Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 31/12/2024اگر آپ ایک خاموش 🤫 مجسمہ بھی بن جائیں لوگ تب بھی آپ کو جینے نہیں دیں گے 😔 083
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 25/12/2024رشوت لیکر نوکری دوگے تو یہی ھال ہوگا۔ جنگل کا قانون💔 381
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/12/2024ایک نوجوان فارن آفس سے اپنی اسناد کی تصدیق کرانے کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے آخری لاتیں کھاتے ھوئے۔۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ۔ 0132
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 04/12/2024اِن شاء اللہ ایک دن رونالڈو دنیا کے سامنے کلمہ حق پڑھ کر اسلام میں داخل ہو جائے گا🖤 1212
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 04/12/20248 دسمبر کو پشاور میں جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا تاریخ رقم کرنے جارہی ہے 0110
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 04/12/2024امیر جمعیت علماء اسلام کی حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی سے ملاقات 0316
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 03/12/2024بشار الخنزیر کی رہائش گاہ پر بھی اہلسنت سٹوڈنٹس نے کنٹرول حاصل کر لیا ۔ الحمدللہ! 2304
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 02/12/2024You are not poor sister. You are the princess of Islam. 2232
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 02/12/2024If you have "Mum" and "Dad" say Alhamdullilah 060
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 29/11/2024”اس ذات پر درود پڑھئےﷺ جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“ صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️ 1303
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 28/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_ 0126
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 27/11/2024انشاءاللہ العزیزکل یہاں سکھر میں تاریخ کا ایک بڑا جلسہ ہوگا۔ 1115
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 27/11/2024اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں. قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب 074
Reposted by Zareen Gull AwanZareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 26/11/2024ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 0124
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 26/11/2024ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں♥ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 0124
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 25/11/2024بقول مرشد بشری بی بی گھریلو اور باپردہ خاتون تھی ۔ بقول شجاع لالا مریم کی حکمرانی حرام تھی🥴 0184
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 24/11/2024#ہاے_________ماشاءاللہ ❤️❤️ قائد جانان❤️ #everyoneシ゚ #follower #frends #followersシ゚ #highlightsシ゚ Abdul Wakeel #haighlight #todaybestphotochallenge 1183
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 24/11/2024آپﷺ دوسروں کی غلطیوں سے درگزر فرماتے اور بدسلوکی کرنے والے سے بھی نیک سلوک فرماتے #صلیاللهعلیهوسلم ❤️ 093
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 23/11/2024آقا کریمﷺ سخت مزاج نہ تھے، کبھی کوئی برا کلمہ زبان سے نہیں نکالتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 2645
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 22/11/2024پشاور، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز بند کر دی گئی مرمت کی وجہ سے بند کی گئی ہیں ترجمان موٹروے پولیس 060
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 22/11/2024 صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم♥️ #Islamabad #islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians 051
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 21/11/202428 NOVEMBER SUKKUR CHALLO #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر 192
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 21/11/2024*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہوں اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں 🙂 082
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 21/11/2024آپﷺ کی خدمت اقدس میں کہیں سے صدقہ وغیرہ کی رقم آتی تو جب تک آپ غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم نہ فرما دیتے گھر کے اندر تشریف نہ لے جاتے - صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 2214
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے میں مدد کرتے ہیں!! شب بخیر 051
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024میاں گوٹ میں راشد محمود سومرو کا زبردست استقبال ❤️ 051
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024۔لاڑکانہ:قائد سندھ علامہ راشد سومرو کی جی ڈی اے کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی سے ملاقات جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ارسا ایکٹ ترمیم اور سندھو پہر بننے والے کینال پر گفتگو 093
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024علامہ راشد محمود سومرو کا گڑھی خیرو میں ورکرز کنونشن سے خطاب دورہ بسلسلہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر 0101
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024استغفراللہ یہ توہین نہیں تو کیا ہے شیر خدا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی ذوالفقار کی تلوار کو ایک نیم برہنہ رقاصہ بدن پر سجا کر پوری دنیا خصوصاً امت مسلمہ کو پیغام دیا کہ ہم شعائر اللہ کا مذاق اڑائیں گے اور دنیا کے سامنے سعودی عرب کو اسلامی ریاست کی بجائے روشن خیال اور ماڈرن سٹیٹ دکھائیں گے۔ 012
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 20/11/2024آقاکریمﷺ ذاتی معاملہ میں غصہ نہیں فرماتے تھے،کوئی حق کی مخالفت کرتا تو اس پہ غصہ فرماتے اور حق کی طرفداری صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ 061
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی ائی کو خیبر پختون خواہ میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیا ہے شیر افضل مروت #JamiatUlemaeIslam 032
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024علامہ راشد محمود سومرو کا اوباڑو جلسہ عام سے خطاب دورہ بسلسلہ باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر #JamiatUlemaeIslam 073
Reposted by Zareen Gull AwanZahid Nadeem ✅️ @zahidnadeempk.bsky.social · 19/11/2024 بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کے دوستوں کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں ایک دوسرے کو فالو کریں جےیوآئی کی آواز بنیں 🙏❤️ #JamiatUlemaeIslam 11513
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024 جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا #JamiatUlemaeIslam 031
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد سومرو نوراللّٰہ مرقدہٗ #JamiatUlemaeIslam 0122
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇 #JamiatUlemaeIslam 062
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت #JamiatUlemaeIslam 064
Reposted by Zareen Gull AwanAbabeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam 16224105
Reposted by Zareen Gull AwanZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144
Zareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 19/11/2024بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 0115