M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 02/03/2026یہ حرام خور حقیقی صہیونی ایجنٹ ہے یہ بیغیرت ہمیشہ سے ہی یہودیوں کے لئے کام کرتے رہے ہیں 010
Reposted by M A AzharPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/03/2026عالم اسلام کا صلاح ادین ایوبی کدھر چھپا ھوا ھے۔ کیا منہ میں دانے نکلے ھوے ھیں؟ 143
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 01/03/2026media.tenor.coma broken red heart with a lightning bolt in the middleALT: a broken red heart with a lightning bolt in the middle 000
Reposted by M A AzharPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/03/2026Imran khan statement on Irani social media official page 133
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 28/02/2026ایران شکست قبول نہیں کرے گا کیونکہ ایران امام حسین علیہ السّلام کے ماننے والے ہیں جو حق کا راستہ ہے 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 28/02/2026شرم آنی چاہیے مسلم امہ کو ایران کا ساتھ دینے کی بجائے اسرائیل کی غلامی کر رہے ہیں 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 28/02/2026لیکن مسلم ممالک امریکہ اور اسرائیل کی غلامی میں لگے ہوئے ہیں 010
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 25/02/2026یہ وہ دانشور ہیں جو حرام کی کمائی پر پلتے ہیں اور اس ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں اس معاشرے کے ناسور ہیں 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 14/02/2026کمال ہے پنجاب حکومت کی کوئی اوقات نہیں جنہوں نے انکی حکومت بنائی مرضی بھی انہی کی چلتی ہے 000
Reposted by M A AzharPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/12/2025بشریٰ بی بی خان اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں انہیں ایک چھوٹے، بغیر ہوا کے سیل میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سیل انتہائی گندا، شدید گرم اور کیڑوں اور چوہوں سے بھرا ہوا ہے۔ بجلی کی بندش کے باعث سیل اکثر اندھیرے میں ڈوبا رہتا ہے۔ اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسداد تشدد ایلس جل ایڈورڈز 075
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/11/2025اردلی نے وزیراعظم بننے سے پہلے جو کہا تھا وہ درست کہا تھا Beggars can't be chooser 011
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/11/2025مولا حسین علیہ السّلام نے فرمایا تھا کہ ظالم کے خلاف جتنی دیر سے کھڑے ہوگے قیمت اتنی ہی بڑی ادا کرنا پڑیگی دنیا کی پانچویں بڑی آبادی کو غلامی مبارک ہو سینٹ سے ستائیسویں ترمیم منظور قوم ان عظیم سپوتوں کے چہرے یاد رکھے جنہوں کے غلامی کا طوق عوام کے گلے میں ڈالا 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 04/11/2025PCB پاکستان کرکٹ سلمان علی آغا T20 کپتان ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی شاہین آفریدی ODI کپتان ون ڈے ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی شان مسعود TEST کپتان ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ہی نہیں بنتی پاکستان زندہ باد 000
Reposted by M A AzharPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/10/2025میں نے یہ جنگ اپنی لیے نہیں لڑنی۔ تخت پے آپکو بیٹھاونگا۔ 133
Reposted by M A AzharPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/10/2025تحریک لبیک یا رضوی برادران کی سیاست سے لاکھ اختلاف رکھیے مگر کوئی آپ سے التجا کرتا رہا، اللہ رسول کے، آپ کی ماؤں کے واسطے دیتا رہا کہ واپس چلے جاؤ تو ریاست کا فرض بنتا تھا سلجھاؤ کی طرف آتی مگر مقصد قتل و غارت کر کے لاشوں کا خوف دے کر “احتجاج” نامی حق کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا تھا 022
Reposted by M A AzharPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 01/10/2025ھزار ملاؤں سے عظیم ھے جو مدرسوں کے نام پے چندے مانگتے ھیں۔ پاکستان سے فلسطینی کاز کا ھیرو۔ سنیٹر مشتاق۔ ❤️❤️❤️ 123
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 30/09/2025کمال ہوگیا جس حماس کو اسرائیل سالوں سے شکست نہیں دے سکا یہاں تک کہ لاکھوں فلسطینی شہید ہو گئے اس حماس کی مزاحمت کو روکنے کے لئے اب مشترکہ مسلم افواج کام کرے گی اور اس طرح اب ریاست فلسطین بنے گی واقعہ ہی کمال ہو گیا 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 30/09/2025جسے یہودی ایجنٹ کہتے تھے وہ پکا مسلمان نکلا اور جیل میں اس لئے بند ہے کہ اس نے اسرائیل کو ریاست ماننے سے انکار کیا تھا اور جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے اور تمام ملاں انکے ساتھ تھے اور ہیں وہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 14/09/2025Pak Vs Ind Asia cup پاکستان کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کی بے مثال کاوشوں کی بنا پر کرکٹ کی تباہی قوم کو مبارک ہو۔ جمہوریت زندہ باد 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/09/2025سری لنکا، بنگلہ دیش اور اب نیپال کو حقیقی آزادی مبارک ہو 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 30/08/2025youtube.com/watch?v=0EcO... اب عام انسان دوسرے مجبور اور لاچار انسان کی مدد نہیں کر سکتا اگر مدد کرنی ہے تو مریم نواز کی تصویر لگانی پڑیگی۔ پاکستان زندہ بادyoutube.comNo Maryam Nawaz Photo No Aid? | Crosses All Limits of InsensitivityYouTube video by Agha Sheikh Sarwar 010
