Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025حسان نیازی نے جو کیا اسکا نتیجہ بھگت رہا ہے ۔ حفیظ اللہ نیازی صاحب کا ذکر کرکے خوامخواہ کی بیان بازی کو ہوا دینا کسی طور مناسب نہیں ، حفیظ اللہ نیازی صاف ستھری ، نیک نیت اور محب وطن شخصیت ہیں ،ان کے جذبات کا خیال رکھا جانا چاہیے تھا 085
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025عمران خان کو دہشت گردوں کی طرح ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے : شیخ وقاص اکرم توں کیا چاہتا ہے چوروں کی طرح حوالات میں ڈال دیا جائے ؟ 😎 093
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025بابا ٹرمپ کو پہلی “ سلامی “ 👊 دھمکیاں مسترد ، کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس عائد کرنے کیلئے لسٹ کی تیاری شروع کردی 094
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025ٹرمپ ،کینڈا ، پانامہ ، گرین لینڈ پر قبضہ کرنا چاہتا ہے نتن یاہو ، شام ،اردن سمیت عرب ممالک پر کیا ہی اچھا ہو ، امریکہ ، اسرائیل کو ضم کرلے ۔۔۔۔ باقی دنیا سامنے والی صف میں آجائے 082
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025عسکری اسٹیبلشمنٹ کا مفاد بس اتنا ہے کہ سیاسی و معاشی عدم استحکام بھلے رہے مگر ایک دائرے سے باہر نہ نکلے تاکہ کلیدی سیاسی و معاشی معاملات اور اداروں پر آہنی گرفت ڈھیلی نہ ہونی پائے بلکہ شکنجہ تھوڑا اور کس جائے تو کیا کہنے۔ (وسعت اللہ خان ) 063
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 09/01/2025دو الگ الگ خبریں بانی پی ٹی آئی مطالبات تحریری طور پر دینے کیلئے تیار جمعرات کو جیل میں ملاقات کیلئے کوئی نہیں آیا 062
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 08/01/2025مختصر یہ کہ ٹرمپ ٹولہ “ نیا امریکہ “ بنانے کی کوشش کرئے گا ۔۔یعنی اب امریکیوں کی باری ہے 😎 0172
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 08/01/2025کھپتان سمیت پوری پی ٹی آئی امارات والوں سے معافیاں مانگ مانگ کر “ پھاوا” ہورہی ہے اخے ڈٹ کر کھڑا سے شیطان 👹 061
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 08/01/2025رہائی کا امکان نہیں ، دوستوں ، دشمنوں کی جانب سے کھان صاب کو “ چ “ بنانا زیادتی ہے 1121
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 08/01/2025ٹرمپ کی انٹرنیشنل گینگسٹر والی تڑیاں bull in china shop کا منظر پیش کررہی ہیں 071
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 06/01/2025پی ٹی آئی کے اینکروں اوریو ٹیوبروں کے پٹے کھلے ہونے تک عمران خان کی رہائی کی ضرورت ہی نہیں ، جو کام کھان صاب سے لینا ہے وہ ان سب سے لیا جارہا ہے۔۔۔۔ اس لیے 190 ملین پونڈ کیس میں لمبی سزا یقینی ہے 073
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 04/01/2025نیا چینل خواہ کسی بھی پارٹی کا بندہ کھولے بھرتی صرف یوتھیوں کی ہی ہوتی ہے ، لگتا ہے رچرڑد گرنیل دباؤ ڈالتا ہے 🤭 084
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 04/01/2025پاکستان کے دشمنوں کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان دشمنی کو منافع بخش کاروبار بنا دیا ہے (اسلم ڈوگر ) Aslam Dogar 082
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 03/01/2025 فرق تو ہے ۔۔۔۔ سول حکومتیں “کٹا پال سکیم “چلاتی تھیں جو آج بھی جاری ہے اسٹیبلشمنٹ نے” یوتھیا پال سکیم “چلائی ، جو آج بھی جاری ہے 083
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 02/01/2025پی ٹی آئی کے متعلق اوٹ پٹانگ پالیسیوں کی وجہ سے پراجیکٹ عمران کے تمام مخالفین بھی تیزی کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ سے بدظن ہورہے ہیں 🚨 وہ وقت دور نہیں جب “ مالکان “ کہتے پھریں گے “ کوئی رہ تو نہیں گیا “ 133
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 01/01/2025انصاف کیا ہوتا ہے ؟ تم کیا جانو چنی بابو 👎 اسلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت، جسٹس بابر ستار کا فیصلہ 091
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 01/01/2025ایک بندہ دوسرے سے “ میں تمہیں شریف آدمی سمجھتا تھا “ دوسرا بولا : تمہارے متعلق میرا بھی یہی خیال تھا پہلا : تم بالکل ٹھیک سمجھے ، میں غلطی پر تھا جنرل فیض سمجھتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد ان کے سیاسی رابطے معمول کے سماجی رابطے تھے : انصار عباسی 042
