Sign in

Tehreem

@tehreem.bsky.social
664 followers 98 following 381 posts

نیلی چڑیا سے آئیں ہیں۔۔۔نام تو سنا ہی ہو گا میاں نواز شریف کے. چاہنے والے ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی قدر کرتے ہیں۔۔۔ دل۔سے پاکستانی🇵🇰

PostsRepliesMedia
Tehreem @tehreem.bsky.social · 14/01/2025
@muzamil.bsky.social اللہ پاک نیلے آسمان سے اپنی رحمت کی برکت سے سردی کی طوالت میں اضافہ فرما۔۔۔۔ آمین جنوری کو جون مت بنائیں پلیز
031
Tehreem @tehreem.bsky.social · 27/12/2024
اسلام علیکم نیلے آسمان والو ۔۔دسمبر کی پہلی بارش مبارک 🌨️🩵🍂🩵🌨️
250
Tehreem @tehreem.bsky.social · 16/12/2024
‏ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا لیکن ہر موقع پر اپنے بچوں کو چھٹی دے کر گھر بٹھا دیتے ہیں۔۔ اب کل کی چھٹی کی کوئی لاجک ہے بندہ پوچھے🤨🤫
040
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 12/12/2024
‏میں نے تمھیں محسوس کیا ہے صبح کی ٹھنڈ میں۔۔۔!! اُٹھتے ہی آجانے والے خیال میں چائے کی خوشبو میں۔۔۔!! دوپہر کے سکون میں۔۔۔!! شام کی خاموشی میں۔۔۔!! رات کی بڑھتی ہوئی خنکی میں یونہی ڈھیروں آ جانے والے خیالوں میں سوچوں کی ہر اک سوچ میں بےشمار یادوں میں.. 💞
0104
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 13/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
0122
Reposted by Tehreem
عائشہ @aeysha.bsky.social · 10/12/2024
‏درد حياتی دے نئی مُکنے ، ‏اساں ہولی ہولی مُک جانا،،،
3142
Tehreem @tehreem.bsky.social · 10/12/2024
‏یاد تو آتی ہو گی ۔۔۔۔ کیسے کیسے پلان بنایا کرتے تھے ہم مل کر۔۔۔ سب حافظ نے آ کر خواب و خیال کر دیئے۔۔۔۔۔
180
Tehreem @tehreem.bsky.social · 09/12/2024
‏جو مانگتے ہیں دعائیں عمر دراز کی ..! انہیں سمجھاؤ کہ جینا کوئی مذاق نہیں..!! 😔🙏🙂
2170
Tehreem @tehreem.bsky.social · 09/12/2024
انسان ہو اور ظرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
070
Tehreem @tehreem.bsky.social · 09/12/2024
اب مولانا صاحب الگ سے پنگا لینا چاہ رہے ہیں ۔۔
142
Tehreem @tehreem.bsky.social · 09/12/2024
مریم نواز کا چائنہ میں مصروف دن۔۔۔اب کوئی نہ پوچھے میڈم کیوں اور کس حیثیت سے چائنہ گئی ہیں
071
Tehreem @tehreem.bsky.social · 06/12/2024
‏اج جو چول یوتھیوں کی تیسری امی جان نے ماری ہے۔ ۔۔ اس کو سن کر میرا دل کیا امی جی کے ہاتھ میں پستول پکڑا کر کہوں ۔۔۔ کھول دے فائر۔۔۔۔۔اپنے پر ۔۔۔ تے کھسمانوں کھا
061
Reposted by Tehreem
Kami @k4mii.bsky.social · 06/12/2024
اُس نے مجھ میں گُلِ اُمید کِھلا رکھا ہے تاکہ مجھ سے نہ کسی اور کی خوشبوآئے
0222
Tehreem @tehreem.bsky.social · 06/12/2024
لمحے یاد بن جاتے ہیں اور لوگ سبق ۔۔۔ یہی زندگی ہے
1172
Tehreem @tehreem.bsky.social · 06/12/2024
‏اے زندگی !!! اتنی بدسلوکیاں ہم نے کونسا بار بار آنا ہے 😕💔😔
3161
Reposted by Tehreem
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 06/12/2024
‏پنکی پیرنی تو بہت معصوم ہے ساڑھے 9 بجے تک پورا ڈی چوک خالی ہو چکا تھا اور یہ بھگوڑی کہہ رہی ہے میں رات بارہ بجے تک اکیلی ڈی چوک میں گاڑی میں بیٹھی رہی مجھے سب اکیلا چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔
4388
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 06/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
02510
Tehreem @tehreem.bsky.social · 06/12/2024
اسلام علیکم 🌻 صبح بخیر زندگی ✨ جمعہ مبارک 💙🩵
391
Reposted by Tehreem
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭🇵🇰 @shoaibch.bsky.social · 06/12/2024
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ‫#جمعہ‬
084
Reposted by Tehreem
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 04/12/2024
Merit & Transperancy! Chief Minister Maryam Nawaz Sharif distributed cheques among students.
