Sign in

PTI Asia

@punjab804.bsky.social
1.6K followers 2.5K following 427 posts

نکلو خان کی خاطر ۔ پاکستان کی خاطر 24 نومبر

PostsRepliesMedia
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 21/12/2024
‏سیمنٹ کی بنی دیوار پر ڈنڈا مارو گے دس سال سزا ہوگی رات کے اندھیرے میں سینکڑوں نہتے لوگوں کو گولیوں سے بھون دیا جائے گا تو یہ ریاست کی رٹ قائم کرنا کہلائے گی یہ ہے ویژن محب وطنوں کا
091
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 21/12/2024
‏چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تعیناتی تین سینئر ججز میں سے ہو گی اگر کسی سینئر جج کو چیف جسٹس بنانے سے نظر انداز کیا جائے گا تو اس کی وجوہات دینا ہوں گی 😡😡😡
100
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 21/12/2024
‏کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔ عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی؟
021
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 21/12/2024
‏قاضی فائز عیسی، امین الدین، جنرل باجوہ، جنرل ندیم، جنرل عاصم منیر جیسے لوگوں کا اتنے اہم عہدوں پہ پہنچ جانا اس ملک کیلئے لمحہ فکریہ ہے یقین مانیں ہمیں کسی بیرونی دشمن کی کوئی ضرورت نہیں
120
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 21/12/2024
‏سینئر پارٹی ذرائع کیمطابق شعیب شاھین کا فواد چوہدری سے متعلق بیان عمران خان کی ہدایات پر جاری کیا گیا۔ عمران خان کا خیال ہے کہ فواد چوہدری فوجی اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بچی کچھی پی ٹی آئی کو تباہ کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔
010
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 19/12/2024
‏میں نے حکومت سے دو مطالبات کیے تھے 1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی 2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام 1/2
121
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 17/12/2024
بھگو بھگو کر لتر مارنا اس کو کہتے ہیں۔
031
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 17/12/2024
‏سننے میں آرہا ہے عمران خان نے پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی اختر مینگل ، پیر پگاڑا ، محمود خان اچکزئی سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔۔ مولانا فضل الرحمان اور عمران خان آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے کیا منظر ہو گا
020
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی مریم نواز کے سابق وکیل اور عمران خان کیخلاف پراسیکیوٹر امجد پرویز کا نام بھی تجویز فہرست میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل جاوید اقبال وینس کا نام بھی شامل
011
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏اہم خبر: سول نافرمانی کی تحریک پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بات نہ کرنے پر اڈیالہ جیل میں عمران خان پارٹی قیادت پر برہم، لوگوں کو سول نافرمانی بارے آگاہ کرنے کی ہدایت، علیمہ خان کی تصدیق۔۔۔!!!
011
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏جج ہمایوں دلاور اور شارخ ارجمند کے نام اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے نامزد کر دیے گئے 😡😡🖐🖐🖐
011
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا !
030
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا !
