Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 25/11/2024ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔ ان کا بس چلے تو بندوقیں نکال کر خود احتجاج کو روک لیں 44110
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 25/11/2024پوری دنیا میں احتجاج ، لیکن یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ عمران ریاض خان 3329
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!! 44413
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024خان کے پیچھے بشری بی بی طاقت بن کر کھڑی ہیں ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ بشری بی بی 54910
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسوگیس سے شدید متاثر ہیں 12813
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024تحریک انصاف کے دھرنے کی کامیابی کے امکانات کافی روشن ہیں 22310
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024نتائج کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن عمران خان کو شاباش دیں اس شخص نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اپنے کارکنوں کے جذبوں کو بھی جوان رکھا مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا 03912
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024غازی پل سے براہ راست 🚨 پولیس واپس۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس کو پیچھے دکھیل دیا۔ پولیس اور کارکنان آمنے سامنے۔ غازی پل پر سخت شیلنگ جاری۔ ہوا کے رخ کی وجہ سے شیلنگ کا دھواں پولیس پے پڑ رہا جس کی وجہ سے پولیس پیچھے ہٹ گئی۔ کارکنان کنٹینرز کے قریب۔ 02410
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024باوثوق ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے متعلقہ حکام کو واضح کر دیا ہے اتنی تعداد میں آنے والے قافلوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ تمام تر انتظامی اقدامات غیر موثر ثابت ہوں گے۔ 24015
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ہم نے عمران خان کو ساتھ لیے بغیر واپس نہیں جانا بشری بی بی کا اعلان 2277
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024پوری دنیا میں احتجاج یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔ 02610
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔ جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹروے پر ہے۔ 0248
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اس حکومت کی بنیاد اتنی کمزور ہے کہ احتجاج اس کی چولیں ہلا دیتا ہے، اور یہی ہم دیکھ رہے ہیں۔ مذاکرات سے سیاست کے خدوخال لکھیں، ورنہ نقصان ہو گا۔ فواد چودھری 0217
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024کٹھ پتلی حکومت خوف کی چادر میں پر لپٹی ہوئی ہے راولپنڈی میں کوئٹہ کیفے بند کروا دیے۔ خوف کٹھ پتلیوں کے رگوں میں سرایت کر گیا ہے۔ گلی کوچے کاروبار مکمل بند کروا دیے 0153
Reposted by Imran Riaz KhanOrya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024آج کوئی عام دن نہیں آج نظام کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے 12812
Reposted by Imran Riaz KhanOrya Maqbool Jan @oryamaqbooljan.bsky.social · 24/11/2024عمران خان کامیاب ہوچکا راج ہوگا صرف عوام کا 23110
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان 0157
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی کی حکمت عملی سرپرائز دے گی اسلام آباد پر وہاں سے یلغار ہوگی جہاں سے انہیں گمان بھی نہیں ہوگا 1188
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی 0197
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد میں قریب دس لاکھ لوگوں کا پڑاؤ ہوگا۔ جیسے ہی علی امین گنڈاپور کا قافلہ اٹک کراس کرے گا ماحول بدل جائے گا۔ صورتحال یکسر بدلنے جا رہی ہے 2173
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024میڈیا پر عوامی احتجاج کے مکمل بلیک آؤٹ کا حکم 093
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ابھی تک حکمت عملی بہترین جا رہی ہے حکومت کو شاید سمجھ ہی نہیں آ رہی ہے کہ کس طرح روکیں 0134
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں سے آنے والے قافلے آج رات اسلام آباد کے انٹری پوائنٹس کے قریب قیام کریں گے اور کل سب اکھٹے ہوکر اسلام آباد داخل ہونگے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے کارکنان کو بھی کل تک باہر نہ نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ 1114
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024مقبوضہ کشمیر میں ربڑ کی گولیاں استعمال ہوتی سنی تھیں اب یہاں کی سرکار پرامن احتجاج کرنے والے ہم وطنوں پر برسا رہی ہے۔ شیم۔۔!!! 0104
