Sign in

Muhib Ullah

@muhibmad1.bsky.social
2.1K followers 6.2K following 467 posts

I'm Registered nurse /Pakistani/@BOLNETWORK / Environmentalist/View are my own

PostsRepliesMedia
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 17/02/2026
0130
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 17/02/2026
0101
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 17/02/2026
061
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 17/02/2026
اگر عدالتوں کے حکم پر عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو۔ عدالتوں کے حکم پر سڑکیں بھی نہیں کھل ینگی۔
011
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 04/04/2025
‏اندرونی گیم یہ ہـے کہ امریکی وفد سے کس کس کی ملاقات ہو گی کون کون بریفننگ دے گا ان لوگوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے اور ایسے لوگوں کا انتخاب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو حقیقی معنوں میں اصل صورتحال سے امریکی وفد کو آگاہ نا کریں ۔ عمران ریاض خان
030
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 04/04/2025
عوام نفرت کیوں نا کریں۔ ناروزگار،ناجان و مال کی تحفظ،ناموبائل سگنل،نابجلی، کوئٹہ بلوچستان 💔😢
030
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/03/2025
ادارے ملک و قوم کی حفاظت کرنے کے بجائے ہماری پارٹی توڑنے میں مصروف ہیں۔ عمران خان
031
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/03/2025
جب ناانصافی بڑھ جائے اور ریاست خود شہریوں کا جینا حرام کر دے تو ملک ٹوٹ جاتے۔ عمران خان
020
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/03/2025
اختر مینگل کے ساتھ لانگ مارچ میں پوری سپورٹ کریں گے۔ پی ٹی آئی بلوچستان کا دبنگ اعلان 🔥
020
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 26/03/2025
یہ لوگ میری دشمنی میں ملک دشمنی کر رہے ہیں اور ملک تباہ ہوتا جا رہا ہے۔ عمران خان
010
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 17/03/2025
جتنے لوگ ان چار دنوں میں مرے ہیں عمران خان کے پورے تین سال کے دور میں نہیں مرے حامد رضا
011
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 09/01/2025
باجوڑ💔 ملک میں نیا سال 2025 شروع جبکہ پختون پٹی اٹھارہ سال بیک فٹ پہ جا کر 2007 ، 8 میں داخل ہوئی ملاسید باجوڑ 💔
110
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 08/12/2024
‏کیسے غیر زمہ دار لوگ ہیں یہ۔۔۔ معافی کون مانگتا ہے؟
085
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 08/12/2024
‏اسٹیبلشمنٹ کی ناجائز اولاد کی آپسی جنگ کا آغاز۔۔۔
041
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 06/12/2024
‏سچ بتانا ہے جھوٹ نہیں لکھنا کیا واقعی آپ بائیکاٹ کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ کیا آپ نے ان کی پروڈکٹس خریدنا بند کی ہیں۔۔۔؟؟؟؟
041
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 04/12/2024
عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
1132
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 04/12/2024
094
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨اب سمجھ آئی کے بلوچوں نے احتجاج کے بجائے ہتھیار کیوں اٹھایا، جنید اکبر
072
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 02/12/2024
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا، آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ••
041
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 02/12/2024
‎#گولی_کیوں_چلائی
020
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 01/12/2024
‏🚨اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا-
140
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 01/12/2024
042
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 01/12/2024
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں، صوبے میں نفرت پھیلانے کے مترادف ہے، شاہ محمود قریشی
1102
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 01/12/2024
کتا پالا تھا اپنی حفاظت کیلئے لیکن وہ مجھے ہی کاٹنے لگا ہے۔۔۔ اب بتائیں اس کا کیا کروں میں۔۔۔؟؟
231
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 01/12/2024
‏شکر الحمدللہ شاکر اعوان گھر آگئے لاہور کے کورٹ رپورٹرز،وکلا اور سوشل میڈیا پر دنیا بھر میں آواز اٹھانے والوں کا شکریہ جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کا بھی بہت بہت شکریہ
081
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 01/12/2024
‏یہ وزیر روز ایک چیلنج کرتا ہے اگلے دن شرمندہ ہونے کی بجائے ایک اور چیلنج کرکے مزید ذلت سمیٹ لیتا ہے۔ عمران ریاض خان ۔
041
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
040
