Sign in

shahzadgill202.bsky.social

@shahzadgill202.bsky.social
1.9K followers 1.7K following 817 posts

Owner of Gill Group of Companies۔۔۔۔ Live like a Lion🦁۔۔۔ And die like a soldier🪖...

PostsRepliesMedia
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 06/08/2025
اور آپ اس ملویڑے کو کہاں پر رکھتے ہیں؟؟؟🤔🤔 جواب ضرور دیں۔۔۔
110
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/07/2025
بریکنگ الرٹ 👹 عمران خان بہت جلد عسکری آپریشن کرے گا، اعجاز الحق کی پیش گوئی ۔۔۔🔥⁦
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/07/2025
‏پنجاب اسمبلی اجلاس: اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کو تھپڑ رسید کردیا۔ ڈوگر صاحب نے فارم 47 والے کی منجھی ٹھوک کے رکھ دی
021
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/07/2025
ملک ریاض ڈٹ گیا👹👹 میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا چاہے میرا سارا کاروبار تباہ کر دیں۔⁦✌️⁩🔥
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/07/2025
ہم کیا کھا رہے ہیں؟؟؟
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 27/07/2025
پاکستانیو، آپ کو سمجھ آئی ہے کیا کہ آج وادی تیراہ میں احتجاج کرنے والے ان نہتے مظاہرین پر گولی کیوں چلائی گئی ہے؟؟؟
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 27/07/2025
ذات دی کوڑ کرلی تے چھتیریاں نوں جپھے
011
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 27/07/2025
“یہ آرمی چیف فوج کو بدنامی کروا رہا ہے جیساکہ یخییٰ خان نے کیا تھا“ 🔥 عمران خان
201
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/07/2025
زمبابوے میں ایک شخص کرنسی سے بھری بوری ریڑھی پر ڈال کر مارکیٹ سے کچھ خریدنے جا رہا تھا۔ ایک ڈاکو آیا، اُس نے شہری کو دھکا دیا، کرنسی سے بھری بوری اٹھا کر پھینکی اور ریڑھی لے کر فرار ہو گیا۔ - تصویر میں ایک شخص زمبابوے کا 50 ارب ڈالر کرنسی کا نوٹ اُٹھائے ہوئے ہے۔
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/07/2025
شہید زندہ ہوتے ہیں یہ تو سنا ہو گا،لیکن ان پر FIR بھی ہو سکتی یہ موجودہ گورنمنٹ میں دیکھ لیا۔
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/07/2025
خان بھی بڑا سادہ بندہ ہے ۔ جنہوں نے دھاندلی کرنی ہے وہ کیسے چاہے گے ای وی ایم مشین آئے ۔۔
031
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/07/2025
📌‏اہم ترین گفتگو 5 اگست تحریک کا پلان پارٹی وقت آنے پر اناؤنس کردے گی ، وقت سے پہلے اناؤنس کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سب کو جیلوں میں ڈلوائیں گے ، علیمہ خان " اس مرتبہ لائحہ عمل خطرناک اور خفیہ ہے ، نظام شدید تجسّس میں ہے "‼️
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/07/2025
پاکستان کو تباہ کرنے والی 5 ج۔۔۔
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
مرزا آفریدی نے ووٹ پی ٹی آئی سے لیا لیکن وہ ن لیگ کا ہے، کل کو قانون سازی میں بھی ووٹ ن لیگ کو دینگے، خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ رہنما ڈاکٹر عباد کا دعویٰ🛑
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
اچھاااا۔۔۔۔۔ یہ ہے شعیب؟؟؟😳🤔🖐️🖐️
011
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
واہ مرشد واہ۔۔۔
020
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
🚨🚨توجہ طلب۔۔۔ اس منہ سے اتنا بڑا سچ؟؟؟؟؟ بات بالکل حقیقت ہے۔۔۔ یہی بات پی ٹی آئی کے کارکنوں کو بھی سمجھنی چاہئے تا کہ خان کے اصل غداروں اور آسین کے سانپوں کو پہچان سکیں۔۔۔
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
یہ بےغیرت پٹواریوں کی یعنی اپنی ماں کو کہنا کیا چاہ رہا ہے؟؟؟
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
لو جی ایک ہور چاچا۔۔۔ یہ چاچے چاہتے کیا ہیں؟؟؟ انہیں ڈر کہوں نہیں لگتا؟؟؟
