Sign in

ابابیل تورغر

@ababeeltorghar.bsky.social
825 followers 796 following 50 posts

JUI Pakistan🏁🇵🇰

PostsRepliesMedia
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 10/12/2024
#ترجمان_مدارس_مولانا
041
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 23/11/2024
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں 😭 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam #SaveKurram
1289
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 23/11/2024
کرم ایجنسی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ #SaveKurram
063
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 21/11/2024
مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن صاحب کی جانب سے چاروں صوبوں فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان تمام احباب کو مبارکباد اور نیک خواہشات #ابابیل @ziaurrehman76.bsky.social
030
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 20/11/2024
پتہ نہیں میرے کو ایسا کیوں لگتا ھے کہ فائنل کال مس کال کے طرف گامزن ہونے کو ھے #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
061
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 20/11/2024
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
051
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 20/11/2024
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊 خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
1176
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
آج دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے میں اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور اسکے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
093
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں اگر خود پوسٹ نہیں کرتے تو کم از کم دوسروے بھائیوں کو سپورٹ کرو ریپوسٹ وغیرہ ہیش ٹیگ کے نیچے جتنے بھی ساتھیوں نے پوسٹ کیے ہیں ایک دوسرے فولو کرتے جائیں 🥰 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
23511
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ہوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
074
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
بڑے فخر سے کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
063
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
پاک وہند میں جمعیت کے چرچے ان شاءاللہ آنے والے دور پورے دنیا میں جمعیت علماء اسلام کے چرچے ہونگے 🥰 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
052
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
پنکی پیرنی نے ٹریانی گروہ کے پیروکاروں کو اپنی ویڈیو خود ریکارڈ کرنے کا کہہ دیا ہے دیکھتے ہیں اب یوتھی اور یوتھنیاں اپنی کس طرح کی ویڈیو ریکارڈ کرتے ہیں 😜🤓 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
0175
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
‏انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں🥴 اعلیٰ درجے کی منافقت #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
030
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔ #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
083
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
کیا لگتا ہے غالب 🤔😎 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
031
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
بدل رہا ہے تقدیر خیبرپختونخواہ کا 😂 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
051
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
23830
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
410153
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ #ابابیل
1172
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
تازہ ترین ❤️😍 قائد محترم جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں 🥰 #ابابیل
0185
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
آج کا دلخراش واقعہ 😭 قرآن کریم کی گستاخی پر چارسدہ روڈ بلاک۔ #ابابیل
061
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
جو لوگ فولو بیک حاصل کرنے کے بعد ان فولو کرکہ لیجنڈ بنتے ہیں ان پر دھان رہے🙄 #ابابیل
2100
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
جو ساتھی فالو بیک کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے سارے ساتھی ان کو ان فالو کریں تاکہ انکا یہ سنئیر والا کیڑا خود مر جائے #ابابیل
080
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمدملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا سینیٹر کامران مرتضی بھی موجود تھے #ابابیل
060
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا #ابابیل
0143
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
جن احباب کو اب تک میں نے فالوبیک دیا ہے وہ لائیک کرے اور جنہیں فالو بیک نہیں دیا ہے وہ کمنٹ کریں تاکہ ان کو فالوبیک کردوں تاکہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑ سکے #ابابیل #followback
140
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی کا پردہ کے پیچھے سے سیاست کرنے کا فیصلہ یہ کونسی سیاست ہوگی 🤔
030
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
بلاول کو کوئی یہ دیکھا دو خیر سے کراچی کی فضا بھی دنیا میں تیسرے نمبر پر آلودہ ترین ہے #ابابیل
041
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
رجسٹرڑ کروانے کے بعد وی پی این حلال ہے
030
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلیو سکائی بھی وی پی این پر منتقل اس ملک میں ہر وہ آواز دبا دی جاتی ہے جو آزادی اظہارِ رائے رکھے 😒
030
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
162
Reposted by ابابیل تورغر
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 18/11/2024
Join Us
4419169
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
پہلے اپنے لئے میدان بنائیں گے پھر کھیلیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ اپنے دوستوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر فالو کریں۔۔۔ اور فالو کرتے جائیں۔۔۔
053
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے بہنوں اور بھائیوں 🙄
250
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
مجھے نہی معلوم کہ یہ خاتون کون ہے اور یہ کس جگہ کا فوٹو ہے لیکن دیکھ کر خوشی محسوس ہوئی کہ یہ ہمارے مدارس کی تربیت ہے اور اس پر ہمیں فخر ہے اور یہ اسلامی تعلیمات ہیں لویو اسجد بھئیا ہم کو تم سے پیار ہے۔۔ #ابابیل
060
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
جواب دیجیے 👇 تاجدارِ ختمِ نبوّت
130
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟
050
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
#FreePalestine
050
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
کیا آپ بھی ایکس سے مشابہت کی وجہ سے بلیو سکائی سے کے ساتھ انس محسوس کر رہیں ہیں؟؟؟
110
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
اکاؤنٹ کہ پہلی ویڈیو
130
ابابیل تورغر @ababeeltorghar.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید تمام احباب بخیر وعافیت سے ہونگے
120