Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/08/2026ابھی تک نہیں نکلے۔ روانگی کی تمام خبریں افواہیں ہیں۔ 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 19/08/2026عمران خان نے کہا تھا کہ " وہ ضرور واپس آئے گا " خان اپنے کہے گئے الفاظ پورے کرتا ہے انشاءاللہ وہ یہ وعدہ ضرور پورا کرے گا ، خان کے یہ الفاظ ہمارے لیے Motivation ہیں 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 19/08/2026اسلام آباد پنڈی میں طوفانی بارش جاری ہے۔۔۔ رحمت برس رہی ہے۔۔۔۔ ﷲ نے چاہا تو اسی رحمت کے برستے ہوئے خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔۔۔ 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/06/2026وینزویلا 🇻🇪 زلزلے سے 20 ہزار سے زیادہ افراد لقمہ اجل ہونے کی رپورٹ جبکہ دیگر آزاد ذرائع سے ایک لاکھ سے زائد افراد کی اموات بتائی جا رہیں ہیں اسے حالیہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جانی اور مالی نقصان بتایا جا رہا ہے 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 28/12/2025تحریک انصاف کراچی کا آج 28 دسمبر سے street movement کی تیاریوں کے آغاز کا فیصلہ 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 28/12/2025ناجائز پنجاب حکومت کے پلانٹڈ لوگوں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سے کے پی میں گورننس پر سوال کیا۔ اس کا جواب پختونخوا کے عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے مسلسل تین بار عمران خان کی پی ٹی آئی کو منتخب کر کے دے دیا ہے، کیونکہ پی ٹی آئی نے عوام کی بنیادی ضروریات پر توجہ دی ہے۔ 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/09/2025اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، أَشْهَدُ أَنْ لَّا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَّا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ، حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إلٰهَ إلَّا اللّٰهُ. 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 19/09/2025حق آے گا اور باطل میٹ جاے گا بیشک باطل مٹنے کے لے ہی ہوتا ہے 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/08/2025توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں اج 27 اگست کی سماعت کینسل کر دی گئی ہے۔ عدالتی عملہ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔ 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 21/08/2025ہم جلد ہی اپنے کپتان کو اپنے درمیان دیکھے گے انشالله 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 10/05/2025انڈین ڈرون کھاریاں کی فضاؤں میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ جنگ ایک بار پھر شروع 030
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 08/02/2025عمران خان کی پارٹی بہت بڑی پارٹی ہے اگر یہ منظم رہے تو ان بے ایمانوں کی حکومت 3 مہینے بھی نہیں چل سکتی ۔ محمود خان اچکزئی 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 03/02/2025جج کو عمران خان کو سزا سنانے کا پھل مل گیا احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 30/01/2025عمران خان کا لکھا گیا خط پڑھ کر چیف مجسٹریٹ کی کانپیں ٹانگ جائیں گی 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 30/01/2025چیف جسٹس یحیی آفریدی سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز کی ملاقات ۔۔ 2 ججز کی ملاقات کے بعد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی چیف جسٹس سے ملنے چلے گئے۔۔ شہراقتدار میں ایک بار پھر استعفوں کی افواہیں گرم 031
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 28/01/20258 فروری کے بعد جو مزاحمتی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے " ہومیوپیتھک قیادت " اس تحریک کا حصہ نہیں ہوگی اب وہ ہی فرنٹ پر ہوں گے جو مزاحمت کی داستانیں رقم کرنے کا دل، جگر اور حوصلہ رکھتے ہیں 021
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/01/2025خیبر پختونخواہ میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/01/2025ksadrop.com/products/min...ksadrop.comMini Portable FanMini Portable Fan Handheld Fan Personal Mini Fan USB Rechargeable 5 Speeds 90 Foldable Battery Powered Mini Fan With LED Display Desk Fan Office Time Bedroom Outdoor Travel Camping School 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/01/2025190 ملین پاونڈ کیس کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل کا ڈرافٹ تیار، این سی اے اور ملک ریاض کے درمیان مفاہمت بارے برطانوی عدالت کے فیصلے کا پیراگراف 45 بھی اپیل میں شامل 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/01/2025مرشد کا ٹویٹ ۔۔۔۔!!!؟ آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔۔۔۔!!!؟ 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 25/01/2025عمران خان کا ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار بلوچوں سمیت جہاں حقوق کی خلاف ورزی ہو گی سب کو ساتھ ملائیں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 23/01/2025امریکیوں کی منتیں ترلے کرنے کی بجائے جیل والے کو منا لو۔ گھر کی بات گھر میں ہی رہ جائے گی۔ اور ملک کا بھی بھلا ہوجائے گا۔ 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 22/01/2025اب تحریک انصاف پر پابندی نہیں بلکہ تحریک انصاف سے مذاکرات کی ضرورت ہے"۔ عطاء تارڑ کا تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے سے یوٹرن؟ حامدمیر کے سوال پر دلچسپ ردعمل 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 21/01/2025جس طریقے سے عمران خان جیل کاٹ رہے ہیں اور جس طرح پچھلے دو تین سال سے انہیں اور ان کی جماعت کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے، اس سے ان کا قد بہت بلند ہو چکا ہے۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025بریکنگ نیوز ،جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹی پر یا چیمبر ورک پر چلے گئے کل سے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے 053
