Sign in

خوش شانس

@khushshans.bsky.social
524 followers 342 following 120 posts

Believe in Progressive, Enlightened and Prosperous Society

PostsRepliesMedia
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 28/11/2024
تو ابھی لسٹ کیوں نہیں دے دیتے جو قتل ہوۓ ہیں؟
100
Reposted by خوش شانس
Dr. Shahnaz Khan @shahnazsk.bsky.social · 27/11/2024
youtu.be/w-oyliJBvso?...
youtu.be
پنکی پیرنی تو بھگوڑی نکلی
YouTube video by Dr.Shahnaz Khan
011
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 27/11/2024
Sad Reality !
011
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 27/11/2024
پنجاب نے کس روز نکلنا ہے ؟ @enkidureborn1.bsky.social
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 27/11/2024
اب بھی وقت ہے ڈی چوک پہنچ جائیں۔
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 26/11/2024
بشری بی بی عمران خان کی سزا کو سزاۓ موت میں تبدیل نہ کروادے۔
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 26/11/2024
آڑان بتاۓ گی آسمان کس کا ہے
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد میں تماشہ لگ گیا
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
‏بہت سے حقائق سامنے آنےباقی ہیں
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
‏پس منظر میں کیا چل رہا ہے کچھ کہ نہیں سکتے۔ کیسے ایک دم بشری بی بی کی رہائ ہوئ اور کیسے یہ فائنل کال دی گئ ؟
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
‏حافظ صاحب کا الو سیدھا ہوگیا ہے۔ اب ان کی حکمت عملی بدل سکتی ہے۔ اب تک ۹ مئ کے حادثے میں عمران خان اور باقی قیادت کو سزا کیوں نہ ہو سکی ؟ سوال تو اٹھتا ہے۔
010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
حکومت امن و امان اور شیریوں کے تحفظ میں بلکل ناکام رہی۔ کیا فائدہ ہوا انٹرنیٹ کو سلو کر کے ، سوشل میڈیا کو کنٹرول کر کے ؟
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
امیر حکمران غریب عوام
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کاش خود اس پر عمل کرتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
یہ تم کیا اٹھا کے لے آۓ ہو ؟
021
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
یہ کہاں سے اٹھا لاۓ ہو ؟
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
پنجابیوں سے امید ختم
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
ان کی خواہش فساد پھیلانا ہے
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
جھوٹا۔ پھر یو ٹرن
000
Reposted by خوش شانس
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 24/11/2024
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️ بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس شہباز گل - امریکہ حماد اظہر- پشاور قاسم سوری - امریکہ عادل راجہ - برطانیہ حیدر مہدی - کینیڈا معید پیرزادہ - امریکہ عمران ریاض - سوات جبران الیاس - امریکہ
1013651
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
گورنر راج ؟
010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
رات کو انقلاب کو نیند آئ اور پھر انقلاب سو گیا۔ اب دیکھو انقلاب کب جاگتا ہے۔
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
انقلاب کے پروگرام کا کیا بنا ؟ پروگرام جاری رہا ؟
010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 25/11/2024
رات کو پھرانقلاب آگیا تھا ؟
010
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 24/11/2024
اکثر پی ٹی آۓ والے Protest from Home کر رہے ہیں ، انقلاب کیسے آۓ گا ؟
010
Reposted by خوش شانس
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 22/11/2024
بات تو سچ ہے #یہ-تم-کیا-اٹھا-لائے-ہو
012
Reposted by خوش شانس
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
001
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 22/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
001
Reposted by خوش شانس
Dr. Shahnaz Khan @shahnazsk.bsky.social · 22/11/2024
عام لوگو، اٹھو کہ پاکستان کو بچانے کی ذمہ داری اب آپ کے کندھوں پر ہے youtu.be/h044uINu6gk?...
youtu.be
Pakistan Bachana Hai
YouTube video by Jawad Ahmad
011
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 22/11/2024
بات تو سچ ہے #یہ-تم-کیا-اٹھا-لائے-ہو
012
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 21/11/2024
The statement of Bushra Bibi about KSA would haunt her and Imran Khan.
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 21/11/2024
Superb Interview of Chairman Barabri Party Pakistan Jawad Ahmad. youtu.be/tQdByAseaUA?...
youtu.be
Special Podcast With Jawad Ahmad
YouTube video by Social Media Talk Show
000
Reposted by خوش شانس
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 21/11/2024
صوبائ حکومت کے پی کے میں اختیارات کا ناجائز استعمال ۔ عوام پر پیسہ خرچ کرنے کے بجاۓ احتجاج پر 80 کروڑ سے ذیادہ خرچ کئے جس میں سے 58 کروڑ کی ادائیگی ابھی باقی ہے۔ جبکہ ایک اور احتجاج آگیا ہے۔ کے پی کے کی عوام سے ہمدردی ہی کر سکتے ہیں
111