0114
Reposted by Tehreem
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 04/12/2024
Students, your parents carry less responsibility now because the greater responsibility lies with me - CM Maryam Nawaz Sharif
0165
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 04/12/2024
‏مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا 🙏🏼
061
Reposted by Tehreem
PML-N @pmln9.bsky.social · 04/12/2024
"I think of every child of Punjab not as a CM but as a mother."
2448
Tehreem @tehreem.bsky.social · 04/12/2024
‏آج بچوں نےضرور سیکھا ہو گا کہ ویژن اور صرف باتوں میں کتنا فرق ہے شعور یہ ہے جو مریم نواز نے آج کے بچوں اور بچیوں کو دیا خود کی سواری ,تعلیمی قابلیت کی بنا پر ریوارڈ ،اس سے ان میں لگن اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہو گا جو پاکستان کی ترقی میں مثبت کردار ادا کر سکیں گے
050
Tehreem @tehreem.bsky.social · 04/12/2024
‏بڑھے گی۔۔۔پڑھے گی ۔۔۔آگے نکلے گی۔۔۔ پاکستان کی بیٹی 🇵🇰💚 پاکستان کا نام روشن کرےگی✌️🇵🇰💯 انشاللہ
040
Tehreem @tehreem.bsky.social · 04/12/2024
‏24 نومبر کے انتشاریوں کے احتجاج پر۔۔۔ ہمارے پیارے جسٹس صاحب کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں ان کو ریاست کا مہمان نظر نہی ا رہا بس ایک مخصوص فتنے کے حقوق کا بہت خیال ہے ان کو اسلام آباد میں بے لگام چھوڑ دیا جائے
1101
Tehreem @tehreem.bsky.social · 04/12/2024
‏لاشوں تک نوبت لا کر پارٹی اسد قیصر کے حوالے کر دی اب وہ خوچا لاشوں کی گنتی پوری کرے گا ؟
060
Reposted by Tehreem
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 04/12/2024
‏پاکستان روس کی پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آئندہ ماہ سے رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرے گا، جنوری 2025 سے خام تیل کی تجارت دوبارہ شروع ہو رہی ہے نئے معاہدے کے تحت پاکستان ایک سال میں روس سے 12 کارگو درآمد کرے گا۔
0103
Reposted by Tehreem
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 04/12/2024
‏سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت قبول کر لی۔
0144
Reposted by Tehreem
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 02/12/2024
‏پنکی پیرنی کے آج پھر عدالت پیش نہیں ہوئی اسکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں اسی دوران وہ اسلام آباد میں خون خرابہ کرکےایک گاڑی سےدوسری گاڑی تبدیل کرتے ہوئے فرار ہو گئی کسی نےزحمت نہیں کی اس مجرمہ کو گرفتار کیاجاتا یہ سہولت صرف اشرافیہ کوحاصل ہے۔ آئین قانون جوتے کی نوک پر...!