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
یہ کون سا ملک ہے جہاں کوئی قانون نہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں؟؟؟؟ اس ملک کی فوج بارڈر پر کیوں نہیں ہے؟؟؟ اگر فوج بارڈر نہیں سنبھال رہی تو پھر کیا کر رہی ہے؟؟؟
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
ہن بندا کی آکھے اناں بیغیرتاں نوں؟؟؟؟
011
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 25/07/2025
اشرافیہ کا پاکستان ۔۔۔۔
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/07/2025
سخت مقابلہ جاری ڈالر 288 ڈيزل 284 پيٹرول 272 چینی 200
011
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/07/2025
آن ریکارڈ کہتا ہوں کے اس قیادت کے ہوتے اگر بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں تو میرا نام بدل دیجئے گا۔ فیصل چوہدری
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/07/2025
‏المیہ یہ ہے کہ سفید پوش مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے۔"
030
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/07/2025
گرم کوٹ اور بہترین ٹائی سیٹ میں ملبوس کابینہ CHILL ماحول میں بیٹھ کر غریبوں کے بارے میں فیصلے کرتی ہے۔۔
020
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/07/2025
عمران خان کا یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہیے اس پیغام کو پھیلانا اپنا فرض سمجھیے 🙏💚🇵🇰
032
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/07/2025
عمران خان کے دور میں باجوہ نے کہا اسرائیل کو تسلیم کر لو کشمیر بھول جاؤ اور انڈیا سے تجارت شروع کرو۔ جس کو عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں منع کر دیا۔ آج تک سب جھوٹے، بےغیرت، ٹاؤٹ اور منافقین ناچ ناچ کر الٹا عمران خان بد دعائیں دیتے ہیں ۔ اب تو میڈیا پہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فوائد بتائے جا رہے ہیں۔
011
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/07/2025
بھارت کے ریٹائرڈ ہونے والے جج محترم شبیر احمد اواتی جنہوں نے دوران سروس اپنی ایمانداری سے لوگوں کے دل جیت لیے تھے، انکی ریٹائرمنٹ پر سٹاف کی محبت کا انداز دیکھیں، یقینا اب جہاں بھی جائیں گے لوگ ان پر محبتیں نچھاور کریں گے اور ہمارے والے بدبخت؟؟؟
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/07/2025
چار ہزار من گندم اگر 2200 ہوسکتی ہے، تو 5500 والی چینی کی بوری 9000 تک کیوں گئی؟ کیونکہ شوگر ملیں حکمرانوں کی اور گندم غریب کسان کی ہے 🙄
030
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/07/2025
پاکستان میں کرپشن اس لیول تک پہنچ چکا ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایمانداری کی کیٹگری میں آجاتا ہے ..🤣🤣
030
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 07/07/2025
مرشد نے تو بتا دیا تھ اکہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرے کوشش نہیں کرے۔🤦🤦 ‏ایلون مسک نے عمران خان کی سہولت کاری کرنے کے لیے گروک بنایا ہے! جاوید لطیف🥴
211
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 07/07/2025
وڑنا اسے کہتے ہیں۔۔۔😜😂🤣
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 07/07/2025
اس چول کی نظر کے ڈاکٹر کو دکھانا چاہئے یا دماغ کے؟؟؟؟ جو اسے ہر کتا شیر نظر آ رہا ہے۔۔۔🤦🤦
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 03/07/2025
‏🚨🚨 طوفانی خبر🔥✌️ کوٹ لکھپت جیل میں 9مئی کے کیس کی سنوائی کے دوران ایڈوکیٹ یوسف وائیں نے سماعت شروع کرنے سے پہلے جج کو قرآن پر حلف دینے کا کہا کہ جج صاحب انصاف کرینگے جج نے ایڈوکیٹ یوسف وائیں پر 3 لاکھ جرمانہ کر دیا۔۔
020
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 02/07/2025
توقع نہیں تھی کہ عمران خان اتنی لمبی جیل کاٹ لیں گے، نشہ کرتے تو جیل میں رہنا مشکل ہوتا، یہ انفارمیشن غلط ثابت ہوئی۔ رانا ثنا اللہ..!!!