Jawad Ahmad @jawadahmadone.bsky.social · 20/11/2024
ہم دیکھیں گے۔ youtu.be/kJxmtyx2Oo8?...
youtu.be
My revolutionary gift to the nation in memory of Faiz | Hum Daikhein Gay |Jawad Ahmad
YouTube video by Jawad Ahmad
051
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 21/11/2024
Announcement: Kindly note that Jawad Ahmad’s account on Bluesky is, ضروری اعلان: نوٹ فرمائیں کہ جواد احمد کا آفیشل بلو سکاۓ اکاؤنٹ صرف یہ ہے، Jawadahmadone.bsky.social The following Bluesky account is a fake account. مندرجہ زیل بلو سکاۓ اکاؤنٹ ایک جعلی اکاؤنٹ ہے۔ jawadahmedbpp.bsky.social
011
Reposted by خوش شانس
Jawad Ahmad @jawadahmadone.bsky.social · 20/11/2024
Imprtant announcement: Kindly note that my only Official account on Bluesky is, ضروری اعلان: نوٹ فرمائیں کہ میرا آفیشل بلو سکاۓ اکاؤنٹ صرف یہ ہے، Jawadahmadone.bsky.social The following Bluesky account is a fake account. مندرجہ زیل بلو سکاۓ اکاؤنٹ ایک جعلی اکاؤنٹ ہے۔ jawadahmedbpp.bsky.social
jawadahmadone.bsky.social
Jawad Ahmad (@jawadahmadone.bsky.social)
Artist,Politician. Current Chairman, Barabri Party Pakistan (BPP). Liberty,Equality,Fraternity,Justice. An Egalitarian Global Human Society. A Borderless World.
041
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 20/11/2024
پولیس والے بھی اس پر اکاونٹ بنا لیں۔ ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔
010
Reposted by خوش شانس
Jawad Ahmad @jawadahmadone.bsky.social · 19/11/2024
خبردار! جو نکلا وہ گیا youtu.be/WWNLZhWDlpg?...
youtu.be
Khabardar! Jo Nikla Wo Gaya.
YouTube video by Jawad Ahmad
0123
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
برابری پارٹی پاکستان
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
سکائ بلیو پر جھوٹ بولنا سختی سے منع ہے!
000
Reposted by خوش شانس
Waseem Abbasi @waseemabbasi.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
1212939
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
ہم کوئ غلام ہیں ؟
000
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کے اپنے بچے اپنے باپ کے لئےنکلنا تو دور کی بات اپنے باپ کو جیل میں ملنے تک نہیں آۓ اور یہاں قوم کے بچوں کو کہا جا رہا ہے کہ قاسم اور سلیمان کے باپ کی آذادی کے لئیے ملک میں انتشار پھیلاو۔
000
Reposted by خوش شانس
Jawad Ahmad @jawadahmadone.bsky.social · 19/11/2024
‏PTIکےوہ بےغیرت لوگ جوقاسم،سلیمان اورٹیریان کےباپ عمران بےغیرت کی رہائی کےلۓناکام کوشش کرنےنکلیں گےان سب پرلعنت ہوکیونکہ مکارمنافق،کرپٹ بوٹ پالشیےعمران کےتواپنےبچے بھی اسکی رہائی کےلۓنکلنےکوتیارنہیں۔ان سےکچھ ہوناتوہےنہیں پراگران جاہل غلام PTIفسادیوں نےپھرمیرےملک کانقصان کیاتوقانون بھی اپناراستہ لے۔
1205
Reposted by خوش شانس
Hareem @hareem11.bsky.social · 19/11/2024
‏📌تحریک انتشار کی سیاست زبردستی کی سیاست بن چکی ہے۔ فائنل کال کے لیے کارکنان کو باہر نکالنے کے لیے رہنماؤں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ہر رہنما 10 ہزار بندہ اسلام اباد لے کر آئے۔ پہلے پہل نیازی کی کال پہ عوام خوشی خوشی باہر نکلا کرتے تھے لیکن اس نے تو احتجاج کو اپنا وطیرہ ہی بنا لیا ہے۔ 👇
2187
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
آپ اتنے سچے ہیں تو اپنا سورس بتائیں یا پھر آپ بھی اپنے جھوٹے لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں۔
100
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان کی بات کر رہے ہیں ؟
100
Reposted by خوش شانس
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 18/11/2024
اس دنیا میں سب انسان برابر ہیں۔ لیکن ہمارہ معاشرہ سب کو برابر کے حقوق نہیں دیتا۔ آخر کیوں ؟
112
خوش شانس @khushshans.bsky.social · 19/11/2024
قاضی فائز قوم کے ہیرو ہیں
000