Sign in

Ayesha Sheikh

@ayeshasheikh.bsky.social
491 followers 28 following 889 posts

Former Senior vice president Central punjab in Education wing Former Senior Vice president Central punjab in Sports and cultural wing Former Secretary Nation Builder in women wing Lahore

PostsRepliesMedia
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 18/02/2025
فوج ہماری ہے، ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں عمران احمد خان نیازی 18فروری 2025 اڈیالہ جیل
050
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 07/02/2025
غلامی کی انتہا
130
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 07/02/2025
030
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 31/01/2025
041
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 31/01/2025
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/01/2025
‏⁧‫#عمران_تو_ہوگا‬⁩
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/01/2025
041
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/01/2025
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/01/2025
ٹیکسلا تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار سابق وزیر ریلوےاعظم خان سواتی کی ضمانت منظور
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/01/2025
ایک وہ عورت ہے جو اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے زبردستی فقط پنجاب کے تعلیمی نصاب میں اپنا نام شامل کرواتی ہے اور دوسری طرف وہ باوقار خاتون ہیں جنکے بےلوث کاموں کو سرہاتے ہوئے انکا نام مشہوربین الاقوامی میگزین Forbes ٹاپ 50 خواتین کی لسٹ میں ازخود شامل کرتا ہے۔
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/01/2025
030
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/01/2025
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
030
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/01/2025
‏"میں موجودہ چئیرمین نیب اور جج ناصر جاوید جس کی کارکردگی سپریم کورٹ کے فیصلے میں سب کے سامنے ہے کے خلاف اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ نیب کا مقصد پاکستانی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس نکلوانا ہے نہ کہ سیاسی انتقام کی غرض سے اسٹیبلشمنٹ کا آلہء کار بننا" #قوم_کی_روح_عمران_خان
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 26/01/2025
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 26/01/2025
‏"آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی اور آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت پنپ نہیں سکتی۔ اس جعلی اسمبلی نے سوائے جمہوریت پر حملے کے قوانین منظور کرنے کے کچھ نہیں کیا پھر چاہے وہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری ہو یا پیکا ترمیمی ایکٹ۔ سابق وزیراعظم چیئرمین عمران خان #FreeImranKhan
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 26/01/2025
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 25/01/2025
بانی چئیرمین عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو صوبائی صدارت سے ہٹا کر جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کردیا ۔۔
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 25/01/2025
یکم فروری سے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی فیس 1200 سے بڑھ کر 3500 ہو جاۓ گی لہٰذا جلد از جلد اپنا اپنا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنوا لیں ۔
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 25/01/2025
ملک کے دو بڑے پراپرٹی ڈیلرز کے درمیاں وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں قوم انجواے کرے بحریہ ٹاؤن vs ڈیفنس
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 25/01/2025
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 25/01/2025
بلوچ گمشدہ افراد کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے جس کے لیے ماہ رنگ بلوچ اپنی آواز بلند کر رہی ہیں بلوچستان والا حال اب پورے ملک کا ہے، تحریک انصاف کے بھی کئی کارکنان لاپتہ ہیں۔ہم اس مسئلے کو عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سامنے اس معاملے کو رکھیں گے۔ سابق وزیراعظم چیئرمین عمران خان #FreeImranKhan
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/01/2025
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 24/01/2025
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 17/01/2025
‏"سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے"! ‏میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا،میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا- ‏(عمران خان - اڈیالہ جیل) ‏17 Jan.
032
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 17/01/2025
‏بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔۔۔!!!
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 17/01/2025
‏القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کو 14 سال سزا، 10 لاکھ روپے جرمانہ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا، 5 لاکھ روپے جرمانہ۔۔۔!!!
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 17/01/2025
‏بشریٰ بی بی کی بہادری کو سلام ‏بشریٰ بی بی کو پتہ ہے سزا سنانی ہے اس کے باوجود سازو سامان لے کر فیصلہ سننے پہنچ چکی ہیں ۔اگر اُنہیں سزا ہو گئی تو وہیں سے گرفتار ہو جائیں گی...
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 16/01/2025
‏دوسری طرف سے کوئی بھی مطالبہ ہو آج تک ہم نے براہ راست نہیں سنا،ہمارے پاس سیکنڈ ہینڈ انفارمیشن آتی ہے،براہ راست کوئی بات نہیں ہم تک آتی، اگر آرمی چیف نے ان کو انوائیٹ کیا ہے، اگر علی امین اور گوہر کی ملاقات ہوئی ہے تو اچھی اور خوش آئند بات ہے، عمران خان۔۔۔!!!
