GM @surgeonhere.bsky.social · 14/12/2024اے آئی کے زریعے بنائی گئی ایک خوبصورت امیجینیشن جس میں قائد اعظم میاں نواز شریف کو سیاست کے متعلق نصیحت کر رہے ہیں اور تمام نصیحتیں سننے کے بعد میاں صاحب مسکرائے اور مختصر اور بہترین جواب دیا کہ جناح صاحب میں آپ کا والا پراٹھا بھی کھا لوں؟ 011
GM @surgeonhere.bsky.social · 13/12/2024Imran Khan is the greatest politician, philanthropist and cricketer Pakistan has ever produced. 000
GM @surgeonhere.bsky.social · 02/12/2024سب ایک طرف لیکن شرجیل میمن کو پروموٹ کرنے والوں کا حساب الگ سے ہوگا 000
GM @surgeonhere.bsky.social · 24/11/2024آج کا احتجاج فیصلہ کن ہوگا۔ انشاء اللہ خان صاحب جیل سے باہر ہونگے۔ منزل قریب ہے۔ بس ڈٹ جانا ہے۔ ہمت نہیں ہارنی۔ 0112
GM @surgeonhere.bsky.social · 23/11/2024ایک انسان نے جیل میں رہ کر بھی پوری سٹیٹ کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ 040
GM @surgeonhere.bsky.social · 23/11/2024جو اختلاف کا اظہار گالی سے کرے گا اسے فوراً بلاک کر دیا جائے گا۔ 070
GM @surgeonhere.bsky.social · 23/11/2024Whole Islamabad has been locked up with containers. I don't know who is responsible for the loss incurred. 130
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024گالم گلوچ سے پرہیز کریں۔ معیاری پوسٹس کریں لائکس بھی ملیں گے اور ریپوسٹس بھی۔ تمیز کے دائرے میں رہ کر اپنا پوائنٹ آف ویو دوسروں تک پہنچائیں۔ شکریہ 0110
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024کون کون تیار ہے 24 نومبر کیلئے۔ جو تیار ہیں وہ کمنٹ میں yes لکھیں اور جو کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ سکتے وہ ریپوسٹ کریں۔ 041
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الااللہ اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ 161
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔ فرسٹریٹ ہو چکی ہے رجیم۔ دن گنے جا چکے ہیں رجیم کے۔ 050
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024وہ واپس آرہا ہے پہلے سے زیادہ مضبوط۔ تم نے اسے ضمیر کا قیدی بنایا ۔ اس نے تم سب کو شکست دی۔ وہ جیت رہا تم ہار رہے۔ 051
GM @surgeonhere.bsky.social · 22/11/2024Sorrow makes us all children again, destroys all differences of intellect . The wisest know nothing. Ralph Waldo Emerson. 010
GM @surgeonhere.bsky.social · 21/11/2024You are not defeated untill you you accept you are defeated. Imran khan 052
GM @surgeonhere.bsky.social · 21/11/202424 نومبر آج سے ٹھیک 4 دن بعد سوموار والے دن ہے۔ فارغ بیٹھا تھا سوچا یاد دلاؤں ۔ #finalcall 152
GM @surgeonhere.bsky.social · 21/11/2024وہ جیل میں رہ کر بھی ڈٹا ہوا۔ آپ کی کیا مجبوری ہے۔ پاکستان کو بچانا ہے تو اس بار ہر حال میں نکلنا ہے۔ 031
GM @surgeonhere.bsky.social · 21/11/2024مان لو وہ نہیں مان رہا۔ مان لو اسے ہرا نہیں سکتے۔ مان لو وہ تمہارے تمام حربے ناکام کر چکا ہے۔ مان لو وہ اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کرے گا۔ ہار تمہارا مقدر ہے۔ #Finalcall 031
GM @surgeonhere.bsky.social · 21/11/2024آج کل پٹواری یہ سوچ کر پریشان ہو رہے پتہ نہیں عمران خان بیماری کا بہانہ کیوں نہیں بناتا جیسے ان کا لیڈر کرتا تھا۔ انہیں نہیں معلوم عمران خان مضبوط اعصاب کا مالک ہے۔ #Finalcall #24thNov 130
GM @surgeonhere.bsky.social · 21/11/2024چلیں دیکھتے ہی آج بلیو سکائی پر کس کے فالوورز زیادہ ہیں۔ عمران خان نواز شریف زرداری کمنٹ میں اپنے لیڈر کا نام لکھیں۔ 120
GM @surgeonhere.bsky.social · 20/11/2024Nov 24 around-the-globe protest schedule by PTI. Kindly repost it and share with friends and family. 052
GM @surgeonhere.bsky.social · 20/11/2024کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا 021