Reposted by مرشد 804PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/02/2025فروٹ تاجران اور شیطان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا رمضان المبارک میں عوام کی جیبیں خالی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی. تاکہ رمضان کے اخری عشرے میں عمرے کے لیے جا کے عبادت کرینگے۔ 🤣🤣🤣 141