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
آج صبح تک عمران خان کچھ زرائع کے مطابق ا ڈیالہ جیل میں ہی تھے مگر وہ صحیح حالت میں نہیں ہیں۔
021
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
شاکر اعوان کے اسلام آباد اور بیرون ملک بڑے لوگوں سے تعلقات نہیں وہ غریب آدمی ہے۔ چند ماہ پہلے نوکری سے بھی نکالا گیا۔ اسی لیے نظام کو اس پر زیادہ غصہ ہے۔ کمزور اور غریب شخص پر غصہ نکالنا بزدل کا کام ہے۔ شاکر اعوان کو فوراً رہا کیا جائے۔
084
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
ڈی چوک میں بڑی تعداد میں رینجرز
021
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
جہاں "بدمعاشی" کو قانونی اور "غنڈہ گردی" کو آئینی حیثیت حاصل ہو وہاں ثبوت بھی لاشوں کی طرح "ڈسٹ بِن" کی زینت بنا دئیے جاتے ہیں
0103
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
‏کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی فریاد ہمارے بیٹے کو کنٹینر سے دھکا دیکر گرادیا اب اسے لاپتا کردیا گیا ہے ہماری ملاقات کرائی جائے۔ نماز پڑھ رہا تھا دھکا دیکر گرانے کے بجائے اسے گرفتار کرلیتے، اب اسے غائب کردیا گیا یہ ظلم ہے
074
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
162
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
‏🚨یہ میڈم کون ہے؟؟ عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟
073
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
اگر عمران خان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ہم نے جانیں دی ہے ،ہم خان کیلئے بے شمار جانیں لینا بھی جانیگے۔ لیکن ایک سوال ضرور اٹھاتے رہو۔۔۔۔ گولی کیوں چلائی بے غیرتوں؟؟
22312
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
ہمارے قتل عام کے بعد جو ظلم ہورہا ہے، عمران خان کیساتھ کسی کو ملنے نہیں دے جارہا، گورنر راج کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔ 4 ہزار سے زائد کارکنان اغواء ہے ، اس کے بعد تین چار دن کے اندر اندر دوبارہ اسلام اباد ڈی چوک کیطرف مارچ لازمی ہوگیا ہے۔
042
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
*الارمنگ* 🚨🚨 ‏*عمران ریاض خان کا 1 ہی گھنٹے میں دوسرا ویلاگ* 🛑 عمران خان کو سلو پوائزنگ اور کمپرومائز کھانا دیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو مکمل ختم کرنے کی پوری پلاننگ کر لی گئی ہے۔ 📌 جلد از جلد اس خبر کو انٹرنیشنل دنیا کو بتادو دیر نا ہو جائے۔ 🔊 🚨🚨
097
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
عمران ریاض خان کا اہم پیغام ۔۔
178
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
خان سے انکی بہنوں انکی بیوی کی ملاقات کروائیں عدالت جائیں اتنی بڑی بات پر اتنی خاموشی کیوں ہے
183
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
‏یہ شاید دُنیا کا واحد معاشرہ ہوگا جہاں انسانوں کے سر کُھلنے پہ مذاق اُڑانے میں سبقت لے جانےکے ورلڈ ریکارڈ قائم کئے جارہے ہیں
120
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
اس وقت قیادت اور صوبائی حکومت پختون خواہ کی طرف شدید آواز اُٹھانی چاھئیے بلکہ اس وقت بشرہ بی بی کو بیان دینا چاھئے اور دوٹوک الفاظ میں بتانا چاھئیے کہ اگر خان صاحب کے بال کو بھی نقصان پہنچایا گیا تو ہم بغاوت پر اتر اینگے
064
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
052
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے، عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قاسم خان سوری
085
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
‏🚨🚨🚨 5 سے 7 دن میں عمران خان کو نقصان (اللہ نہ کرے) پہنچانے کی سازش کر لی گئی ہے سارے ملک کو ایک ہی وقت میں سیل کرنے کی منصوبہ بندی ہے گزشتہ روز پولیس کے تمام بڑے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا ہے اور کسی بڑے خطرناک پلان کی منصوبہ بندی ہے۔ زرائع
011
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
141
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
042
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
040
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے: شاہد خٹک
052
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
‏ڈی چوک کا واقعہ ہمارے اوپر ٹیسٹر لگایا ہے وہ ہمیں چیک کر رہے تھے کہ کیا ری ایکشن ائے گا اگر ہم کمزور پڑ گئے چھپ ہو گئے تو ان کا اگلا نشانہ خان صاحب ہونگے ۔۔
031
Muhib Ullah @muhibmad1.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کی صحت اور جان کے حوالے سے جو خدشات گردش کر رہے ہیں، یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو ان کے آئینی اور جمہوری حقوق کے تحت تمام ضروری سہولیات فراہم کرے۔ جس طرح مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلا سکتے ہیں وہ عمران خان کے ساتھ بھی کچھ کر سکتے ہیں
010