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024عظمیٰ بخاری، احسن اقبال، محسن نقوی، عطا تارڑ، طارق فضل چودھری، اور اب مصدق ملک کی پریس کانفرنس۔۔ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ 1195
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024قافلوں پر فوکس رکھیں ۔ باقی معاملات میں مت الجھیں 083
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024لاہور کے قافلے میں پارک آرمی کے ریٹائرڈ افسران کی کثیر تعداد بھی موجود ہے 0257
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ابھی پنجاب نے کھڑے ہوکر انگڑائی لی ہے۔ اگر وہ چل پڑا تو روند کر رکھ دے گا۔ 1183
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024راولپنڈی اسلام آباد میں سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرانے میں مصروف سول کپڑوں میں ان لوگوں سے ہوشیار رہیں 1199
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024جتنا ریاستی جبر پی ٹی آئی نے سہا ہے، میں اب اسے کلٹ نہیں سمجھتا۔ کلٹ ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے جو اپنے مفاد کے لئے وزرا اعظم کو اپنی آئینی مدت تک پوری نہیں کرنے دیتی مبشر زیدی 2297
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد کھنہ پل پر اسلام آباد پولیس نے شیلنگ کا آغاز کردیا۔۔ 0216
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024احسن اقبال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہو گیا، کوئی نہیں نکلا چلو پھر شاہراہیں کھولو اور کنٹینرز ہٹاؤ 1244
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کسی بھی جمہوری احتجاج کی بنا پارٹی تفریق کے ہر سیاسی کارکن کو حمایت کرنی چاہیے تاکہ 1950 کے عشرے سے جاری یہ مداخلت ختم ہو اور ملک جمہوری راہ پر گامزن ہو 0171
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اٹک سے دوسرا قافلہ نکلا ہے وہ کالے چینل پر پروموٹ ہونے والا کارٹون کدھر گیا؟ 0154
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024فیض آباد پل اور اس کے اطراف کے علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان اکھٹے ہونا شروع، پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں اور شیلنگ کا استمال، کارکنوں کا بھی پتھراو!!! 1166
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024شاید پہلی بار ملک بند کرنے کی تاریخ سے پہلے ہی پورا ملک بغیر کسی تگ و دو کے بند ہو چکا ہے، اور بین الاقوامی دنیا بھی اس طرح بند ہونے پر تبصرے کر رہی ہے سر قسمے آپ کا ویژن ہے سلام آپ کے ویژن کو 02910
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024خود کو کنٹینرز کی فصیلوں میں بند کر کے اب یہ بڑھکیں لگا رہے ہیں کہ آؤ ہم انتظار کر رہے ہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے 0248
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024کیا ایسا ممکن ہےکہ ایک دن آئے جب سڑکیں توڑنے اور نقصان پہنچانے کا بِل چہیتے محسن نقوی کو بھجوایا جائے کہ تمھارے پاس سٹرٹیجی نہیں تھی اور عوامی assets تباہ کیے کیونکہ موٹرویز BOT پر بنی ہیں اِنکی لاگت ٹول پلازہ فیس سے پوری کی گئی یہ تو عوام کی ملکیت ہیں 1239
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024جتنے وسائل اور توانائی سیاسی مخالفین کو کچلنے پر لگا رہے ہیں اگر معیشت کو بہتر بنانے اور ٹیکس وصولی کا نظام بہتر بنانے پر لگاتے تو ملک اور عوام کو کتنا فائدہ ہوتا! 2339
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔ ہر حلقے سے بڑے بڑے قافلے نکل آئے ہیں۔ اتنے بڑے پیمانے پر پہلی بار پنجاب کے عوام کو دیکھا ہے۔ مجھے عمران خان جیل سے باہر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 22513
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024وہ جیل میں بیٹھا دھوئیں نکال رہا ہے۔ پاگل ہیں جو اسے رہا کردیں گے؟ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ نظام اپنی رضامندی سے نہیں آپ کی طاقت سے مرے گا۔ ماردیجیے۔ 14415
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024ایوب خان کے دور میں صدارتی آرڈیننس جاری کرایا گیا کہ جو بھی طالبعلم سیاسی احتجاج میں شرکت کرے گا اُس کے سرٹیفیکیٹ منسوخ کر دئیے جائیں گے ، یاد رہے کہ وہی آرڈیننس ایوب خان کے اقتدار کے خاتمے کی وجہ بنا - بیشک اللّہ الحق ہے 44920
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد میں لاکھوں کا مجمع ہوگا۔ حکومت کو اس بار لگ پتہ جائے گا کہ اتنی تعداد میں لوگ کہاں سے آگئے۔ 3213
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 24/11/2024حکومت مطالبات مان لے، نہیں تو بنگلہ دیش جیسی صورتحال کے لیے تیار رہے 4329