Sign in

Syed irfan ahmad shah

@sirfan786.bsky.social
399 followers 319 following 12 posts

Love ❤️ pakistan

PostsRepliesMedia
Reposted by Syed irfan ahmad shah
The New York Times @nytimes.com · 10/12/2024
The self-proclaimed leader of a polygamist sect in Arizona who amassed more than 20 “wives,” including 10 “brides” under 18, was sentenced to 50 years in prison in connection with what prosecutors described as an interstate child sexual abuse ring.
nytimes.com
Leader of Polygamist Sect in Arizona Gets 50 Years in Child Sex Ring Case
Samuel R. Bateman, 48, of Colorado City, Ariz., who claimed to have more than 20 “wives” including 10 “brides” under 18, pleaded guilty in April to two felony conspiracy charges.
831370233
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
مجھے گولی پولیس نے ماری ہے، D chowk میں زخمی ہونے والے کارکن کی گواہی کیا یہ گواہی IG اسلام آباد کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں؟
12413
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/11/2024
پروپیگنڈہ اپنے عروج پر 🚨🚨 ایک ہی تصویر کو تین بار استعمال کیا جا رہا ہے۔ پیلے 2014 پھر 2022 اور ان سولنگی صاحب 2024 میں
063
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 25/11/2024
‏وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
1122
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024
برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں
410558
Reposted by Syed irfan ahmad shah
ISF Official @isf-official.bsky.social · 25/11/2024
‏عوام کا سونامی اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا
02114
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
‏یہ ہے خیبرپختونخوا کی عمران خان سے محبت اور عقیدت کا ثبوت! وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی فضائی تصاویر! ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
220168
Reposted by Syed irfan ahmad shah
The New York Times @nytimes.com · 24/11/2024
News Analysis: President-elect Trump’s final flurry of cabinet picks and other appointments rounded out what his aides described as a unified, loyal, MAGA-driven administration. But scratch the surface and there are at least three distinct factions. One faction appears focused on revenge.
nytimes.com
Trump Cabinet: Inside the Many Ideologies of His Nominees
One faction of prospective nominees appears focused on revenge, another on calming markets and a third on relentlessly — perhaps hopelessly — cutting people and budgets.
79592146
Reposted by Syed irfan ahmad shah
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024
Hatsoff
619166
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Imran Khan Official @habibrehmanmahar.bsky.social · 23/11/2024
‏جو بھی کمنٹ میں 804 لکھے گا اس کو فالو بیک ملے گا اور سپیشل پروموشن 🤚
482
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 23/11/2024
‏جب بشری بی بی رہا ہوئیں تو میری ایک اہم شخصیت سے بات ہوئی۔ انہوں نے کہا بی بی کی رہائی کے بعد پنجاب کی پوری بیوروکریسی شل ہوگئی ہے۔ شکر ہے وہ لاہور نہیں بلکہ بنی گالہ چلی گئی ہیں۔ اندازہ کریں بشری بی بی کی رہائی پر یہ حال ہے۔ جب عمران خان رہا ہوں گے تب ان کا کیا حال ہوگا؟ اسد طور
0137
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
5239100
Reposted by Syed irfan ahmad shah
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 23/11/2024
Khan sahab is Khan sahab He is the Boss He doesn't recommend He orders, we follow So final call means final call IsS ko review Karna Sirf aur Sirf Khan sahab ka Kam hai , Mr Cutie
1146
Reposted by Syed irfan ahmad shah
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 23/11/2024
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں۔ @tahiramin1.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
62810
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کامیاب ہو چکا ہے
1133
Reposted by Syed irfan ahmad shah
EJAZ سب سے پہلے پاکستان @ejazta.bsky.social · 22/11/2024
095
Reposted by Syed irfan ahmad shah
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 22/11/2024
‏اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہل تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا۔ لیکن! اگر وہ بھوکا سو گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا.!!!
0101
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 21/11/2024
________ بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے ———-
55013
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ @adil804.bsky.social · 21/11/2024
