Sign in

محمد اشفاق

@ashfaqpti.bsky.social
134 followers 21 following 288 posts
PostsRepliesMedia
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی خان کا اصل قصور ہے.🥹
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏اسلام آباد قتلِ عام "پہلے سے طے شدہ قتل" تھا، ناجائز حکومت کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دھمکی دی تھی کہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولہ بارود استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا مرشد مگر یہ بات ہماری بقا کی ہے مرشد ہماری نسل کے آج و کل کی ہے مرشد بس اب ڈریں گے نہیں حق نبھائیں گے مرشد رہا کرا کے تمہیں جیت جائیں گے مرشد حقیقی رنگ آزادی کے پائیں گے!
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی مرشد ہمیں اٹھا کے غائب کیا گیا مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے مرشد ہمارے اپنوں کو رسوا کیا گیا مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏خبر یہ ہے کہ اڈیالہ میں ملاقاتیں بڑھ گئی ہے کچھ معاملات میں اڈیالہ جاکر معافی مانگی گئی ہیں صحافی منصور علی خان🔥🚨
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏‎خان اور اسکا لشکر (عوام) دلیر بھی ہیں ڈٹ کر کھڑے بھی ہیں اور قربانیاں کیا کہنے سینکڑوں جانیں دیں ہیں شہادت کے درجے پر فائض ہوئے، ڈرے نہیں جھکے نہیں چھپ چھپا کے بھاگے نہیں عوام اور انکا مرشد ڈٹ کر کھڑے ہیں بیچ میں گیدڑشپ ہے جو ار ریلیونٹ ہیں ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#Islamabad_Massacre
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏‎خان بھی فاتح خان کی قوم بھی فاتح ۔ ہر لشکر میں کچھ غدار ہوتے ہیں بس ان کی چھانٹی ہو رہی ہے شکر ہے اللہ کا ۔ کہ وہ چھپے ہوئے نہیں ہیں اللہ ان کی حقیقت قوم کو دکھا رہا ہے ۔ یہ بھی اللہ کا کرم ہے خان پر قوم پر ۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
دوسری پارٹیوں جیسی نہيں نکلی۔ ان سے کچھ بدتر نکلی۔ اور کیوں بدتر نہ ہو؟ آخر یہ ان جماعتوں کا کچرا ہے۔ کوئی خود ن لیگ یا پیپلزپارٹی میں تھا۔ کسی کا باپ تھا۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں میں ان سے کچھ بہتر لوگ ہیں۔ ہمیں سچائی تسلیم کرنی چاہئے۔
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
پی ٹی آئی قیادت نے ثابت کیا ہے وہ خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ یہ سب باقی جماعتوں کی طرح روایتی سیاست ہی کر سکتے ہیں!
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
گبھرو سارے سوتے پے ہن تاہیوں تے کھیر نوں کتے پے ہن
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏امریکن اخبار کا کہنا ہے عاصم منیر نے پاکستانیوں کے قتل عام کا حکم دیا ہے اور اسلام آباد میں پاکستانیوں کو بڑے پیمانے پر پاکستانی فوج نے گولیاں مار کر شہید کیا اگر یہ خبر غلط ہے تو امریکہ میں اخبار پر مقدمہ کریں، جھوٹ اور سچ کا پتا چل جاۓ گا۔
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏عمران خان کی قیادت میں سے کون سا بندہ ہے جو کمپرومائز نہیں ؟؟
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 13/12/2024
‏رانا ثناء اللہ کا انکشاف 🚨 عمران خان حکومت کو چھوڑے اسٹیبلشمنٹ سے بھی بات کرنے کو تیار نہیں
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 12/12/2024
Trust the journey, for Allah’s plan surpasses even your greatest dreams.