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 01/01/2025پچھلے برس بھی بوئی تھیں لفظوں کی کھیتیاں اب کے برس بھی اس کے سوا کچھ نہیں کیا ( شاعر کہہ رہا ہے کھان صاب 2025 میں بھی اندر ہی رہیں گے ) 061
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 01/01/2025پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین جنرل ر حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ وہ چھوڑیں یہ بتائیں آپ کو بھرتی کس نے کیا 😎 061
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 01/01/2025میں میاں صاحب شھباز شریف کو سنجیدہ نہیں لیتا،، صاحبزادہ حامد رضا اوکے : تو وہ کونسا آپ کو آئن سٹائن سمجھتے ہیں ؟ 1102
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 01/01/2025نیا سال نیا فارمولا ، دھرنوں کے جواب میں دھرنے دینے سے مسئلے کا حل نکل آیا 041
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 31/12/20242024 ہسپتالوں کی ری ویمپنگ مکمل نہ ہوسکی زیر تعمیر والٹن روڈ سے گزرنا عذاب بنا رہا ایک وزیر, دوسرے وزیر کو فارغ کرنے کی کوشش کرتا رہا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ؟ 061
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 31/12/2024فوج کو دھمکیاں دینے اور غلیظ زبان استعمال کرنے پر گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلی اور پی ٹی آئی کے رہنما خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا ۔۔۔۔۔ نئے سال کی خوشی میں کھان صاب کو صرف 32 دی جائے 0135
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 30/12/2024اس نئے زمانے کے آدمی ادھورے ہیں صورتیں تو ملتی ہیں ،سیرتیں نہیں ملتیں (منظر بھوپالی ) 064
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 29/12/2024بیورو کریسی نے پہلے ہی ملک کا کچومر نکالا ہوا ہے ،اوپر سے نئی خبر ڈاکٹر توقیر شاہ نے شھباز کابینہ میں شمولیت کی “ درخواست “ منظور کرلی 👎 031
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 29/12/2024رچڑد گرینل کا اگلا بیان یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی وجہ سے حکومت پاکستان دو نمبر گولڈ لیف پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی 062
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 28/12/2024خواجہ سعد رفیق نے آج کہا کہ انہیں عمران نے نہیں جنرل باجوہ اور ثاقب نثار نے جیل میں ڈالا ۔۔ کہنا یہ چاہیے تھا کہ عمران کا راستہ بنانے کے لیے جیل میں ڈالا گیا ۔۔ اس گرفتاری پر عمران صرف راضی نہیں رج کے راضی تھا تینوں ملک و قوم کے بڑے مجرم ہیں 082
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 28/12/2024رچرڈ گرنیل کے ٹویٹ “ پتوکی” میں تیار کیے جارہے ہیں :،ساجد تارڑ 0154
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 28/12/2024جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا ، موصوف ریڈی میڈ یوتھیا ہیں 1134
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 27/12/2024منفی سیاست کو گنجائش فیک نیوز کے سبب مل رہی ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے بارش ہو تو پانی آتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ روکنا کس نے ہے ؟ جو ملک سے باہر ہیں ان کے متعلق سمجھ آتی ہے لیکن ملک کے اندر موجود میڈیائی کتوں ، بلوں کو پٹہ کس نے ڈالنا ہے ؟ 081
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 27/12/2024فیک نیوز اپنی جگہ ڈیجیٹل دہشت گردی ہے تو سماجی نظام پر حملہ آور یو ٹیوبرز اور ٹک ٹاکر آخری درجے کا گند ہیں دونوں کی صفائی کا کوئی میکانزم ہی موجود نہیں یا بنایا نہیں جارہا؟ کچھ نہ سمجھے خدا کرئے کوئی 041
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 27/12/2024سب سے زیادہ کمائی کرنے والے پانچ فیصد افراد 16 کھرب کا ٹیکس چوری کرتے ہیں : ایف بی آر ساتھ ہی یہ سچ بھی بول دیں کہ یہی کارٹلز پورے ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں 061
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 27/12/2024بنظیر بھٹو کی شھادت میں جنرل مشرف کا کیا کردار تھا ؟ پیپلز پارٹی جو بات ڈرائنگ رومز میں کرتی ہے ، اسے جلسوں کیوں نہیں لاتی ، راولپنڈی میں جائے وقوعہ کو دھو کر شواہد مٹانے کا حکم کس نے دیا تھا ؟ پولیس والے قربانی کا بکرا بنے 062