Reposted by M A Azharshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/07/2025عمران خان کا یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے اس پیغام کو پھیلانا اپنا فرض سمجھیے 🙏💚🇵🇰 032
Reposted by M A AzharPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 15/07/2025جو SHO آپ کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرے، اس کے خلاف FIR کروانے کی درخواست دیں تاکہ ریکارڈ کا حصہ رہے کون کون ظلم میں شامل تھا۔عالیہ حمزہ 073
Reposted by M A AzharPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 16/07/2025Amazing. Impossible in even modern era. 112
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/07/2025ن لیگ کا صاف ستھرا پنجاب چالیس سال کا اقتدار اور کارکردگی یہ ہے 010
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 21/05/2025وقت نے ثابت کیا کہ شریف خاندان، زرداری خاندان اور سرکاری ملاں خصوصا فضل الرحمن اس ملک کے لئے بربادی ہیں اللہ پاکستان پر اپنا رحم کرے آمین 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/05/2025گندا ہے پر دھندہ ہے یہ شہباز شریف نے جب حکومت سنبھالی تھی تب ہی کہا تھا کہ "Baggers can't be chooser youtube.com/watch?v=ulqi...youtube.comIndia Pak ceasefire | Indus water |Trump India Pakistan | Imran Khan | Views of Faisal MuhammedYouTube video by Views of Faisal Muhammed 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/05/2025دنیا کی کوئی طاقت پاکستان سے لڑ نہیں سکتا۔ پاکستانیوں جیسا جذبہ کسی قوم کا نہیں شہادت ہماری سب سے بڑی خواہش ہے۔ پاکستان ذندہ باد 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/05/2025شریف خاندان اور زرداری خاندان کہاں چھپ گیا ہے اس ملک کے سب سے بڑے دشمن یہی دو خاندان ہیں 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 10/05/2025پورا پاکستان سڑکوں پر ہے انڈیا اب میزائلوں سے حملے کر رہا ہے اور نواز شریف پورے خاندان سمیت مودی کی محبت میں خاموش ہے لعنت ہے ہے ان بے شرموں پر 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 02/04/2025Club team performance by Pakistan national cricket time. Corrupt rulers destroyed everything in Pakistan 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 26/02/2025CT2025 Afghanistan beat England When you play for your country Congratulations Afghanistan 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 25/02/2025عمران خان کی بہادری اور ثابت قدمی نے ملک کے سب چوروں اور ملک دشمنوں کو ننگا کر دیا۔ قوم کو خان کے ساتھ بھرپور اظہار یک جہتی کرنی چاہئیے 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 23/02/2025فارم 47 پر حکومت بنا کر اگر ملک تباہ کیا جا سکتا ہے تو پرچی پر کرکٹ ٹیم سلیکٹ کرکے شکست سے کونسی بڑی بات ہے جا معاشرے میں انصاف کا نظام نہ ہو وہاں کچھ بھی درست نہیں ہو سکتا 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 23/02/2025امید ہے عاقب جاوید کی ٹیم نے سرپرائز دے دیا ہے انڈیا کو شکریہ پاکستان کرکٹ بورڈ پرچی سسٹم 000
M A Azhar @maazharkang.bsky.social · 23/02/2025#ICC_CT_2025 Poor performance by Pakistan team For better performance stop PARCHI Players 000
Reposted by M A AzharRani Javed @ranijaved.bsky.social · 18/01/2025دل کے شیطانی حربے انسان کو آخرت کے معاملے میں غفلت میں ڈال دیتے ہیں ۔ایک اہم شیطانی حربہ جو انسان کو آخرت کی تیاری سے محروم کر دیتا ہے یہ ہے کہ انسان سوچتا ہے کہ وہ اپنا آج دنیا کیلئے لگالے اور اپنا کل آخرت کیلئے وقف کردے گا۔ لیکن وہ یہ نہیں جانتا کہ جس کل کی بات کررہا ہے وہ کبھی آئے گا ہی نہیں! 192
Reposted by M A Azharabuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 18/01/2025خوف کا بت وڑ گیا، راولپنڈی میں القادر یونیورسٹی فیصلے کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لئے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل ائے ہیں 🔥 0154
Reposted by M A AzharTariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 06/01/2025سر یہ محترمہ تو کہتی تھی نیب میں پیش نہیں ہونا وہ نامحرم ہیں اب کیا کہیں گے سر۔۔🗣️ جواب: چاچا ساتھ ہی ہے سانُوں کی۔۔🗣️ 043