Sign in

Mubashar Ali

@mubashar804.bsky.social
626 followers 542 following 61 posts

Love For Imran Khan Love For pti

PostsRepliesMedia
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 30/12/2024
*_‏آپ ملک کی سرحدوں کی فکر کریں، عمران خان کی گفتگو۔۔!!_*
030
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 30/12/2024
_*‏مجھے ڈیل کی کیا ضرورت ہے، جب میں کیسز لڑ رہا ہوں، ہر کیس لڑوں گا.عمران خان*_
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 30/12/2024
_*‏اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں، عمران خان*_ *
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 25/12/2024
25 December H.B.Q Quid Azam Muhammad Ali janha bani Pakistan
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 21/12/2024
*‏جسٹس امین الدین خان نے اپنے آپ کو ووٹ دیا ہے کہ چھ ماہ وہی آئینی بنچ کام جاری رکھے گا چھ سات سے جوڈیشل کمیشن میں فیصلہ ہوا ہے*
001
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 21/12/2024
*چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی تین سینئر ججز میں سے ہو گی اگر کسی سینئر جج کو چیف جسٹس بنانے سے نظر انداز کیا جائے گا تو اس کی وجوہات دینا ہوں گی*
001
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 21/12/2024
*‏جوڈیشل کمیشن میں حکومت نے ایک دفعہ پھر سپریم کورٹ کے ججز کو پیچھے دھکیل دیا جسٹس امین الدین خان نے حکومت کے ساتھ ووٹ دیا*
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 21/12/2024
_*🚨سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کچھ دیر بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرینگے*_
001
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 21/12/2024
🚨 *_کل سے میری تمام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ پاکستان کو ترسیلات زر نہ بھیجیں۔ میں کل سے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کر رہا ہوں اگر حکومت بات کرنا چاہتی ہے اور 9 مئی اور 26 نومبر کو جوڈیشل کمیشن بنائے گی تو کال واپس لے لوں گا..!!!_* *_`عمران خان`_*🔥
001
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 21/12/2024
پنجاب بھر میں یکم جنوری سے میونسپل کمیٹی کے صفائی کا نظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کی تیاریاں۔ نجی کمپنی ڈائیوو صفائی اور سیوریج کے معمولات سنبھالے گی ذرائع۔
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 16/12/2024
مُرشد کو اج جیل میں 500 دِن ہو گیا ہے 😢
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 16/12/2024
*🚨‏سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔*
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 12/12/2024
اس فرد جرم عائد کرنے سے بس اتنا فرق پڑتا ہے جتنا سمندر کو ایک بالٹی پانی نکالنے سے پڑتا ہے
063
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 12/12/2024
_*🚨‏بریکنگ:*_ _*26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں اگلے ہفتے آئینی بینچ میں مقرر ہونے کا امکان۔ درخواستوں کو ڈائری نمبر لگ گئے*_
030
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 12/12/2024
🚨 *‏ _بڑی خبر ، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر عادل بازئی کی اپیل منظور کرلی_*
072
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 12/12/2024
*⚖️💪اس عدالتی سسٹم میں 11 بہادر ججز موجود ہیں جو اس گندے نظام کو شکست دے گا*
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 11/12/2024
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_* *_توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشری بی بی کو نوٹس جاری کر رکھا ہے_*
042
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 11/12/2024
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ، اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹادے گا۔ 💯
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 11/12/2024
*_🚨‏بشریٰ بی بی کا جرم یہ ہے وہ عمران خان کی بیوی ہیں، ہم چاہتے ہیں مذاکرات ہوں اور کسی حل پر پہنچیں، بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!_*
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 11/12/2024
‏ 🚨 *_بشریٰ بی بی کُچھ تو اچھا کر رہی ہیں جو فیصل واوڈا اور تمام اندرونی بیرونی ٹاؤٹس اُن کے خلاف بات کر رہے ہیں۔۔_*
0102
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 07/12/2024
😢
020
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 07/12/2024
*اب ان کے آپس میں لڑنے کا وقت آگیا ہے یہ ایک دوسرے پے الظامات لگا رہے ہیں اب🖐🏿*
020
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 07/12/2024
*سیاستدان بکے،صحافی بکے،نظام بکا،انصاف بکا،مذہب بکا،مولوی بکے۔۔۔۔۔نہیں بکا تو صرف شوکت خانم کا اکلوتا بیٹا عمران خان۔*
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 06/12/2024
*_‏اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کریں گے_* *_عمران خان🚨🔥🔥_*
031
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 05/12/2024
_*بالآخر شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ہو ہی گئی۔*_ _*شیخ رشید نے غیر رسمی گفتگو میں یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے بوسہ دیا ہے۔*_
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 05/12/2024
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_* *_عمران خان نے کہا ہے قوم کو بتا دو میں جلد اپنا کارڈ سامنے لانے لگا ہوں_* *_`علیمہ خان`_*
