Reposted by روزن دیوار سے

رچرڈ گرینیل کو سوشل میڈیا پر حکمرانوں اور آرمی چیف کو دھمکی لگانے پر ایف آئی آر
ویگو ڈالے رچرڈ گرینیل کے گھر کے باہر پہنچ گئے ۔
رچرڈ گرینیل پچھلے دو گھنٹے سے غائب ہیں ۔
رچرڈ گرینیل والدہ کو نامعلوم افراد نے اٹھا گیا ہے ۔
رچرڈ گرینیل آعمران خان سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے ۔