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 26/12/2024پاکستان ایران کو حملے کا جواب دے تو وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے پاکستان افغانستان کے حملے کا جواب دے تو وہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے مدد امریکہ اسرائیل ، انڈیا سے لیتا ہے شیطان ہے نافرمان ہے ، بدزبان ہے ،وہ” کپتان ہے “ 👎 0134
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 26/12/2024آج کھان صاب کے منہ سے سچ نکل گیا حکومت نے معیشت سنبھال کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا لگتا ہے فرسٹریشن بڑھ رہی ہے ۔۔ 0113
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 26/12/2024یوتھیوں کے نئے پاپا گرنیل کی “ تشریف “ پر گرنیڈ فوجی عدالتوں سے مزید 60 مجرموں کو سزائیں 0142
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 24/12/2024سعودی عرب نے افغانستان میں باقاعدہ سفارت خانہ کھول دیا، تجارتی سرگرمیاں شروع مولانا فضل الرحمن کا یہ موقف بھی درست ثابت ہوگیا کہ افغان طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو آگے بڑھانا پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے 0101
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 23/12/2024مذاکرات اور مذاق رات میں فرق جو کچھ مولانا فضل الرحمن اور حکومت کے درمیان ہوا وہ مذاکرات ہیں ، جو کچھ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ہورہا ہے وہ مذاق رات ہے ۔۔۔ 2153
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 23/12/2024ہمارے کارکنوں کو ن لیگ کے ساتھ اتحاد قبول نہیں : گورنر پنجاب شاباش جیسے ن لیگ آپکے لیے کرسیاں رکھ کر بیٹھی ہے ! ان کے اپنے وزیر ، مشیر ، ارکان اور پٹواریان دھائیاں دیتے پھر رہے مگر ٹوٹلی نو لفٹ 3224
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 23/12/2024مورخ لکھے گا فائر وال کسی اناڑی مکینک سے نصب کرائی گئی تھی ،جس کے بعد موبائل پر ریگولر کال کرنا بھی عذاب ہوگیا 0143
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024علی امین گنڈا پور رات کو اپنے علاقے میں نہیں جاسکتے : فیصل کریم کنڈی گورنر کے پی کے ، جانے انجانے میں اعتراف کررہا ہے ریاست فیل ہوگئی 0101
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024جنوبی وزیرستان : دہشت گردوں کے حملے میں فوج کے 16 جوان شھید : بڑی جنگ اور کیا ہوتی ہے ؟ ریاست نے پراجیکٹ بند کرنے کی بجائے اپنا وقت اور توانائیاں پی ٹی آئی کو readjust اور reshape کرنے پر لگادیں ، موقع کی تاک میں بیٹھی ٹی ٹی پی بے قابو ہوگئی 1122
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024 مدارس رجسٹریشن : حکومت نے تمام مطالبات مان لیے پورے سو جوتے اور سو پیاز کھائے بغیر سرنڈر کر جانا بہر حال “ دانشمندی “ کے زمرے میں ہی آئے گا 090
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024الیکشن کے فوری بعد مولانا فضل الرحمن نے کہا تھا کہ آج نو مئی کا بیانیہ فارغ ہوگیا ، مساوات اور انصاف کا تقاضا تو یہ ہے خدیجہ شاہ کی طرح سب کو چھوڑ دیا جائے ، زر تلافی کے طور پر قومی خزانے سے کچھ رقم بھی دی جاسکتی ہے 090
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/12/2024نو مئی : ایک طرف عام کارکنوں کو سزائیں سنا رہے ہیں ، دوسری طرف انصار عباسی کے ذریعے خبر دی جارہی ہے کہ پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات جاری ۔۔۔ نتیجہ : صفر + صفر = صفر 062
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 20/12/2024پاکستان کے میزائل امریکہ تک مار کرسکتے ہیں : نائب مشیر قومی سلامتی جسے تم دھمکی کہہ رہے ہو بھلا اب اس سے بڑی خوشخبری کیا ہوگی ؟ شمالی کوریا نے بھی یہی صلاحیت حاصل کی تو ٹرمپ خود مذاکرات کرنے پہنچ گیا تھا ، پاکستان چین کا ہمسایہ ہے اور دوست ہے اس لیے ٹرمپ آوے ہی آوے ، دورے پر 1161
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 19/12/2024پی ٹی آئی میں رہنا ہوگا ، جئے پنکی پیرنی کہنا ہوگا سنگر سلمان کک آوٹ 1102
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 19/12/2024اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ سلمان میراثی کو یہ کہہ کر پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہمارے پاس پہلے ہی بہت ہیں 🤭 0102
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 19/12/2024نیا روسی ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کسی بھی امریکی میزائل دفاعی نظام کو شکست دے سکتا ہے ، امریکہ کے ساتھ میزائل مقابلے کے لیے تیار ہیں : پیوٹن کا اعلان ہن لاو پابندیاں ۔۔۔۔۔ 1134