031
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏بڑی خبر ، سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر عادل بازئی کی اپیل منظور کرلی
030
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
ECP missing Qazi Faez Issa and his rescues
040
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏سپریم کورٹ، عادل بازئی کیس سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے حقائق جانچنے کیلئے کمیشن نے انکوائری کیا کی؟ جسٹس عائشہ ملک بس بڑے صاحب کا خط آگیا تو بندے کو ڈی سیٹ کردو یہ نہیں ہو سکتا، جسٹس عقیل عباسی پیمانہ تو سخت ہونا چاہیے تھا، جسٹس منصور علی شاہ
010
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 12/12/2024
‏عادل بازئی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی کے انتہائی اہم ریمارکس، چیف الیکشن کمشنر اور اسپیکر قومی اسمبلی کو Forwarding agent بننے کے بجائے عادل بازئی کی وابستگی کا جائزہ لینا تھا، یہ نہیں کہ بس "بڑے صاحب" نے حکم دیا اور ڈی سیٹ کر دیا۔ جسٹس عقیل عباسی
021
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 10/12/2024
ایدا وی کنفرم ہوگیا
042
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 10/12/2024
‏قومی اسمبلی اجلاس میں جیسے ہی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 26 نومبر کے واقعہ پر تقریر شروع کی پی ٹی وی پارلیمنٹ نے نشریات ہی بند کردی۔۔ شاید پی ٹی وی کو حکومت والے ہی بجلی کے بل میں پیسے دیتے ہیں 🖐🖐🖐😡😡😡
162
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 10/12/2024
‏پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اجلاس میں "گولی کیوں چلائی" ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ سے سوال کرنے کا فیصلہ
063
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 10/12/2024
‏جسٹس یحیٰی آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ساتھ ہی 7 نومبر کو ATC (انسداد دہشتگردی کی عدالتوں) کے ججز کی میٹنگ کی اور تاثر دیا جیسے بہت بڑی اصلاحات ہونے جا رہی ہیں اس میٹنگ کے ایک ماہ میں PTI سے وابستہ سیاسی وکررز، وکلا اور صحافیوں پر درجنوں جھوٹی دہشتگردی کی FIRs کاٹ دی گئیں ہیں 👏🏻
130
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 09/12/2024
‏اسٹبلشمنٹ اس وقت جس خوف ، گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، آج سے قبل کبھی نہ تھی ۔ وجہ یہ نہیں کہ آج سے قبل ان کے مظالم پہ ردعمل سخت نہ تھا یا عوامی نفرت نہ تھی ۔۔۔۔ وجہ یہ ہے کہ سینکڑوں پاکستانیوں کی پہ سیدھی گولیاں چلانے کے بعد یہ بلنڈر قابو سے اس وقت باہر ہو گیا
032
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 09/12/2024
‏آئینی بنچ نے 26 ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ۔۔!!
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 09/12/2024
‏تحریک انصاف کے رکن عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
030
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 05/12/2024
‏عمران خان کی GHQ کیس سماعت کے دوران شیخ رشید اور فواد چوہدری کیساتھ خوشگوار ملاقات، عمران خان نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی؟ کمیٹی میں اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، علی امین گنڈا پور، سلمان اکرم راجہ شامل۔
043
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 05/12/2024
‏شاہ محمود قریشی کی آخر کار اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہو گئی دوران سماعت ملاقات کافی تفصیلی رہی ہے
043
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 05/12/2024
‏🚨🚨🚨🚨اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شیخ رشید کا آمنا سامنا ۔عمران خان شیخ رشید کے ساتھ بغل گیر ہوئے اور شیخ رشید کو بوسہ دیا یہ دیکھ کر سب نے تالیاں بجائیں ۔عمران خان نے کہا شیخ رشید میں اور تم ساتھ ہیں ۔
021
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 05/12/2024
‏بریکنگ نیوز ! جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں فل کورٹ کے سامنے لگانے کیلئے خط لکھ دیا !
