Sign in

Khakki

@khakki.bsky.social
533 followers 460 following 24 posts

Pti social worker

PostsRepliesMedia
Reposted by Khakki
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 03/12/2024
International media has extensively reported on the #IslamabadMassacre, particularly the cover-up of the bodies. Now, Pakistan-based correspondents from outlets that reported on the incident, along with their families, are being targeted by Pakistan’s military regime. #PakistanUnderFascism
034
Reposted by Khakki
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
الرٹ 🛑 ڈی چوک اور اطراف میں لائٹیں بند، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا
02516
Reposted by Khakki
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
محسن نقوی کا بلکل ٹھیک نام رکھا خالد خورشید نے یہ یقینا کسی گند کی پیداوار ہے انسان کی اولاد تو لگتا ہی نہیں ہے بے غیرت
23619
Reposted by Khakki
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
کیا سیاسی مسلے کا حل گولیا مارنا ھے؟ حکومت کی بہت غلط حکمت عملی صرف نفرت کو ھوا دینا ھے حکومت کو انگیج کرنا چاھئیے تھا۔ 3/4 دنوں میں کوی نہ کوی حل نکل اتا۔ پیپلز پارٹی حکومت کے رحمان ملک نے بڑے دانشمندی سے طاھر القادری کے دھرنا کو ختم کیا تھا اس سے کچھ سیکھ لیتے۔
3179
Reposted by Khakki
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 26/11/2024
Pakistan’s security forces have set containers, private vehicles including dozens of motorbikes on fire as they continue to shoot unarmed Pakistani protesters on site. #PakistanProtests #UndeclaredMartialLaw
132
Reposted by Khakki
Ik Today @iktodaypiktodaypk.bsky.social · 26/11/2024
تازہ ترین اپڈیٹ 🚨🚨 سب لوگ اس کے کمنٹ سیشن مِیں انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کریں رات کے اس وقت بھی ڈی چوک پر بدترین شیلنگ اور سیدھی فائرنگ جاری، ریاست اپنا ہوش مکمل طور پر کھو چکی ہے! ‎@voaurdu
01711
Reposted by Khakki
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 27/11/2024
‏فسطائیوں کی ایما پر سرکاری مشینری نے پُرامن مظاہرین پر گولیوں کی بارش کر دی، شہید ہونے والوں میں انیس شہزاد ستی، ملک مبین اورنگزیب، عبدالقادر، ملک صفدر علی، احمد ولی، محمد الیاس اور عبدالرشید شامل، تحریک انصاف نے ابتدائی فہرست جاری کر دی، چیف جسٹس سے ازخودنوٹس کا مطالبہ۔۔!!
021
Reposted by Khakki
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhan.bsky.social · 27/11/2024
گٹر جنریلزم
1155
Reposted by Khakki
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی لیڈرشپ سے سوال ہو گا اور ضرور ہو گا لیکن اس سے پہلے شہید ہونے والے ورکرز کا مقدمہ ہم سب نے لڑنا ہے۔ انکے لیے آواز ہر سطح پر بلند کرنی ہے۔
174
Reposted by Khakki
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 27/11/2024
#IslamabadMassacre
44827
Reposted by Khakki
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024
افسوس ناک خبر 💔 اسلام آباد دھرنے میں پشین سے تعلق رکھنے والا ولی خان کاکڑ شہید اور نصیب اللہ کلیوال شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل۔
0188
Reposted by Khakki
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 26/11/2024
‏شیلنگ ، گولیاں ، لاٹھی چارج کچھ رہ گیا ہے ؟
54724
Reposted by Khakki
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 27/11/2024
Agha Sarwar, a reporter for a digital news platform, has shared that he witnessed police shooting live ammunition at protesters at 1:02 AM, and he saw three people sustain serious gunshot wounds. #IslamabadMassacre
023
Reposted by Khakki
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 20/11/2024
ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ‏حدیث نبوی ﷺ
37018
Khakki @khakki.bsky.social · 26/11/2024
‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ✌️ ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
020
Reposted by Khakki
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 25/11/2024
The world is watching. Member of the British parliament, Kim Johnson has written a letter to the UK's Foreign Secretary David Lammy urging him to make an immediate statement given the escalation of state repression in Pakistan. #FinalCall 1/2