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏مولی کی ماں کی بادشاہی ہے۔۔ جب یہ چاہیں ہائی کورٹ کے احکامات جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، *شیر افضل مروت*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏ *گھروں میں گھستے ہیں، بیویوں، بیٹیوں اور ماؤں کے دوپٹے کھینچتے ہیں،* *چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں،* *یہ جس دن شہباز شریف یا اِن کے ساتھ ہوا تو میں پھر تب اِن کے حق میں آواز اٹھاؤں گا، ارشاد بھٹی*🚨🚨
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*کمپنی نے شہباز شریف کی چھٹی پر کام کرنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔* *اب بلاول کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔۔۔* *شہباز گل*🔥💫🚨
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏حکومت کیخلاف نئی تحریک چلائیں یا نہیں!! تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات،، ایک گروپ ترسیلات زر کے بائیکاٹ مہم کے خلاف دوسرا گروپ حق میں سامنے آگیا۔ لیڈر کے بغیر معاملات ٹھیک نہیں ہونگے۔
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏گولی چلانے کا آرڈر عاصم منیر سائیکو پیتھ نے دیا تھا، 10 کور، 111 بریگیڈیئر، رینجرز اور پی ڈی ایم حکومت پوری کاروائی میں ساتھ شامل تھی۔ سب قصوروار ہیں! ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏سول نافرمانی کی تحریک میں بہت شغل لگنے والا ہے! تحریک انصاف والے انٹرنیٹ کے اور موبائل کمپنیوں کے بل نہیں دینگے اور سارا فتنہ سوشل میڈیا سے ختم ہوجائے گا۔ جو سوشل میڈیا پر آئے گا، اسکو ہم شرمندہ کریں گے کہ تم نے بل کیوں ادا کیا؟ کون کہتا ہے خان کو سیاست نہیں آتی 💪💪
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
شاہد خاقان عباسی بھی اب تو بول پڑے کہ کوئی ایک ویڈیو دکھا دیں جس میں کارکنان حملہ آور ہوں گولی چلانا حکومت کی ناکامی ثابت کرتی ہے
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏مسلسل غیر حاضری پر گجرانوالہ کی عدالت سے رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ، 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏آج میں ایک لانگ ٹرم پرڈکشن کر رہا ہوں کہ نواز شریف خود عمران خان کو جیل سے لینے جائیں گے، نجم سیٹھی
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏موت سے ڈراتے ہیں، مار پیٹ سے ڈراتے ہیں، ٹئیر گیس سے ڈراتے ہیں، ڈنڈوں سے ڈراتے ہیں، اِن کو سمجھ کیوں نہیں آتی کے اب ہمیں اِن چیزوں سے ڈر نہیں لگتا، شاندانہ گلزار
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏ضلع کرم میں بگن کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ ، حملے میں 6 ایف سی اہلکار شہید 7 زخمی ہو گئے
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏خان صاحب کے سب کیسز ایک ساتھ آئینی بینچ میں مقرر کر دیئے گئے۔۔۔ وجہ۔۔۔؟؟ اپنی مرضی کے فیصلے لیں گے دوسرا فوکس ہٹانا چاہتے ہیں آپ نشانہ سیدھا رکھیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور پوچھتے رہیں۔۔۔ *"گولی کیوں چلائی"*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏حافظ حمد اللہ کا بڑا بیان۔۔۔🚨 جب وہ باہر آئیں گے اور دھاڑیں گے تو پورا پاکستان اسکے اشاروں پہ ناچے گا جدھر انگلی کریں ادھر قوم جائے گی۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏ *لانگ مارچ میں ہم سنجیدہ ہیں، 8 دسمبر پوری قوم کے سامنے اپنا موقف پیش کرینگے، مذاکرات میں ساری چیزیں طے ہوئی، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟،* *جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🏅🇵🇰❤️آزاد کشمیر* *مزاکرات کامیاب صدارتی آرڈیننس واپس تمام اسیران کو رہا کرنے کا فیصلہ💥*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*صحافی صدیق جان کا تگڑا پیغام 🚨🚨* *_اسٹیبلشمنٹ یہ سمجھتی ہے مرد قلندر عمران خان کو جکھا لے گی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی عمران خان آج کے وقت کا تم سب کا " Boss " ہے اسی لیے بوس حکم کرتا ہے حکم مانتا نہیں ہے 🔥🔥🔥_*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
شہباز گل آن فائر 🔥😎 *جو نظام دین نے کرنا تھا وہ کر گئے اب عمران خان کرے گا زیادہ نہیں بتاؤں گا سرپرائز کیلئے تیار رہیں جو عمران خان کے پاس کارڈ ہے وہ کارڈ نہیں ایٹم بم ہے🔥🔥🔥🚨*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏🚨عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے جس کے خلاف حکومت نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہ کرسکی مفتی حضرت مولانا عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏سلطان وہی ہوتا ہے جسے عوام بنائے تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا♥️ ‎#ضد_بن_گیا_ساڈی_خان
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏دشمنوں کو ڈرانے کے لیہ۔ عمران احمد خان نیازی نام ہی کافی ہے🔥
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏جس دن پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی ایک پکچر بن گئی تو دیکھنا ٹیمپریچر کیسے ایک دم سے نیچے آتا اگر نا آیا تو آپ ہمیں سیاست دان کہنا چھوڑ دینا، ندیم افضل چن..!!!
