور میں چاہتا ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کا ذاتی سکیورٹی گارڈ بنے تو عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا کام کرے ماشاءاللہ کتنا بابرکت کام ہے قاضی حسنین آرائیں 050
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024محافظ آئین ختم نبوت و قائدِ ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمن #JamiatUlemaeIslam 032
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024قادیانی دائرہ اسلام سے خارج ہیں آئین پاکستان 1973 #JamiatUlemaeIslam 0112
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024لگا دو نعرہ ایمان والے محمد ہمارے بڑی شان والے تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد 051
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024عقیدہ #ختم-نبوت کی اہمیت اور فضیلت #قاضی-حسنین-آرائیں 112
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024عمار بھائی ہم کیوں پیچھے رہیں ہمیں بھی فالو کرلیں نوازش 030
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024بےشک ختم نبوت ہماری ریڈ لائن ہے #ختم-نبوت-میڈیا ختم نبوت زندہ باد #قاضی-حسنین-آرائیں 052
ختم نبوت میــــــــڈیا @knmedia313.bsky.social · 19/11/2024دنیا کے کام بھی کرتے رہیں ساتھ ساتھ ختم نبوت کا پیغام بھی عام کرتے رہا کریں حضرت محمد ﷺ ہی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قاضی حسنین آرائیں 010