122
Reposted by Khakki
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 26/11/2024
[English subtitles] Unconfirmed eyewitness testimony indicates that paramilitary Rangers, under the command of Major General Muhammad Atif bin Akram, shot live ammunition at peaceful protestors in Islamabad. #SubtitledByPTI 1/2
111
Reposted by Khakki
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 26/11/2024
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ، 23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
716275
Reposted by Khakki
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 26/11/2024
‏ایک بار پھر اپیل ہے کہ حقیقی آزادی کے مجاہدوں کو کھانا، پانی ، دوائیں ، گرم چادریں اور کمبل وغیرہ پنچانے کی کوشش ضرور کریں ۔۔ جزاک اللہ 🙏🏻 ‎#FinalCall_D_chowk
045
Reposted by Khakki
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 25/11/2024
‏ہمارا ملک جاگ چکا ہے اور خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔
14719
Khakki @khakki.bsky.social · 26/11/2024
‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔ ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے! ‎#احتجاج_سے_انقلاب_ت
011
Reposted by Khakki
Gill @gill2004.bsky.social · 23/11/2024
حد ہے یار کنٹینر پردہ لگایا جا رہا ۔ بار بار بدلنے تھک گئے تھے لوگ قیدی804لکھ کر چلے جاتے تھے ۔ دوسرا ڈیجیٹل دور ہے انٹرنیشل میڈیا ممالک سب پتہ چل گیا یہاں کتنی جمہوریت انسانی حقوق کی عزت ہے۔
002
Reposted by Khakki
Gill @gill2004.bsky.social · 23/11/2024
#flopLg
002
Reposted by Khakki
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان میں اب ہر روز کوئی نہ کوئی اچھی خبر آتی ہے۔ مریم نواز محترمہ کے فرمان کو ابھی 24 گنٹے نہیں گزرے ایک خوشخبری آ گئی ہے اللہ کی پناہ
076
Reposted by Khakki
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/11/2024
Its time for "Do or Die" اب کی بار ان کا باپ بھی خان کو رہا کرے گا ورنہ یہ سارا نظام خان کے چاہنے والوں کے سمندر میں غرق ہوگا
054
Reposted by Khakki
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/11/2024
میرا خان صاحب سے شکوہ ہے آپ نے رولانے کا کہا تھا لیکن آپ تو ان نمونو کو خوفزدہ کر ک انجام تک پہنچانے والے ہیں اس کا بھی آپ کو بتانا چاہیے تھا
095
Reposted by Khakki
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/11/2024
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی نصر من اللہ و فتح قریب○
065
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 22/11/2024
تعلیمی ادارے بند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈے بند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند جی ٹی روڈ بند گڈز ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیا بند فیس بُک بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
101
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
آزادی کے آخری 24 گھنٹے لیڈر کی کال پر لبیک بولو اور آزاد کرواؤ خود کو۔۔۔ کرو یا مرو۔۔۔۔
001
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
قسمت کی ستم ظریفی ملاحظہ فرمائیں کہ فوج پچھلی تین دہائیوں سے بنگلہ دیش ماڈل نافذ کرنے کی دھمکی سے قوم اور سیاستدانوں کو ڈراتی آئی تھی۔ آج اس کی اپنی پھٹی پڑی ہے کہ کہیں بنگلہ دیشی طرز کا انقلاب نہ آجائے۔۔۔
001
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی
001
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں مراد سعید
021
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
سالار کاکڑ کی مثال سب کے سامنے ہے۔ اچھی خاصی تعداد میں وہ بلوچستان سے نکلا،تمام دکاوٹیں عبور کیں اس نے۔ اب وہ کے پی پہنچ چکا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے جب آپ بھرپور تعداد میں ہوں گے تو آپکو روکنا بہت مشکل ہو گا۔ تیاری پھڑو جوانو کل بھرپور جوانو۔
053
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
فوج کے اندر سب اچھا نہیں چل رہا حالات خراب ہورہے ہیں عاصم منیر اور عاصم ملک ایک طرف اور باقی کورکمانڈرز دوسری طرف کھڑے ہیں۔
001
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
24 نومبر کو پاکستان بھر میں تاریخی احتجاج کی اطلاعات ہیں!