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025قاضی چلا گیا مگر اسکی بدروح آج بھی جسٹس منیر کی بدروح کے ساتھ سپریم کورٹ میں ایک نیا چہرہ لیے بھٹک رہی ہے۔ 022
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک 022
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 18/01/2025*برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ دلوائیں تو ٹھیکہ ملے گا؟* امتیاز چانڈیو کی خبر کے مطابق سندھ امپروومنٹ پراجیکٹ کے ڈائریکٹر غلام محی الدین مغل نے چینی کمپنی سے مطالبہ کیا کہ ان کو برج خلیفہ دوبئی میں فلیٹ دلوائیں۔ جس پر چینی کمپنی نے ڈی جی نیب کوخط لکھ کر شکایت کردی۔۔ 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 18/01/2025جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو جس دیس میں جان کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی ۰ ۰۰ اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اُٹھانا واجب ہے اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پر چڑھانا واجب ہے فیض ! 011
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 18/01/2025آپ کو یہ پتہ ہے کہ جس 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو سزا سنائی گئی ہے- اس رقم کو برطانوی ایجنسی NCA نے پکڑا کیوں تھا؟ کیونکہ پانامہ لیکس کے بعد نوازشریف نے ملک ریاض پر دباؤ ڈال کر حسین نواز کے نام پر ایک پراپرٹی ڈبل سے زیادہ قیمت پر بیچنے کی کوشش کی تھی، وہ ڈیل NCA نے مشکوک دیکھ کر پکڑ لی- 011
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 18/01/2025بڑی خبر : عمران خان کا 190 ملین پاونڈز کیس میں ملک ریاض کے پیسوں کے حوالے سے Envelope Documents اوپن کرنے کا مطالبہ 001
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025"ہائے اللّہ !! فیصلے کے روز بندر بھی تشریف لائے ہوئے ہیں" - عمران خان کا ٹاؤٹ صحافیوں کو دیکھتے ہی بے اختیار مکالمہ - وکلاء کے قہقہے 021
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025علی امین گنڈا پور ،عمران خان کی ایک اہم ملاقات کرانا چاہتے ہیں لیکن عمران خان نے انکار کردیا ہے ،عمر جٹ کی پروگرام تین میں گفتگو 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025مان لو وہ تم سے اور تمھارے جبر سے نہیں ڈرتا۔ وہ تم سے زیادہ بہادر اور ہمت والا ہے۔ جیت اسکا مقدر ہے۔ کیونکہ اللہ رب العزت نے اسے تم سے زیادہ نوازا ہے، عمران ریاض خان 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025مقتدرہ نے مسٹر 10 پرسنٹ کو صدر بنوا دیا، پانامہ فیملی کو وزیراعظم اور وزیراعلی اور جس شخص نے ساری عمر پاکستان کے لئے ادارے بنائے اور اس کی ایمانداری کی بنیاد پر دنیا کا سب سے بڑا مفت کینسر ہسپتال چلتا ہے اسے دین کے کام کے لئے تعلیمی ادارہ بنانے پر سزا سنوا دی۔ خوفزدہ لوگ۔ 011
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025سرکار کی پوری کوشش ہے کہ سکیورٹی کا بہانہ بنا کے خان صاحب اور اہلیہ کو بنی گالہ شفٹ کردیا جائے - ذرائع 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025فیصلہ تین بار مؤخر کرکے کہا گیا کہ ہمیں فیس سیوونگ دے دو ،تمہیں بری کردیں گے لیکن آگے سے خان نے جو جواب دیا اس کے بعد دس سال والی سزا کو چودہ سال کرایا گیا وہ بہادر قیدی اس پورے نظام کو ڈیل دینے کو تیار نہیں 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025چاردیواری کا تقدس پامال کرنے والے پولیس والوں کوپلاٹ دیئے گئے،جوساتھ ہے وہ آزاد اور جو مخالف ہے انہیں سزائیں، عمران خان۔ 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025جس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔ 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/01/2025سب سے بڑی خبر ن لیگ سمجھاتی رہی "190 ملین پاؤنڈ" کا کیس ہے، جو 65 ارب روپے بنتے ہیں، جج نے فیصلے میں "10 لاکھ روپے" جرمانہ کیا ہے، جو "3 ہزار پاونڈ" ہیں۔ یہ کیسا 190 ملین کا ڈاکا تھا، جس میں 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوا؟ ڈکیتی تھی تو سارے پیسے ریکور کراتے 000
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 16/01/2025پی ٹی آئی کے اوورسیز پاکستانیوں کو امریکہ اور برطانیہ میں بڑھائے گئے دباؤ میں کامیابی مل گئی ہے ،اسٹیبلیشمنٹ کسی حد تک انڈر پریشر آ چکی ہے ،نجم سیٹھی 010
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 16/01/2025مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا 5:45 پر خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم 6:30 بجے پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ 020
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 16/01/2025عمران خان کی وکٹری بناتے ہوئے اڈیالہ جیل سے رہائی بہت قریب 030