Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 26/03/2025کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں....!!🍁 020
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 23/03/2025*ڈیلیٹ جتنی تیزی سے ہوتا ہے ڈاون لوڈ اتنی تیزی سے نہیں ہوتا کیونکہ بنانے میں دیر لگتی ہے بگاڑنے میں نہیں* *پھر چاہے وہ رشتے ہوں یا ایپلیکیشن 💞* 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 23/03/2025اگر چاند رات کو اپ کے جسم میں سرسراہٹ محسوس ہو تو گبھرانا نہیں🤣🤣🤣 کیونکہ شیطان😈👹 انسٹال ہو رہا ہو گا🤣🤣🤣🤣 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 28/02/2025غلط فہمی ایک ایسی دیوار ہے جو دو دلوں کے درمیان فاصلے پیدا کر دیتی ہے۔ اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو خاموش رہنے کے بجائے وضاحت مانگ لینی چاہیے، کیونکہ اکثر اوقات سنی سنائی باتیں سچائی کو دھندلا دیتی ہیں۔ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے غلط فہمیوں کو دور کرنا ضروری ہے۔ #غلط_فہمی #رشتے #بھروسہ #محبت 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 06/02/2025دنیا میں ایک واحد عورت ہے جس کو آج تک خواب میں راج کمار کی جگہ کالو مزدور کی دلہن نہیں بنی، 010
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Me to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 05/02/2025Nothing ..thnx. im ok .. 011
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/02/2025انہیں یہ فکر ہے ہر دم نئی طرزِ جفا کیا ہے ہمیں یہ شوق ہے دیکھیں ستم کی انتہا کیا ہے —چکبست برج نارائن 220
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 14/01/2025لوگوں کے گھر دیکھ کر کمتری محسوس نہ کریں کیونکہ قبر سب کی ایک جیسی ہو گی۔ 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 14/01/2025"اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کیا کرو 🩷 #قومی_زبان 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 13/01/2025زندگی ایک تحفہ ہے، اسے مسکراہٹوں، محبت اور شکرگزاری کے ساتھ گزاریں۔ مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں۔ حوصلہ رکھیں اور اپنے خوابوں کے پیچھے دوڑتے رہیں! "ہر دن ایک نیا موقع ہے، اسے بہترین بنانے کی کوشش کریں۔" #صبح_بخیر #زندگی_خوبصورت_ہے #امید #محنت #مثبت_سوچ #نیا_آغاز #شکرگزاری 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 11/01/2025"Confidence not comes from always being right but it comes from not fearing to be wrong" Believe Yourself 💫✨🥀 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/01/2025 یہ online کاروبار والے میرے DM سے دور رہیں.... مجھے کوئی میسج نہ کریں. 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 31/12/2024السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵 020
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 25/12/2024#FreeImranKhan 1319
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 24/12/2024"Good morning! Don’t forget to be awesome today!" GM Bluesky 060
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024مرد وہ بلا ہے جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا ، پر وہ اپنی من پسند عورت سے بہت ڈرتا ہے۔۔!!🖤 🐦 #ifti_khan5 #GoodMorningXFriends #GoodMorningEveryone 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے ❤️❤️ 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024*❉༺━━༺❀༻━━༻* *Good morning everyone 🥰* *May Allah’s light fill your path this morning and bring peace to your soul.& have a blessed day.* *╔══★☆✒️📖☆★◉══╗* * Engr Iftikhar khan☆* *╚══❖●✿🌍🌏 ●●══╝ *Like Comment share* 000
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 03/12/2024@iftikhan5.bsky.social @jabbarbugti10.bsky.social @taniapki.bsky.social @munir122.bsky.social @drhwazir.bsky.social @pwade.bsky.social @mubashar804.bsky.social @zamirarahim.bsky.social @realabdurrahimbd.bsky.social @mohammed95.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں. 5155
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024Majority of men look into the heart not the face at the girl 010
Reposted by Ifti khan 🇱🇾🇵🇰Fred Wellman @fpwellman.bsky.social · 21/12/2024Forgot to post this spectacular sunset from two nights ago. 22211648548
