Reposted by jabbar bugtiHomoeopathic Doctor 𝓜𝓾𝓼𝓽𝓪𝓷𝓼𝓪𝓻 Jamil Online Consultant @homeopathicdoctor.bsky.social · 07/06/2025دل کی تاریکی میں روشنی آتی ہے جب انسان اپنا دکھ رب کے حضور کھول کر رکھ دے، سجدہ وہ جگہ ہے جہاں ڈپریشن دم توڑ دیتا ہے۔ ڈاکٹر مستنصر 171
jabbar bugti @jabbarbugti10.bsky.social · 27/12/2024کیا ستم ہو کہ نئے سال کو چل دیں ہم لوگ اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں عمرِ رفتہ کو تیرے شہر کے بازاروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ممکن ہے زمانے لگ جائیں 040
Reposted by jabbar bugtimrsjunaidahmed.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social · 26/12/2024آج 26 دسمبر ..... خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم وفات ہے۔ تیرے پیمانے میں گردش نہیں باقی ساقی اور تری بزم سے اب کوئی اٹھا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔😢😢😢😢 2176
Reposted by jabbar bugtiRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 18/12/2024عمران خان سے مذاکرات کیسے کرے اس نے تو پھانسی والے لسٹ میں مریم نواز کے بعد دوسرے نمبر پر مجھے رکھا ہے. رانا ثنا اللہ😂 051
jabbar bugti @jabbarbugti10.bsky.social · 21/12/2024چلو اب مل کے حبس اور ہجر کا موسم بدلتے ہیں زرا سا تم بدل جاؤ زرا سا ہم بدلتے ہیں بس اتنا یاد رکھ لینا کہ ویسے کم بدلتے ہیں مگر جب ہم بدلتے ہیں تو پھر پیہم بدلتے ہیں اگر تم یہ سمجھتے ہو تمہارے غم زیادہ ہیں تو اب کی بار آپس میں ہم اپنے غم بدلتے ہیں .. 140
Reposted by jabbar bugtiRj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 01/12/2024@arslan512.bsky.social @basrabhai.bsky.social @irmakhan.bsky.social @shahidmalik47.bsky.social @1gijl.bsky.social @1gingerbeauty.bsky.social bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️bsky.socialBlueskySocial media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again. 52816