Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 26/05/2025یورپی ملک مالٹا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے ماہ فلسطینی ریاست کوتسلیم کرلے گا۔ وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے کہا کہ غزہ میں جاری انسانیت سوزالمیے پرآنکھیں نہیں بندکرسکتے۔ فلسطین کوتسلیم کرناہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ 20جون کویواین کانفرنس کے بعدفلسطینی ریاست تسلیم کرلیں گے۔ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 31/12/2024جماعتِ اسلامی کی جانب سے عمران خان کے خلاف بیان دینے کے بعد ،ن لیگ کا سوشل میڈیا جماعت اسلامی کے حق میں کھل کر سامنے آ گیا ،اچھی بات ہے 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 28/12/2024ملٹری کورٹس کا قیام دہشتگردی کی عفریت سے نمٹنے کے لیے عمل میں لایا گیا لیکن کیا یہ بیک وقت افسوسناک اور مضحکہ خیز نہیں کہ معصوم شہریوں کی جانیں لینے والے احسان اللہ احسان کو تو یہ عدالتیں انجام تک نہ پہنچا سکیں، لیکن گولیوں سے بھوننے کے بعد پرامن نہتے شہریوں کو 10, 10 سال کی سزائیں سنا دی گئیں! 020
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 16/12/2024علم کے دشمنوں نے سکول کے بچوں پر وار کیا جواباً ہم نے دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانے کا نعرہ لگایا۔ مگر آج دس سال گزرنے پر ہم نے خود ہی اسی سیاہ دن کی مناسبت سے سکول بند کرکے علم کے دشمنوں کو کیا پیغام دیا؟ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 16/12/2024عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی بہت ضدی ہیں۔ عمران خان نے اپنے مقصد اور نواز شریف نے اپنی ڈیل کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 16/12/2024عمران خان جیل میں یزید یا فرعون کا ذکر بھی کر سکتے تھے لیکن انہوں نے کسی جرنیل کا حوالہ دینا ضروری سمجھا ،اسی لیے جنرل ڈائر کا نام لیا ،وفاقی وزیر مصدق ملک یعنی حکومت کو یزید یا فرعون کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ؟؟؟ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 13/12/2024علیمہ خان جیل سے عمران خان کا جو پیغام باہر لائی ہیں اس سے واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی باہر موجود قیادت عمران خان کی سوچ ،نظریے اور دیے گئے پلان سے بغاوت کر چکی ہے عمران خان ان کو کھڑا کرنا چاہتے ہیں دوسری طرف فیصل ووڈا نے عمران خان کی جان کے خطرے کے بیانیے کو تیز کردیا ہے 110
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 12/12/2024ڈاکٹر ہمایوں مہمند صاحب نے زبردست بات کی ہے کہ جن کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے ان کے اپنے خاندان کو پاکستان پر اتنا اعتماد نہیں کہ یہاں ایک روپیہ بھی انویسٹ کریں تو دنیا میں کوئی کیسے یہاں سرمایہ کاری کرے گا ؟؟؟ ایس آئی ایف سی کا ایک وفدحسن نوازاور حسین نواز کے پاس بھیجنا چاہیے 011
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 12/12/2024گورنمنٹ نے پہلی بار ہوائی فائرنگ کا اعتراف کیا ہے جبکہ اس سے پہلے دعوی کیا جاتا رہا ہے کہ کسی پاس اسلحہ ہی نہیں تھا 011
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 12/12/2024کس کو طلاق دینی ہے کس سے شادی کرنی ہے یہ فیصلہ بھی ریاست کرے گی! 011
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 12/12/2024جس دلیری اور صبر کے ساتھ عمران خان جیل کاٹ رہا ہے آپ عمران خان کا نواز شریف یا زرداری سے موازنہ نہیں کر سکتے۔ 042
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 11/12/2024تائب تھے احتساب سے جب سارے بادہ کش مجھ کو یہ افتخار کہ میں میکدے میں تھا 010
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 11/12/2024جب ان کو بندوق دی گئی تھی تو ان سے حلف لیا گیا تھا کہ انہوں نے قوم اور اس کے اثاثوں کا تحفظ کرنا ہے گولی چلانے والوں نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے جو حرام ہے گولی چلانے والا جہنمی ہے مظلوم کا حق ہے بائیکاٹ کرنا ظلم کے خلاف کھڑے ہونا جہاد ہوتا ہے 010
