Sign in

Afridi 💎

@s-afridi.bsky.social
3K followers 6.8K following 120 posts

یہاں تنقید و سوال کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے

PostsRepliesMedia
Reposted by Afridi 💎
Saad Jutt @msaadjutt.bsky.social · 30/11/2024
اس بوڑھے باہ کو انصاف دلانے کے لیے ہمیں کھڑا ہونا ہے، اگر ہم کمزور پڑ گئے تو ہمارا دشمن جیت جائے گا۔ مضبوط رہیں جیت ہمارا مقدر ہو گی۔ انشاءاللہ
0105
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 30/11/2024
#گولی_کیوں_چلائی
1113
Reposted by Afridi 💎
عشق زادی ♨️🌟 @ajnabikhan.bsky.social · 25/11/2024
26 نمبر پر شدید مزاحمت۔ پنڈی اسلام آباد والو اللہ کا دیا ہوا لوٹا دو اپنی عوام پر ۔ اس وقت پانی کی بہت ضرورت ہے
041
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 25/11/2024
عمران خان کی رہائی مُبارک ہو ۔ ۔ ۔
050
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 25/11/2024
کیا بات ہے تمہاری شیروں دل خوش کر دیا ہے عمران خان زندہ باد
030
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 24/11/2024
0123
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 23/11/2024
سالار خان کا قافلہ راستے میں ہے
191
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024
قبائلی علاقوں میں ایک جنازے سے دوسرے جنازے کے درمیان کا جو وقت ہوتا ہے ہم اسے امن کہتے ہیں
1124
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024
پنجاب کے دوستوں سے گزارش ہے کہ ابھی سے اسلام آباد پہنچ جائیں اور ۲۴ کو شہر کے اندر سے احتجاج شروع کریں #finalcall
070
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظالم بادشاہ کے سامنے حق کہنا سب سے بہتر جہاد ہے“ ۲۴ نومبر فتح کا دن انشاءاللّٰہ
293
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 22/11/2024
صبح بخیر دوستوں کیا خیال ہے ۲۴ نومبر کو تبدیل کریں طاقت کا توازن؟ کریں عمران خان کی طاقت میں اضافہ؟ فائنل کال ۲۴ نومبر
031
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 21/11/2024
Focus on 24th November
031
Reposted by Afridi 💎
Shahzad Chaudhary @shahzadch.bsky.social · 21/11/2024
عادل بازئی نے الیکشن کمپین کے دوران حلف لیا تھا کہ آخری دم تک عمران خان اور عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، آج اُن کو نا اہل کر دیا گیا قومی اسمبلی سے لیکن عادل بازئی نے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا، مؤرخ یہ وفا بھی تاریخ میں یاد رکھے گا۔ #Finalcall
031
Reposted by Afridi 💎
Siasat.Pk @siasatpkn.bsky.social · 21/11/2024
مذاکرات کو حکومت نے سبوتاژ کیا۔ جھوٹا مقدمہ بناکر دوبارہ گرفتاری نہ ڈالی جاتی تو عمران خان آج گھر پر ہوتے۔ سلمان اکرم راجہ
0101
Reposted by Afridi 💎
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
5302127
Reposted by Afridi 💎
RMK TIME @rmktime.bsky.social · 21/11/2024
033
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 21/11/2024
کوئی ضمیر جاگایا اب بھی مردہ ضمیروں کا راج ہے؟
040
Reposted by Afridi 💎
qamarulhaq @qamarulhaqsian.bsky.social · 20/11/2024
16723
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 21/11/2024
اللّٰہ الحق ہے عمران خان کی مزید بوگس کیسز میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات صرف ڈرامہ ہے فوکس ۲۴ نومبر پر رکھیں
1207
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
ا جاگ رہے ہو؟
172
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
معشیت سے اس کا کیا تعلق ہے؟
152
Reposted by Afridi 💎
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- #FinalCall
921266
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
۔ دوستوں آپ کی اسلام آباد آنے کی دہشت دیکھ لو۔ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے فوکس احتجاج پر رکھیں فوکس ۲۴ نومبر پر رکھیں
061
Reposted by Afridi 💎
Adnan Khan @adnankhan0075.bsky.social · 20/11/2024
کپتان کی فائنل کال پر انصاف یوتھ ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ ودیگر ساتھیوں کی جانب سے کراچی کی مارکیٹوں میں مہم جاری خان کا پیغام پورے شہر میں پھیلانے تک اپنے گھروں میں نہیں بیٹھنا ! ‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #24Nov2024
052
Reposted by Afridi 💎
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
- کیا خبریں ہیں ابھی سو کر اُٹھا ہوں۔ خدانخواستہ شریف خاندان کے کسی فرد کا ضمیر تو نہیں جاگ گیا؟
130
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
اچھا remember24November
010
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
@arshad0113.bsky.social فالو کرنے کا شکریہ جڑتے جائیں قافلہ بناتے جائیں
150
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
@hozimakhan.bsky.social فالو کرنے کا شکریہ جڑتے جائیں قافلہ بناتے جائیں
050
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
@saleem1782.bsky.social فالو کرنے کا شکریہ
030
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
Achaa bhi? - X twitter ya BlueSky💙?
000
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
اچھا ناموں میں ایک نام زینب میرا پسندیدہ نام ہے آپ بتائیں کونسا نام آپکا پسندیدہ ہے؟
030
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 20/11/2024
نوازشریف نے غیرت میں آ کر خودکشی تو نہیں کر لی؟
3120
Reposted by Afridi 💎
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
14643178
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
کتے بھونکتے رہیں گے مگر بھونکنے کا جواب بھونک کر تھوڑی دیا جاتا ہے ۔ سوچتا یہ ہوں کہ اس کی ماں نے جب اس کو جنا ہوگا تو کتنا لاڈ کیا ہو گا سب نے مگر کس کو اندازہ تھا کہ بڑا ہو کر یہ چیز بن جائے گا
110
Reposted by Afridi 💎
waheedbaloch.bsky.social @waheedbaloch.bsky.social · 19/11/2024
remember24November
031
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
اچھا تعلیمی اسناد دے کر بھی تو اُنہوں نے پاپورٹ کی لائن میں لگنا ہے ادھر تو ریٹائرڈ کرنیل شرنیل بیٹھے ہوئے ہیں سارے
121
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
0164
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
292
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
عمران احمد خان ںیازی
093
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
ہم لءیں گے عمران خان کو انشاءاللّٰہ
2110
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
اچھا مجھے ایک بہت ہی کامیاب احتجاج ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ۲۴ مئی کو- آپ کی کیا رائے ہے؟
240
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
Doston kiya settings ki jaye iphone pe k yeh sahi se nazar aye, text uper profile name main ghusse hue hote hen
221
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف۔۔۔!!! - - کوئی تبصرہ؟
031
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
PTI
1114
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
کتنی بد تمیز قوم ہے یہ
160
Reposted by Afridi 💎
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!! ‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
29429173
Afridi 💎 @s-afridi.bsky.social · 19/11/2024
یہ پالشیئے ابن پالشیئے ابن پالشیئے ہیں
042