2419
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 02/12/2024
‏بشری بی بی کے مارچ کے نتیجے میں عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار بشری بی بی ہی نواز شریف کا آخری پتا تو نہی؟؟
0142
Tehreem @tehreem.bsky.social · 02/12/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
080
Reposted by Tehreem
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 01/12/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت اور شہید کیپٹن زوہیب کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیا۔
03111
Tehreem @tehreem.bsky.social · 01/12/2024
#U19AsiaCup #ChampionsTrophy2025 We are getting good news from grounds۔ Blind cricket team reach into finals Under 19 smashed India bruitly Now it's Mohsinnaqvi Who has turned the tables on for #PakistanCricket as respect is first then game & other things
050
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 01/12/2024
‏اس پلیٹ فارم پہ ہم جو بھی لکھتے ہیں اپنے مشاہدے اور تجربہ کی بنیاد پہ لکھتے ہیں کسی ایک ایشو پہ دو مختلف لوگوں کی سوچ مختلف ہوسکتی ہے اس لیے سب کا نظریہ سمجھنے کی کوشش کریں اور اسے برداشت کریں یہی میچورٹی کی نشانی ہے
092
Reposted by Tehreem
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 01/12/2024
ہیلو @naddiyyaathar.bsky.social ٹویٹر پر کیک بڑا منگوانا پڑ جانا یہاں رش کم ہے یہاں سالگرہ کی پارٹی ڈن کریں خرچہ کم ہو گا اور مستی زیادہ
8243
Reposted by Tehreem
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 30/11/2024
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
14118
Reposted by Tehreem
muzamil @muzamil.bsky.social · 30/11/2024
‏شیطان نے جھوٹ اور پروپیگنڈے کی ٹریننگ دینے کا اپنا سینٹر بند کر کے سارے حقوق پی ٹی آئی کو منتقل کر دئیے ہیں اب شیطان خود ٹریننگ لینے کے لیے بنی گالہ اور زمان پارک کے چکر لگاتا ھے
0288
Reposted by Tehreem
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 30/11/2024
علی امین گنڈا پور پہلے شاید پی ٹی آئی اور عمران خان کیلئے اسلام آباد پر یا پنجاب پر لشکر کشی کر رہا تھا مگر اب اگر وہ دوبارہ سرکاری وسائل سرکاری مشینری استعمال کرکے اسلام آباد پر یلغار کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ صرف اور صرف اپنی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے دباؤ بڑھانا چاہتا ہے۔
0205
Reposted by Tehreem
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 30/11/2024
پاکستان میں سات ماہ کےدوران کئی ممالک کے وفود نے دورے کئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات کے وفود، ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان آ چکے ہیں بیلاروس کے صدر پاکستان کے دورے پر آئے،کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے پاکستان نے ایس سی او سربراہ کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ
0196
Reposted by Tehreem
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 30/11/2024
‏لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کا قصور وار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے لکھا کہ عمران خان نے گرفتاری سے قبل سازش تیار کی جس کے بعد جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔
0102
Tehreem @tehreem.bsky.social · 30/11/2024
‏مطیع اللہ جان کی دس ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور ہو گئی ۔۔۔۔۔ سب بولو سبحان اللہ
1121
Tehreem @tehreem.bsky.social · 30/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں 💐🌻🥀🪷🍁🌾🪻
1122
Tehreem @tehreem.bsky.social · 29/11/2024
‏ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو بھی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔ لیکن ہماری زبان کی تلخیص سب کو نظر آ جاتی ہے۔۔۔۔۔
1100
Tehreem @tehreem.bsky.social · 29/11/2024
‏یہ تحریک انصاف نہی تخریب انصاف ہے ۔وزیر اعظم شہباز شریف
070
Tehreem @tehreem.bsky.social · 29/11/2024
‏سر تال اور کھیل ہی دونوں دیشوں کو جوڑتے ہیں ورنہ نیتاوں کا بس چلے تو سرحد پار ہوا پر بھی پہرے لگا لیں ‎
251
Reposted by Tehreem
Arman khokhar @armankhokhar.bsky.social · 29/11/2024
بندہ پہلے آپس میں بیٹھ کر مشورہ کر لیتا ہے کہ کتنے شہید کرنے اور اور کتنے زخمی جس کے جتنے منہ میں آ رہے بس مارتے ہی جا رہے ہو 😂 سالیو وہ تمھارے کارکن ہیں کوئی بھیڑ بکریاں نہیں
0153
Reposted by Tehreem
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024
یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔ یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔
15423
Reposted by Tehreem
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 28/11/2024
‏مجھے پسند ️ ہیں وہ لوگ.... جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.... سازشیں نہیں کرتے.... نفرتیں نہیں پھیلاتے.... بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں.... مطمٸن رہتے ہیں....‼
061
Reposted by Tehreem
muzamil @muzamil.bsky.social · 28/11/2024
تحریک انصاف بطور جماعت مجھے قائم رہتی دکھائی نہیں دے رہی. راوی حسن ایوب
2163