Sign in

Azma Zahid Bokhari

@azmabokharipmln.bsky.social
1.2K followers 7 following 33 posts

Information & Culture Minister Of Punjab| MPA #PMLN #Pakistan

PostsRepliesMedia
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 27/03/2025
وزیر اطلاعت و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا شب قدر پر پیغام
061
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 17/03/2025
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس
081
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 17/02/2025
جو جماعت 16سال سےکراچی کا کچرا نہیں اٹھاسکی وہ لیکچر نہ دے ، خوبصورت سڑکیں دیکھنےکا شوق ہوتو لاہور ضرور آئیں, وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل👇
0102
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 16/02/2025
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سندھ حکومت کے ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل
1135
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 05/02/2025
KASHMIR is the jugular vein of PAKISTAN and no nation would tolerate its jugular vein remains under the sword of the enemy. #KashmirSolidarityDay
072
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 17/01/2025
1164
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 03/01/2025
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس
083
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 01/01/2025
#HappyNewYear2025
091
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 25/12/2024
صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت کا #قائداعظم_ڈے اور #کرسمس کے موقع پر پیغام
0122
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 25/12/2024
0155
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 23/12/2024
Awam Dost Wazeer_e_Ala • اپنی چھت ، اپنا گھر • نگہبان رمضان پیکج • مریم کی دستک ، ایپ • مفت سولر پینل سکیم
1102
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 17/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس
050
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 11/12/2024
‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شنگھائی میں جِنکو سولر کمپنی کا دورہ وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی ٹیم سولر مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لئے ورکنگ کرے گی وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر جنکو سولر کمپنی پنجاب میں چارجنگ سٹیشن بھی قائم کرے گی
0217
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 11/12/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف شنگھائی پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی شنگھائی میں مصروفیت کا آغاز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری مسٹر زؤ زونگ منگ سے ملاقات
0121
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 10/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
1193
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 10/12/2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شی جی تان ہسپتال کا دورہ 🇵🇰🇨🇳 پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج اور مشینری لانے پر اتفاق #CMMaryamInChina
0113
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 09/12/2024
‏"وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے دوره چین کا پہلا روز" اے آئی فورس ٹیک پنجاب میں روبوٹک زرعی آلات کا مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانے پر رضامند. وزیر اعلیٰ کی دعوت پر اے آئی فورس ٹیک کا وفد جلد پنجاب کا دورہ کرے گا
1161
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 08/12/2024
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف چین کے سرکاری دورے پہ روانہ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ،وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری ،عاشق کرمانی ،بلال اکبر خان سمیت اعلیٰ سطح وفد بھی ہمراہ وزیراعلی مریم نوازشریف بیجنگ، شنگھائی، شن ژین اور گوانگ ژو کے دورے کرینگی
0246
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 07/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
1236
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 05/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
1224
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 04/12/2024
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو ڈیپ فیک ویڈیوز کو خواتین کو بدنام کرنے کے لئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، پاکستان میں ڈیپ فیک ویڈیوز سے متعلق آگاہی کم ہے۔ ہر پیشی پر مجھے لوگوں کو بتانا پڑتا میری ویڈیو ڈیپ فیک ہے
0193
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 03/12/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
0195
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 01/12/2024
بانی PTI اور انکی پارٹی کو ختم کرنے کےلیے بشری بی بی کافی ہے جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملے گا انتشاری ٹولہ اب اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا
1209
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی صاحبہ کی شکل میں عمران خان کا ٹرمپ کارڈ بری طرح پٹ گیا ہے پنجاب کی عوام نے فساد کال کو مسترد کردیا
22610
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 24/11/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا لاہور کے مختلف مقامات کا دورہ لاہور کے لوگ انقلاب میں حصہ لینے کی بجائے لنڈا بازار میں زیادہ انٹرسٹڈ ہیں
610932
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 23/11/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس
0214
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 22/11/2024
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل • ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے •ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے
26525
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024
گنڈاپور صاحب تمام سیاست کو پیچھے رکھ کر پہلے اپنے صوبے کے امن و امان کی بات کیوں نہیں کرتے؟ عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب
04215
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 21/11/2024
حکومت پنجاب کی طرف سکھ یاتریوں کے لیے منعقدہ تقریب سے خطاب
714842
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144