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024یونان کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 13 سالہ محمد عابد: ’کہتا تھا یورپ نہ بھجوایا تو گھر چھوڑ دوں گا‘ 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 22/12/2024Ek mili mainu apsraa Kanna de vich waliyan Zulfaan kaliyan kaliyan Akhan neeliyan neeliyan Pata ni kidron paaliyan @sanamjaved.bsky.social @sadafgulrukh.bsky.social @sunehri.bsky.social @i55i.bsky.social 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 21/12/2024*جن رشتوں کی بنیادوں میں #جھوٹ کی ملاوٹ ہو، وہ ایک سچ پر یُوں زمین بوس ہوتے ہیں کہ پھر بہت سے سچ مل کر بھی اُن کی #دوبارہ تعمیر نہیں کرسکتے...!* 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 21/12/2024بات کو سمجھنے کی کوشش کر شفیق واٹس ایپ بزنس استعمال کرنے سے تم بزنس مین نہیں بن جاؤ گے🤣🤣🤣🤣🤣🤣 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 21/12/2024السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 20/12/2024سردیوں کی جیکٹ مرد کو ہمیشہ اس کی پسندیدہ عورت لے کر دیتی ہے 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 20/12/2024انسان جب تک دوسروں کے اشاروں پر ناچتا رہے تب تک بہت اچھا اور جب خود کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے تو اسے خود غرض کہا جاتا ہے💯😟 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 20/12/2024#لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا #اللہ تعالٰی کسی جان کــو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہـیں دیتا♥️ [ سورۃ البقرہ، آیت: ۲۸٦ ] 000
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 20/12/2024وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی 110
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 20/12/2024ارشاد بھٹی کی دوسری شادی: سابقہ اداکارہ سے بندھن جوڑ لیا #ارشادبھٹی #اداکارہسماراج 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 17/12/2024نسیمِ صبح توں جائے جو اُس کوچے کو چُپکے سے میرا بھی دل لئے جانا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سُننا۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ 010
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 16/12/2024اب کے خاموش ہوئے تو گِلہ نہ کیجیئے گا سارے الفاظ، فُرصتیں، صدائیں واری تھیں۔🍃🖤 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 16/12/2024_فدا ھے دل اسی بات پہ کہ وہ!!!!_ _چھڑکتے نہیں "جان" مگر کہتے تو ھیں۔🍃🫣_ 020
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 16/12/2024آپ دل پر نہ لیجئے صاحب!!!! میرے دل سے اتر گئے ھیں آپ۔🖤 030
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 16/12/2024کوئی دستک ہی نہ تھی اور نہ، میں ہوں، کی صدا میں نے چوکھٹ پہ کئی بار پکارا ، کوئی ھے؟ تو جو عامل هے تو پھر توڑ بتا وحشت کا اس محبت کی اذیت کا اتارا کوئی ھے؟🖤🍃 020
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 09/12/2024🌹الھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل 🌹 😇وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ😇 ⭐️!!صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ⭐️ ❤️سدا خوشیاں بانٹیں ❤️ 🌟آميـــن یا رب العالمیــــــــن 140
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 05/12/2024میں ان دنوں سخت درد کی لپیٹ میں ہوں یقین کر مجھے تیری__ بہت ضرورت ھے۔ 😭💔🖤💘 120
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 03/12/2024ہم لٹادیں گے ساری چاہت تم پر ....💞 اس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گی ہم اکیلے ہی کریں گے راج تمہارے دل پر کسی اور کو اس میں شریک نہیں کروگی 130
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 30/11/2024تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا وہ جسے پھول ، بہاروں کی فراوانی ہو !! پھر وہ ہم ایسے خرابوں کو کہاں دیکھے گا روبرو حسن ہو جب حسن بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا 061
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 30/11/2024آرزوؤں کا ہجوم اور یہ ڈھلتی ہوئی عمر سانس اُکھڑتی ہے نہ زنجیرِ ہَوَس ٹوٹتی ہے 020
Ifti khan 🇱🇾🇵🇰 @iftikhan5.bsky.social · 28/11/2024*`💫💕السلام علیکم💫💕`* 🌠 *`صبح بخـــــــیر زندگی`*🌳 *`ہر روز صبح طلوع ہونے والا سورج ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اُجالے بانٹ دینے اسے اُجالے کم نہیں ہوتے۔`* 000