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 11/12/2024خان صاحب نے 190 ملین کیس میں 76 سوالات کے جواب دیئے۔ نیب یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ خان نے کوئی ایک روپے کا بھی بینیفٹ لیا ہو 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 11/12/2024مریم نواز سے ملنے اور تصویریں بنوانے والے تمام چائینیز تو "استعمال شدہ" نکلے۔ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/2024اسی ڈمی اسمبلی کا مولانا صاحب حصہ ہیں، اسی ڈمی اسمبلی میں ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم کا مولانا صاحب حصہ تھے مستقبل قریب میں مولانا صاحب اسی حکومت کا حصہ ہوں گے 110
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/2024جو کام بیرسٹر گوہر صاحب کو کرنا چاہئے تھا وہ شاندانہ گلزار نے کردیا ۔۔۔اس سے پہلے سابق صدر عارف علوی صاحب نے بھی اسی پوائنٹ پر انتہائی جراتمندانہ اقدام کیا ہے 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/2024مدارس ایشو ہو یا جنرل فیض کے حوالے سے پریس ریلیز ،ان سے مین سٹریم میڈیا سے تو 26 نومبر سے توجہ ہٹ جائے گی لیکن سوشل میڈیا پر ان دونوں ایشوز کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں ، میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کا فوکس 26 نومبر پر ہی رہے گا 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/20242 ہفتے مکمل تحریک انصاف قیادت نے ابھی اپنے شہداد کے لیے کوئی قانونی کاروائی شروع تک نہیں کی۔ 011
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/2024کرپشن والے کیسز بھی ضروری ہیں مگر میری رائے میں فیض حمید کو سیاست میں مداخلت اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے تاکہ پاکستان میں جمہوریت کے خلاف 75 سال سے جاری وہ سازشیں بند ہوں جو آج بھی جاری ہیں۔ 011
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/2024نو مئی واقعات کی عدالتی تحقیقات متعلق سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کے لئیے منظور ہونے کا مطلب؟ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 10/12/2024سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر باضابطہ فردِ جُرم عائد 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 05/12/2024کیسا بے شرم ، بے غیرت اور نالائق آرمی چیف ہے ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اور اسے استعفیٰ دینے کی پڑی ہے۔ 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 05/12/2024امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے بے گناہ پختونوں کے لواحقین کے ہمراہ ساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ یہ کام پی ٹی آئی والے کیوں نہیں کرسکے؟ 020
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 05/12/2024اب سرکاری ملازم نئی نسل کی ذہنی اور فکری تربیت کرینگے، تحقیقاتی مقالے اور مباحثے سرکاری فائلوں پر بابوؤں کے نوٹ جیسے ہی ہونگے نہ کہ سائنسدانوں جیسے، نوجوان نسل کی سوچ پر پہلے ہی پہرے ہیں اور طلبا یونینز پر پابندی۔ اس ملک کو اب لوٹےسیاستدان، فوج، بیوروکریسی، ججز اور چند میڈیائی ٹاؤٹ مل کر چلائیں گے 010
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 05/12/2024بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی احتجاج کے بعد عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس نے 14 مزید مقدمات درج کر لیے، عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی، پولیس رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی 010
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 04/12/2024🚨جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ سنایا گیا صرف ایک شخص بری ہوا جو تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پارٹی میں گیا باقی سب کی درخواست مسترد!! 000
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 04/12/2024جیو فینسنگ کا ڈھونگ رچا کر بے گناھوں کو ھزاروں کی تعداد میں انکی قومیت کی بنیاد پر گرفتار کرنے سے بدتر کوئی بھی فعل نہیں- 020
Matiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 04/12/2024ریڑھی والے کو بھی نو مئی کے کیس میں اندر کر دیا بعد میں پتا چلا کہ پولیس والے ریڑھی والے سے مفت میں مونگ پھلی کھانا چاہتے تھے انکار کی صورت میں اُس پر نو مئی کا کیس بنا دیا 000