Sign in

اکبرعلی حقیار

@akbaralihaqyar.bsky.social
3.7K followers 6.8K following 17 posts

I Am Worker Of Jamiat Ullma E Islam

PostsRepliesMedia
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 30/11/2024
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے صحافی کا امیرِ محترم سے سوال کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون امیرِ محترم کا جواب ‎@akbaralihaqyar1 ‎@MoulanaOfficial ‎@juipakofficial ‎@arynewsud ‎@geonews_urdu
0289
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 28/11/2024
باب لاسلام سندھ کانفرنس سکھر ابتدائی مناظر۔❤
1202
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 25/11/2024
5 سال قبل جلسہ عام سکھر کے مناظر ہیں۔ اس مرتبہ 28 نومبر 2024 باب الاسلام سندھ کانفرنس کو 5 سالوں کی محنت کے ساتھ 2019 والے اپنے اس ہی جلسہ عام کے ریکارڈ کو توڑ کر کامیاب بنانا ہے۔ ان شاءاللہ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
0134
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 22/11/2024
تو پھر کون کون تیار ہے ۔۔۔۔!!! باب الاسلام کانفرنس سکھر مورخہ 28 نومبر
0222
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 21/11/2024
مسکراتیں رہو مولانا 💓🫶💓 #جمعیت
0302
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 20/11/2024
درود شریف پڑھیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
0171
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
پوسٹ کو لائک کریں یا ریپوسٹ کریں ۔اپ سب دوستوں کو میرے طرف سے فالو ملے گا۔ شکریہ آل ممبرز #JamiatUlemaeIslam
15730
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam
03915
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو . . . . . . . . . گیم۔ان ہے
0315
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ ان شاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
3294
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 18/11/2024
سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اس میں سب برابر ہیں ایکس ٹویٹر کی طرح کسی کے پاس بھی بلیو ٹک نہیں ہے ۔ سب لوگ فالو کریں سب کو فالو بیک ملیں گا اور کمنٹ بھی کریں ۔شکریہ
3414
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 18/11/2024
بلیو اسکائی میں جمعیت کے شیروں سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکر جمعیت کو پرموٹ کریں۔ آپس میں اتفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہو۔جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں۔ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتا اخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
7666
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 18/11/2024
‏بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے۔
1101
اکبرعلی حقیار @akbaralihaqyar.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم تمام احباب خیریت سے ہونگے
050