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
‏مجھے اس پر غصہ ہے کہ لوگ لاپتہ ہیں، لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پہلا مشکل وقت آئے گا تو محسن نقوی ملک سے فرار ہو جائیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨‏سیمابیہ طاہر کی تحریک انصاف رہنماؤں کیخلاف درجنوں/سیکڑوں مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست پر 11 دسمبر کو سماعت ہو گی۔*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی، ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی، نواز شریف کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیا کرنا ہے، سسٹم اجازت دے تو عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملنے کو تیار ہوں۔ *شاہد خاقان عباسی*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏رحیم یار خان شوگر ملز میں گنے کا وزن کم تولنے پر کسان اور مل انتظامیہ آمنے سامنے۔ مل انتظامیہ نے ڈنڈا فورس نکال لی، کسانوں نے بھی ڈنڈے نکال لیے۔ ’’کسان دوست‘‘ پنجاب حکومت فی الحال خاموش
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏پی ڈی ایم دور میں پارلیمنٹ میں مدارس بل کی منظوری لی جا رہی تھی، جو اچانک روک دی گئی، ایجنڈا ملتوی ہو گیا، شہباز شریف نے مولانا کو فون پر اہم شخصیت کے میسج دکھائے کہ دیکھیں ہم پر دباؤ ہے، بتائیں کس کا دباؤ ہے؟ حافظ حمد اللہ نے "سپریم پارلیمان" کی حیثیت بتا دی
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏علی امین گنڈا پور کو مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کیلئے نہیں عمران خان کو باہر لانے کا ووٹ ملا، علی امین کی پہلی ذمہ دار عمران خان کو باہر لانا ہے جو وہ کر رہا ہے۔ *فواد چودھری* رہائی اسٹیبلشمنٹ یا سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ کے بعد ہو گی، *ندیم افضل چن*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨بریکنگ* ‏سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا، جسٹس امین الدین خان نے از نوٹس کی سماعت کیلئے سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،آئینی بینچ 9 دسمبر کو ارشد شریف ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔۔۔!!!
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨‏ملٹری کورٹ میں سویلینز کا ٹرائل۔* آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ کی 26ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فیصلے تک ملٹری کورٹ کی سماعت روکنے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨‏9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل،* ملٹری کورٹ میں سویلینز کا ٹرائل غیرآئینی قرار دینے کی عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر۔ آئینی بینچ 10 دسمبر کو کیس سنے گا۔
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
🚨‏مرحوم ایئر مارشل (ر) اصغر خان کی سیاستدانوں میں پیسے تقسیم کرنے پر سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، آئینی بینچ سنے گا مرزا اسلم بیگ نے 1988 میں آئی جے آئی بنوائی، پیپلز پارٹی کیخلاف پیسے تقسیم کیے، نواز شریف بھی آئی جے آئی کا حصہ تھے۔
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨‏سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کریگا*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨‏آئین بینچ امین الدین کی سربراہی میں 10 دسمبر کو شہری قیوم کی درخواست پر سماعت کرے گا۔* *شہری قیوم نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل سے خیبر پختون خواہ جیل منتقل کیا جائے۔*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 07/12/2024
*🚨‏عمران خان کو اڈیالہ سے خیبر پختون خوا منتقل کرنے کی درخواست آئینی بینچ میں سماعت کیلئے مقرر۔*
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 06/12/2024
‏پنجاب کے کسانوں کا پارہ ہائی دو دن پہلے مریم نواز کہ رہی تھی کسان جھولیاں اُٹھا اُٹھا کر دعائیں دے رہے ہیں رحیم یار خان کی شوگر مل آر وائی کے جہاں کسانوں اور شوگر مل انتظامیہ میں لڑائی شروع ہوچکی ہے کسانوں کا شکوہ ہے گنے کی فصل تیار ہوئی ہے تو اس کا ریٹ 400 روپے سے بھی کم کردیا گیا ہے
000
محمد اشفاق @ashfaqpti.bsky.social · 06/12/2024
‏بشری بی بی فیصل امین اور روف حسن کے ہمراہ چارسدہ میں شہید تاج الدین اور صدر علی کے گھر امد لواحقین سے اظہار تعزیت ایک ایک کروڑ کے نقد چک دیے گئے
052