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 05/12/2024
*_:🚨 `بریکنگ نیوز` 🚨:_* *_جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد_*
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 05/12/2024
*_‏عمران خان نے صرف ملاقات کی ہے فواد چوہدری سے پارٹی میں لینے کا فیصلہ ابھی ہوا ہی نہیں لیکن یہاں دانشور حضرات رنڈی رونا لگا کر بیٹھ گئے ہیں کہ اخے ملاقات بھی کیوں کی باقی عمران خان کا جو فیصلہ ہو گا وہ قبول ہو گا_*
032
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 05/12/2024
🚨 *_عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ہدایت کرتے ہوئے 12 دسمبر تک ڈیڈ لائن دی ہے جس میں سانحہ 26 نومبر اور 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کروانے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا الٹی میٹم دیا گیا ہے...!!!_*
030
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 04/12/2024
_🚨‏ *فیصل واوڈا نے حکومت کو جنازہ قرار دے دیا*_
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 04/12/2024
_*🚨شہادتیں ہوئیں ہیں، گولیاں چلی ہیں، پمز اسپتال نے 3 شہادتوں کا سرٹیفکیٹ دیا ہے، حکومت اس کا دفاع نہیں کر پا رہی، حکومت قرآن بھی اٹھائے لوگ ان کی بات ماننے کو تیار نہیں* ۔_ _*فیصل واوڈا*_
122
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 04/12/2024
_*🚨مسلم لیگ ن کی حکومت ایک بہت برا برانڈ نہیں بلکہ ختم شد برانڈ ہے یہ اچھا کام بھی کریں تو کوئی ان پر یقین کرنے کے لئے تیار نہیں اس لئے جتنا جلدی ہو سکے اس برانڈ سے جان چھڑائیں*_ _*فیصل واوڈا*_
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 03/12/2024
*_🚨مرشد نے ابھی آخری کارڈ کھیلا ہی نہیں اور ورکرز مایوس ہوے بیٹھے._* *_Love U مرشد❤_*
030
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 03/12/2024
*_🚨‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی،_* *_علیمہ خان۔۔۔!!!_*
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 03/12/2024
*_‏گولی چلانے والوں کو معافی نہیں ملے گی عمران خان نے فیصلہ سنادیا_*✊🏻
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 03/12/2024
*اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے* *اسے کہنا نومبر گزر گیا* *اسے کہنا جنوری آنے والا ہے* *بلکہ اینج کریں اوہنوں کیلنڈر ہی دے آویں اگے جیویں اودی مرضی😒*
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 03/12/2024
‏ _*مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو مدارس بل پہ دستخط کےلیے 7 فروری کی ڈیڈ لائن دی ہےاگر دستخط نہ ہوئے تو 8 فروری کو پشاور میں آئندہ کا لائحہ عمل دینگے..مولانا فضل الرحمن*_
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 30/11/2024
*بریکنگ نیوز* *اسلام آباد میں دوبارہ کنٹینر لگنے شروع ہوگئے ہیں*
021
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 30/11/2024
🚨 *_سب سے بڑی خبر_* *_اسلام آباد دوبارہ جانے کا فیصلہ🔥✌🏻_*
121
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 29/11/2024
‏گورنر راج نہ لگ سکتا ہے اور نہ انشاءاللہ لگے گا، تحریک انصاف کی جدوجہد الگ چیز ہے خیبرپختونخوا حکومت الگ چیز ہے، تحریک انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی، بیرسٹر گوہر علی خان
031
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 29/11/2024
*جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید کا تخت الٹنے والا ہے۔"*
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 29/11/2024
اہم خبر *پی ٹی آئی کا پالیسی بیان کچھ دیر میں جاری کیے جانے کا امکان* ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا پالیسی بیان ریکارڈ کر لیا گیا بیرسٹر گوہر علی خان نے پالیسی بیان ریکارڈ کرالیا
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 29/11/2024
*پاکستان تحریک انصاف کا آج پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ...*
021
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 26/11/2024
*_‏کیا عوام پر امن رہ کر مرنے کے لئے ہے۔۔۔_* *_لیڈرشپ فوری پریس کانفرنس کرے اور حکومت کو الٹی میٹم دے مطالبات پورے کرو ورنہ پھر خود بھی نتائج کے لئے تیار رہو۔۔۔_*
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 26/11/2024
toshah khana kis saza, zamant manzur adat kis bari sifere kis. bari alqaadar tarts kis. zamant manzur toshah khana kis 2. zamant Imran Ahmad Khan niyazi
000
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 26/11/2024
( Al-Fatiha 5 ) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
050
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 26/11/2024
*انشاللہ امید ہے اب کسی کو کسی چیز کی حاجت پیش نہ آئے اور نہ ڈیل کے چکروں میں پڑیں جب تک خان خود آکر* *إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ* *اے اللّہ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔* *کی صدا نہ لگا لے* *اور* *میرے پاکستانیوں کہہ کر نہ پکارے کوئی بھی اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہ ہو*
011
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 26/11/2024
*_چوبیس گھنٹوں میں عمران خان سے تیسری ملاقات کا سلسلہ جاری Imran Khan zinda bad
010
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 25/11/2024
میرا یہ چیلنج ہے جِس دِن میں نے کال دے دی یہ برداشت ہی کر سکے گے نام ہے عمران احمد خان نیازی ❤️❤️
020
Mubashar Ali @mubashar804.bsky.social · 25/11/2024
اُس دِن شکست دو گا جس دِن میری قوم میرا ساتھ کھڑی ہو گی
010