Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 04/12/2024عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا 44317
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 04/12/2024گنڈاپور کے اپنے صوبے میں سو سے زائد بندہ مرگیا وہاں وزیراعلیٰ نہیں گیا اور وفاق پر یلغار کرنے آگیا، ایسے کیسے؟ 25916
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 03/12/2024عمران ریاض نے اے آئی تصویر لگادی اور خون سے تشبیہ دے دی بعد میں کہا مشابہت دی ہے،ایسے فیک نیوز اور ڈالر مافیا نے ملک کو تباہ کردیا ہے 0225
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 03/12/2024گنڈاپور نے گیلا تیتر بھی بھون دیا ہے، گیلا تیتر اس وقت چھپا بھی سوات میں ہوا ہے 0174
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 03/12/2024گنڈاپور کی عمران ریاض کے فرنٹ مین کو گالیاں، عمران ریاض کو بھی کھری کھری سنادیں، گنڈاپور اپنے ہی ملازموں کو پڑگیا ہے 25821
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 02/12/2024شہبازگل صاحب منصور علی خان نے آپ کے لئے ایک اور بتی بھجوائی ہے اسے بھی قبول فرمائیں 12812
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 27/11/2024یہ بیچارہ ابھی تک اسلام آباد میں اپنے ساتھیوں کو ڈھونڈ رھا ھے اس کو پتہ ھی نہیں گنڈاپور اور بشری بی بی بھاگ گے ھیں 0329
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 27/11/2024عمران خان ناشتہ نہیں کر رھا ھے گنڈا پور اور بشری بی بی کا سر مانگ رھا ھے 2315
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 27/11/2024تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا 32913
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 27/11/2024یہ تصویر آئی اور پھر سارا منظر ہی بدل گیا 34011
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 26/11/2024تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی 65517
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 26/11/2024مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤ گے بشری بی بی کا حلف 1268
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 25/11/2024سید کوثر کاظمی نے پی ٹی آئ کے اورسیز احتجاج کا بھی بھانڈا پھوڑ دیا 03812
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 25/11/2024www.youtube.com/live/Pa7qbK3...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 0273
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 25/11/2024سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے 44614
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 24/11/2024حاضر خدمت ہے جاپان اور جرمنی کی مشترکہ سرحدوں کے بعد اٹلی کا شہر برسلز، پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے ٹوئٹ ہوئی ہے، بیلجئیم تو دارالحکومت کھو بیٹھا 25015
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024آخری وقت میں فیصلہ بدل دیا youtu.be/nm1fegTQIE0youtu.beآخری وقت میں فیصلہ بدل دیاYouTube video by Social Media Talk Show 1276
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 23/11/2024اس بھائ کا بس نہیں چل رھا تحریک انصاف کو ۔۔۔۔ نکالے جس کے بھائ کی بارات 8 گھنٹے سے ٹریفک میں پھنسی ھے 0214
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 22/11/2024نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے 02710
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کی جانب سے پاک سعودیہ تعلقات پر حملہ ناقابل قبول ہے، اس کی بھرپور مذمت ہونی چاہیے 2320155
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 22/11/2024جیل سے اطلاع آی ھے عمران خان نے نیلسن منڈیلا والا فیصلہ کر لیا اور رھائ کا انتظار بھی نہیں کرے گا بس 24گزر جاے بشری بی بی کے متعلق بڑا فیصلہ آنے والا ھے عمران خان کی عدالت سے 2278
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 21/11/2024دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ایک حقیقی آزادی دوسرا ھم کوئ غلام ھیں 36822
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی 611533
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کو اگر آج موقع ملے تو ناک رگڑ کر، پاؤں پکڑ کر بیرون ملک چلے جائیں، لیکن اسٹبلشمنٹ جنرل باجوہ والی غلطی نہیں کرنا چاہتی، حسن ایوب خان 1366
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024اٹک ہماری ریڈ لائن ہے کسی صورت کراس نہیں کرنے دی جائے گی، ڈی پی او اٹک کا تحریک انتشار کو پیغام 3467
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، جو کوئی بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا گنڈاپور کی موجودگی میں اپیکس کمیٹی سے خطاب 1287
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024میں پی ٹی آئی والوں کو بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ فیصلہ کر لیں کہ پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں تو معاملات بیٹھ کر حل کرنے ہیں یا پھر دھرنے دینے ہیں ملک کو نقصان پہنچانا ہے یہ آپ کی مرضی ہے،شہباز شریف 0255
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے 24نومبر کے دھرنے سے نمٹنے کا وزارت داخلہ کا پلان: دو ماہ کے لئے شہر اقتدار میں 144نافذ سیکیورٹی فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم افغان مہاجرین کیمپوں کی جیوفینسنگ کا آغاز احتجاج کا حصہ بننے والے طلباء کی تعلیمی اسناد اور داخلے منسوخ کرانے کی تجویز پر غور 25113
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024مذاکرات کے لئے تیار ہوں، گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو عمران خان نے مذاکرات کا حکم دے دیا ہے،میں ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں،عمران خان 1101
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024پچیس نومبر کو عمران خان پر اہم ترین کیس میں فرد جرم عائد ہونے جارہی ہے 3444
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 19/11/2024مدتوں بعد ہم کسی سے ملے یوں لگا جیسے زندگی سے ملے 1012418
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024زلفی بخاری اپنی محبت کا قصہ یاد کرکے افسردہ ہوگیا 57624
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024معلومات کی بنیاد پر آپ کو بتارہا ہوں کہ بشریٰ بی بی اور گنڈاپور دونوں اسٹبلشمنٹ سے آن بورڈ ہیں،احتجاج محض آنکھوں کا دھوکہ ہے،کتنا حسین اتفاق ہے کہ گنڈاپور نے پانچ اکتوبر کے ناکام احتجاج کے بعد اپنے لوگوں کے سامنے دعویٰ کیا تھا کہ جلد خوشخبری آئے گی اور پھر پنکی پیرنی رہا ہوگئی اور اب احتجاج 611133
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024بشری بی بی کی میٹنگ سے خطاب کی آڈیو لیک ہو گئی وزیر اعلی ہاؤس میں بشری بی بی کے پارٹی عہدیداروں اور رہنماوں سے خطاب کے دوران جہاد اور عالمی میڈیا پر کوریج کو فوکس کیا 913350
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک 1221271
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024www.youtube.com/live/0toowCh... Its live nowyoutube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 1459
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024بریکنگ نیوز فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی،فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے،اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں،نصرت جاوید کا انکشاف 1227776
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے 15019
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024یاد کرے گی تجھے دنیا قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں 67517
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024جن دوستوں کو فالو بیک نہیں کرسکا،،کمنٹ کرتے جائیں 31922017
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024گورنر پنجاب اپنے ہی صدر زرداری کے خلاف بول پڑا، صدر زرداری گزشتہ دنوں دبئی سے پاوں کے فریکچر کا علاج کراکر واپس لوٹے ہیں 1366
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پرپابندی عائد 55710
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں لندن سے زرائع 1921259
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا 1213341
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2024ء میں 349 ملین ڈالر سے سرپلس رہا۔ قبل ازیں ستمبر 2024ء اور اگست 2024ء میں بھی یہ بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سرپلس رہا تھا۔ 06924