Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 27/11/2024مریم ریاض وٹو ہمشیرہ بشریٰ بی بی کا علی امین گنڈاپور پر محمد مالک کے پروگرام میں بڑا الزام۔ کہتی ہے کہ بشریٰ بی بی ڈی چوک سے جانا نہیں چاہتی تھی، ان کو زبردستی نکالا گیابشریٰ بی بی کو نہیں معلوم کہ ان کو کہاں رکھا گیا ہے،بشریٰ بی بی علی امین گنڈا پور کی ٹیم کے حبس بجا میں ہیں۔ 3172
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 24/11/2024_______ پٹواری اعتراض کر رہے ہیں کہ سب کو اکسا کے بشریٰ بی بی خود جلوس اور دھرنے میں شامل نہیں ہو رہیں۔۔۔یار وہ عزت دار خاندانی خاتون ہیں وہ دو ٹکے کے ٹچے لفنگوں کے ساتھ جلوسوں وغیرہ میں کہاں دھکے کھائیں گی۔۔ صولت پاشا ——— 2286
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024یہ بشری بی یی کی پہلی سیاسی تقریر تھی ———————————- معذرت پہلی احمقانہ سیاسی تقریر معذرت اپنی جماعت پر پہلا خودکش حملہ ——————————— #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 27214
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024____ دعا کرو یہ ایسے ہی بی بی بولتی رہے ۔ یہ اس کی پہلی سیاسی تقریر تھی ۔ اس قدر احمق ہے کہ پارٹی پوزیشن مضبوط کرنے کے بجائے پوری پارٹی کو کنفیوژڈ defensive کر دیا ہے ۔ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی پارٹی کا کیا موقف ہے کل کے بیان کے بارے میں ۔ تمام حامی اپنی اپنی ہانک رہے ہیں۔ 3266
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024جو بھی تھا ۔ خان صاب پاکستان کے وزیراعظم تھے۔ "انڈے والا برگر" نہیں تھے جنکو کسی برادر ملک کا سربراہ یہ بول دے "کہاں سے اٹھا لائے ہو"۔ میں اس رویہ کی مذمت کرتی ہوں ۔ نورین سلیم جنجوعہ 1254
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024——- کیا کسی نے نوٹ کیا کہ شیخ رشید کی ن میں سے شین نکالنے کی خواہش دھری کی دھری رہ گئی۔ تحریک انصاف میں سے شیخ رشید کا شین بھی نکل گیا۔ ابھی بشری بی بی اور عمران خان کی بہنوں میں سے بھی کوئی ایک تو نکلے گا ہی نکلے گا۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا۔ 1355
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024شرمندگی کی بات ہے کہ دنیا کا پانچواں بڑا ایٹمی ملک اور اس ملک کا ایک نرگسیت زدہ ڈھیٹ و ضدی ، اقتدار پرست فسادی و انتشاری فاشسٹ مزاج سابقہ وزیر اعظم پاکپتن کی ایک توہم پرست، کم عقل غبی دماغ مذہب فروش ، طاقت پرست ، زعم پارسائی میں مبتلا ایک ابن الوقت عورت کے قابو رہا۔ 2245
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024—- 50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل آتا، 1 کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا. پیرنی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب پیش پیش ہوتے۔ مگر جہاد کے نام پہ فساد و انتشار صرف لوگوں کے بچوں پر فرض ہے نیازی کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہے۔ 45613
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024 ———— مریم نوازشریف کے پانچ بڑے صوبائی پراجیکٹ اور علی امین گنڈہ پور کے پانچ بڑے صوبائی پراجیکٹ شئیر کریں۔ پوسٹ شئیر کریں! ———— 6163
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 21/11/2024________ بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے ———- 55013
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 21/11/2024🚨🚨🚨 پول 🗳️ کون ان میں سے بہتر وزیر اعلی ہے؟ 1 - علی امین گنڈہ پور 2- مریم نواز شریف 21131
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 19/11/2024پلاٹوں کی بندبانٹ۔۔۔!!! اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔ ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔ 66122
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 19/11/2024🚨🚨 تمام دوست احباب اور فالورز کو خوش آمدید۔ ساتھ ساتھ تعارف بھی ہو گا اور گفتگو بھی ہو گی۔ 💚💚 11756
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 18/11/2024پول 🗳️ ان میں سے کون وژنری اور قابل سیاستدان ہے! 1- عمران خان 2- نواز شریف 3- بلاول بھٹو 60514