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/07/2025
پاکستان میں ‏جب 200 یونٹ بجلی کا بل صرف 1800 آتا تھا تو یہ چنگڑیاں اپنے بیغیرت بھائیوں کے ساتھ مل کے گھر کے برتن کھڑکایا کرتی تھی 🖐️🖐️🖐️
021
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/07/2025
مخصوص نشستوں کے فیصلے کے حوالے سے نیا تنازع 🔥 جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل نے غیرآئینی فیصلے پر دستخط سے انکار کر دیا جب تک تمام ججز کے دستخط نہ ہوں فیصلہ آرڈر آف دی کورٹ تسلیم نہیں ہوتا۔ مطیع اللہ جان
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/07/2025
شریف,زرداری نے جتنا پیسہ کھایا اتنے سے 20 یونیورسٹیز اور 40 کینسر ہسپتال بن سکتے تھے. اعتزاز احسن🚨🚨
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/07/2025
گیس دے میٹر تے ماہانہ 600روپے فکس چارجز تسی چلاو یا نہ چلاو 600 تے تواڈے پیو نو دینا پینا اے 🤨🤨🤨
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/07/2025
بریکنگ نیوز 🔥💥 یہ کہنا غلط ہے کہ عمران خان اب کرسی پر نہیں بیٹھ سکتے عمران خان بہت جلد دوبارہ کرسی سنبھالتے ہوئے نظر آئیں گے۔۔ فیصل واڈا 🚨
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 01/07/2025
ریاستی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والا نوجوان!!
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/06/2025
000
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 30/06/2025
200 فٹ چوڑے، دریا کے بالکل بیچ میں بنائے گئے وفاقی وزیر امیر مقام کا ہوٹل بھی تجاوزات میں آتا ہے۔ اس کو بھی جلد سے جلد گرایا جائے۔ اس معاملے میں عوام کوئی تفریق برداشت نہیں کرے گی۔!!!!
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 29/06/2025
"پوليٹيکل اينيمل" `سياسی کھوتی۔`
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 29/06/2025
‏1: عدالتیں آزاد ہیں ... ‏2: فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ... یہ دونوں سچ آپ کب سے سن رہے ہیں؟؟؟
040
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 29/06/2025
اس بکاؤ میڈیا اور لفافے اور ٹاؤٹ صحافیوں نے اتنے بڑے اس سانحہ پر کتنے پرو گرام کئے؟؟؟
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 29/06/2025
جمرود تختہ بیگ کے قریب پاک افغان روڑ پر پولیس اور مقامی افراد کے درمیان جھگڑا اور فائرنگ۔۔۔ یہاں یہ تو آئے روز کا معمول بنا ہوا ہے۔۔
010
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/06/2025
فارم سینتالیس کی حکومت نے اپنے محسن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ کو گریڈ بائیس میں ترقی دے دی😕
011
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/06/2025
پاکستان تحریک انصاف بیس دفعہ احتجاج کا اعلان کر گئی ہے، یہ صرف اعلانات تک ہی محدود رہے گے، یہ کبھی تحریک نہیں چلائیں گے کیونکہ تحریک چلانے کیلئے حوصلہ، جیگر اور ہمت چاہیے۔ شیر افضل مروت 🫵🏻
010