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 16/01/2025
تقریبآ تین سال مشکل ترین کا یہ سفر جو عمران خان اور تحریک انصاف نے طے کیا ہے اختتام کو پہنچ چکا عمران خان اور تحریک انصاف بطور جماعت مجموعی طور پر فاتح ہیں جبکہ دوسری جانب صرف اور صرف مشق بے کار رہی ہار ہی ہار اور بالآخر صرف ہار۔
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 16/01/2025
*_‏پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو پیش کردیئے، اسپیکر چیمبر میں مطالبات پر پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم سے دستخط کروائے گئے۔۔۔!!!_* *_‏علی امین گنڈا پور ، عمر ایوب اسد قیصر علامہ راجہ ناصر عباس ، صاحبزادہ حامد رضا اور سلمان اکرم راجہ کے دستخط موجود_*
010
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 16/01/2025
072
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 16/01/2025
053
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 15/01/2025
‏یہ ہیں عمر سرفراز چیمہ اور یہ پنجابیوں کا مثبت چہرہ ہیں ‏انھوں نے ثابت کیا ہے کہ پنجابی بزدل یا بکاو مال نہیں ‏پنجابی بھی وفا کا پہاڑ ہیں
062
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 15/01/2025
063
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 15/01/2025
‏ایک چیز تو کنفرم ہے The Time is Up خان صاحب کے خلاف جتنے کیسز بنا سکتے تھے وہ بنا لیے گئے ہیں عمران خان نے کچھ غلط نہیں کیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان
031
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 15/01/2025
‏بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات پر آج قومی اسمبلی میں دو مطالبات پر آواز اٹھائیں جائیں گی 1-گولی کیوں چلائی 2-عمران خان ، کارکنوں کی رہائی *
042
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 15/01/2025
*‏قیدیوں کی رہائی کیا بذریعہ Executive order چاہتے ہیں؟ وسیم بادامی* *قیدیوں کی رہائی ہم قانونی طریقے سے چاہتے ہیں نا کہ Executive order کے ذریعے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ بس ججز پر پریشر نہ ڈالیں اور فیصلے آئین و قانون کے مطابق ہونے دیں، وزیر اعلٰی علی امین خان گنڈاپور*
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 12/01/2025
انصاف لائرز فورم کی نائب صدر نارتھ پنجاب مسز نائلہ مشتاق دھون ایڈوکیٹ کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری پپلاں بار منتخب ہونے پر مبارکباد۔کسی بھی تحصیل بار کی منتخب ہونے والی یہ پہلی خاتون سیکرٹری ہیں جو انصاف لائرز فورم کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔
040
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 10/01/2025
‏شہباز گل میرے وفادار ساتھی ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!! @shahbazgill.bsky.social
170
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 10/01/2025
بشریٰ بی بی ایک گھریلو اور پردہ دار خاتون ہیں، اِن پر بے بنیاد اور جھوٹے کیسز صرف مجھے دباؤ میں لانے کے لئے بنائے گئے- القادر کیس بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے- بشرٰی بی بی کو پہلے 3 مہینے بنی گالا میں ایک کمرے میں قید رکھا گیا، *عمران خان*
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 10/01/2025
*🚨‏اسلام آباد ڈی چوک میں کارکنان کے ہمراہ پہنچ جانا بشریٰ بی بی کی کامیابی تھی جس پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انہوں نے میری ہدایات پر ہی عمل کیا،* *عمران خان۔۔۔!!!*
051
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 10/01/2025
‏عمران خان کا اعلان پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کیس کو اب ہم International Organizations کے سامنے لے کر جائیں گے، عمران خان نے سمیع وزیر اور ظلے شاہ پر ہونے والے تشدد کا ذکر کیا، علیمہ خان
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 09/01/2025
*‏حکومت نے عمران خان سے این آر او مانگ لیا* *بڑی خبر: حکومت کی ادائیں اور ناز نخرے دیکھ کر خواہش کا اندازہ لگا لیں حکومت کہہ رہی ہے ہم عمران خان کو بہت کچھ دینے کو تیار ہیں، آپ بھی تو کچھ دیں، حکومت عمران خان سے این آر او مانگ رہی ہے، سینئر صحافی حامد میر کا انکشاف۔۔۔!!!*
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 08/01/2025
‏جیل میں بیٹھا ایک قیدی اپنی آزاد قوم سے پوچھ رہا ہے ڈر تو نہیں گئے ؟؟؟ ‏⁧‫#عمران_تو_ہوگا‬⁩ ‏⁦‪#releaseimrankhan‬⁩
062
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 04/01/2025
اوووووو۔اوووووو تمام دوست احتجاج کرنے کے لیے نیا سافٹ وئر ڈاؤن لوڈ کریں۔ اوووووو۔اوووووو۔ سمجھ تو گئے ہوں گے 😜
020
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 02/01/2025
‏پشاور میں اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں پر پولیس کی شیلنگ، وہ پوچھنا تھا سوال محسن نقوی سے کرنا ہے یا علی امین سے
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/12/2024
‏“مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیے حقیقی آزادی کا سال ہو گا۔ ‏عمران خان🔥
021
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/12/2024
میں ایک پاکستان کی شہری
066
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 30/12/2024
*🚨‏عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام ۔۔۔* ہمارے 2یہ مطالبات ہیں کہ جو ڈیشنل کمیشن بنائیں اور یہ بےگناہ لوگ جو آپ نے جیلوں میں بھریں ہوئے ہیں ان کو رہا کریں۔جب ان کو رہا کر دیں گے پھر اگر آپ نے بات کرنی ہو گی میرے سے بات کریں۔ *علیمہ خان*
075
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 29/12/2024
Happy birthday @ImranRiazKhan 💕 A symbol of resistance, bravery and hope ✊🏼 Live long, live blessed !
0163