‏پولیس نے ایک اور قتل کر دیا۔نظام دین کی فسطائیت جاری #PTI_Followers
12719
Reposted by Syed irfan ahmad shah
فیضی @faiztahir.bsky.social · 21/11/2024
کوشش کریں ایک دوسرے کو فالو کریں #PMLN_PROMOTION_TEAM @aliahmadrajput.bsky.social @hammadazam.bsky.social @uj31.bsky.social @arzoo4t.bsky.social @nidaalichouhdary.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @athar01.bsky.social @bepeer999.bsky.social @miss3zero1.bsky.social @charzafar.bsky.social
215821
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 22/11/2024
پختونخوا میں کل 100 لاشیں گری ہے مگر وزیردفاع جن کو آج کرم میں متاثرہ لوگوں کے درمیان ہونا چاہیے تھا، وہ ٹی وی پر بھابھی اور نند کی لڑائی بیان کر رہے ہیں۔ شرم کا مقام ہے ن لیگ کے لیے۔
0169
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 21/11/2024
معروف برطانوی کاروباری شخصیت Alfie Best Jr نے حال ہی میں اسلام قبول کیا ہے۔ اللّٰہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین 🤲
311218
Reposted by Syed irfan ahmad shah
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024
کون کون تیار ہے 24 نومبر کیلئے۔ جو تیار ہیں وہ کمنٹ میں yes لکھیں اور جو کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ سکتے وہ ریپوسٹ کریں۔
041
Reposted by Syed irfan ahmad shah
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024
اس پے تو ھمارا ایمان ھے لیکن آپ نے بھی کچھ کرنا ھے یا نھیں۔ یہ ڈرامہ بازیاں چھوڑ اور 10 ھزار بندوں کے ساتھ اسلام آباد انا ھے۔ عمران خان کی وجہ سے 142000 ووٹ لے کر اسمبلی ممبر بنے ھو۔
12910
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 22/11/2024
‏🚨 بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا ذکر نہیں کیا عمران خان پر جب وزیر آباد میں حملہ ہوا تو سب سے پہلے کراؤن پرنس محمد بن سلمان (MBS) نے عمران خان کو کال کی تھی عمران خان کے سعودی عرب کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات ہیں ۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
1188
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان آ رہا ہے
2315226
Reposted by Syed irfan ahmad shah
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 22/11/2024
Only #PTI_Followers F4FB&RT List:1👇 @ptifollowers.bsky.social @8ifti8.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @pti55.bsky.social @umerafridi.bsky.social @shazu998.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social @alvi9697.bsky.social @khakki.bsky.social @ptifamily.bsky.social @ptif.bsky.social @naz123.bsky.social
155123
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
بنوں میں دہشت گردی کے واقعے میں درجن لوگ شہید ہوئے، آج پاڑا چنار میں دلخراش واقعہ ہو گیا ہے ایف سی اہلکاروں کو ایسے علاقوں سے نکال کر اسلام آباد لایا گیا ہے تاکہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے کارکنان پر تشدد کیا جا سکے کوئی شرم ہی کر لیں
11610
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو رحم نہیں انصاف چاہیے۔ وہ ایک مضبوط چٹان کی طرح نظام کے سامنے کھڑی ہیں
36722
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 20/11/2024
‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
1425876
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024
اوریامقبول جان کی رہائی کے مناظر۔ رہائی اور عزت و وقار مبارک ہو پھولوں کے اتنے ہار تو شادی پر نہیں پہنائے گئے ہوں گے ماشاءاللہ
23816
Reposted by Syed irfan ahmad shah
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 21/11/2024
Only #PTI_Followers Follow & RT 👇 @ptif.bsky.social @rukhtam89.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @jiyatutu.bsky.social @atta4540.bsky.social @qureshiu.bsky.social @naeem86.bsky.social @adil804.bsky.social @irmakhan.bsky.social @jokkeerrr2.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
3511256
Reposted by Syed irfan ahmad shah
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت میں آ کر کسی سے بدلہ لینے کا مطلب اللہ کی ناراضگی ہے، جیل میں جتنا وقت گزارا ہے، میرا اللہ سے ایک تعلق بنا ہے، میں نے یہ سیکھا ہے کہ طاقت میں آ کر معافی کا دروازہ کھولتے ہیں، نہ کہ ظلم کا، بشری بی بی
0103
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024
‏ایک موقع تھا کہ عمران خان کو رہا کر کے خیرسگالی کا رویہ اپنایا جا سکتا تھا لیکن کل رات پالیسی واضح ہوگئی کہ عمران خان کی رہائی کے امکانات نہیں، اگر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے تو دوسرا فریق بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ شہزاد اقبال
0287
Reposted by Syed irfan ahmad shah
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔ ‏پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔
924184