063
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 04/12/2024
‏🚨🚨🚨 چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا
010
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 04/12/2024
‏خواجہ آصف وزیردفاع ہے لیکن آرمی چیف کے قافلے کے لیے لگے روٹ میں زلیل ہوتا رہا۔ یہ پے انکی اصل اوقات۔
031
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 04/12/2024
‏اسٹیبلشمنٹ تو اس ہی دن ہار گئی تھی جب اپنا ترجمان مقرر کرنے کے لئے انھیں فیصل واڈا، حسن ایوب، رضی دادا اور سہیل ورائچ جیسے نمونوں کے علاوہ کوئی بھی نا ملا، حماد اظہر
030
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 04/12/2024
‏پاکستان تحریک نے سپریم کورٹ آئینی بنچ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کیخلاف درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی غرض سے واپس لے لی، چونکہ ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے ٹیک اپ کر لیا ہے اسلیئےPTI نے فی الحال آئینی بنچ سے درخواست واپس لےلی۔
010
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 04/12/2024
‏جناب عمران خان صاحب نے صاحبزادہ حامد رضا کو کل (بروز جمعرات) ملاقات کیلئے بلوا لیا۔
020
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 03/12/2024
‏گولی چلانے والوں کو معافی نہیں ملے گی عمران خان نے فیصلہ سنادیا
021
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 03/12/2024
‏یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آ کے بیٹھ گیا ہے۔ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا۔کیونکہ یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ نہیں ہوا اور یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آ کے بیٹھ گیا ہے۔ عمران خان
042
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 03/12/2024
‏لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران سردار لطیف کھوسہ بولے ملک ڈیپ اسٹیٹ بن گیا ہے تو جسٹس جسٹس جمال مندوخیل نے انہیں بات کرنے سے روک دیا ! بولے کھوسہ صاحب عدالت میں سیاسی بات نہ کریں !
053
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان۔۔۔!!!
021
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 03/12/2024
‏بشری بی بی نے بالکل ٹھیک لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہئیے تھا۔ علیمہ خان۔
020
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏بہنیں پانچ گھنٹے باہر کھڑی رہیں لیکن نہیں ملنے دیا گیا ،بیرسٹر گوہر کو پورے پروٹوکول سے اڈیالہ کے اندر لے جایا گیا
011
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان کا پوری قیادت پر اعتماد کا اظہار، بیرسٹر گوہر
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏دو دن سے جاری افواہوں کے بعد بیچینی کے بعد۔۔۔ الحمدُللٰ٘ہ اچھی خبر یہ سُننے کو مِلی کے ہمارا خان بِلکُل ٹھیک ہے۔۔۔۔
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان سے آج ہم ملے ہیں ، وہ ورزش کر کے آئے، پسینہ آیا ہوا تھا ، انہوں نے بتایا میرا ٹی وی اور اخبار بند ہے ، بچوں کے ساتھ بات بھی نہیں کرائی جا رہی - وکیل فیصل ملک کی گفتگو
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان نے ٹرائوزر، ٹی شرٹ اور اوپر اپر پہنا ہوا تھا، وہ ہشاش بشاش تھے، ان کا حوصلہ بلند تھا، وہ بہت مضبوط نظر آئے، وکیل فیصل ملک کی گفتگو۔۔!!
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏5گھنٹے سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا، اُن کو یہی فکر ہوگی کہ خان صاحب کا باہر آکر پیغام نہ دیدیں، اس لئے ملنے نہیں دے رہے،علیمہ خان
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان کو شہادتوں کے بارے میں بتایا ہے عمران خان نے فاتحہ خوانی کی اور کہا یہ معاملہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اٹھاؤ بیرسٹر گوہر۔
000
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 01/12/2024
‏چاہے لاٹھی سے ہو یا بات چیت سے ہمیں سیاسی استحکام قائم کرنا پڑے گا تاکہ ریاست چل سکے، (بلاول بھٹو) ایٹم بم مار دو پاکستانیوں پر، اب یہی بچا ہے!
023
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کہاں ہے؟؟؟
011
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 30/11/2024
‏آج سے 2 سال پہلے کسی جج کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے بھی لوگ ڈرتے تھے اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے ججوں کو ٹشو پیپروں کی طرح استعمال کیا اور اتنا تضحیک آمیز بنا دیا کہ پورا پاکستان کہتا ہے پاکستان کے 90% جج اسٹیبلشمنٹ کی کھوتیاں اور بکاو مال ہیں انکا حکم ایک تھانے دار نہیں مانتا ۔
074
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 30/11/2024
‏🚨🚨 گورنر راج لگانے کے بعد تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے۔ علی امین گنڈا پور
042
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 30/11/2024
‏سنی اتحاد کونسل کی تجویز ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
084