001
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
بروز اتوار 24 نومبر پاکستان بھر میں تاریخی احتجاج ہونے جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے ہزاروں نظریاتی کارکن پہلے ہی راولپنڈی اسلام آباد میں پہنچ چکے ہیں۔ دوسری طرف پنڈی اور اطراف suburbs رجیم کو بہت بڑا سرپرائز دینے جا رہے ہیں۔
011
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
اگر چابی والے کھلونے دھرنے کا اعلان کرتے ہیں تو کمپنی نے ان کےلیئے تمام انتظامات خود کرنے تھے لیکن عوام کا اپنے حقوق کے لیئے احتجاج کرنا کمپنی کو تکلیف دیتا ہے۔
141
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
غلطیاں ہوں تو معافی مل سکتی ہے، گناہوں کی لیکن سزا ہی ملتی ہے۔ تمہیں سزا دینے کا وقت آن پہنچا۔ نہ بھاگنے دیا جائے گا، نہ ہی معافی ملے گی۔
032
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
جیسے آج کنٹینرز پر کپڑا ڈالا جارہا ہے جلد حافظ برقعہ پہن کر بھاگ رہا ہوگا
011
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
اسلام آباد انتظامیہ نے کنٹینرز پر گرین کپڑہ ڈال کر عمران خان زندہ آباد لکھ دیا۔🔥
042
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان نے مذاکرات کا راستہ دو دن پہلے بند کر دیا ہے اگر اب کوئی پارٹی میں سے مذاکرات کی بات کرے یا احتجاج ختم کرنے کی طرف جائے تو اس کا عوام اور عمران خان سے کوئی تعلق نہیں گا اور وہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہوگا🛑🛑🛑
041
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
When elections are made meaningless through organised fraud, when fraud and abductions are used to amend the Constitution & the laws to subjugate the judiciary, there remains no option but to march on the streets. The State has no right to lock down the country or use violence.
011
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
Even during the worst period of racial & class oppression, Martin Luther King was able to march with millions into the capital. The right to protest and march is a basic right. Sure, it disrupts normal life. The Constitution envisages that.
121
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
110 سے زائد پاکستانی کرم میں ہلاک ہو چکے ہیں، مگر ابھی تک کوئی کور کمانڈر کانفرنس نہیں ہوئی؟ عاصم منیر ندیم انجم کو ہٹانے اور کور کمانڈرز کی منظوری کے بغیر توسیع حاصل کرنے کے بعد کانفرنس کیوں نہیں بلا رہا؟
042
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 23/11/2024
ہم زمین سے اٹھے ہوئے لوگ تمہیں زمین میں نہ گاڑ دیں تو کہنا
052
Reposted by Khakki
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 19/11/2024
ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا- آج علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے احتجاج کی تیاریوں پر بریفنگ دی-
3196
Reposted by Khakki
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
0166
Reposted by Khakki
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 23/11/2024
‏اُٹھ اے انسانوں کے سمندر اُٹھ اڈیالہ جیل میں بند اعصابی فولاد کے مالک کپتان نے پُکار دی ہے اور لوگ دیوانہ وار پُکار پر لپکنے کو تیار
1152