تحریک انصاف کے زیادہ تر سیاستدانوں کی روّیوں اور بیانات پر غور کریں تو یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ یہ پہلے ہی مائنس عمران خان کر چکے ہیں۔
لیکن یہ بھول رہے ہیں کہ ابھی عمران خان بھی زندہ ہے اور اس کے کروڑوں چاہنے والے حیات بھی۔ جو اتنی آسانی سے مائنس عمران نہيں ہونے دیں گے۔
(جمی ورک)