Sign in

Qaisar Abbas

@qaisarabbas007.bsky.social
2.6K followers 2.7K following 27 posts

Politician , Social worker, Belgium Businessman, social activist,

PostsRepliesMedia
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 23/03/2025
042
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 06/02/2025
جب اپ لوگوں کو بند گلی میں ڈالیں گے تو یہی انجام ہو شروع ہوگا
020
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 22/01/2025
ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں دو گروپوں میں لڑائی، ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور مکوں سے وار،سکیورٹی عملہ تماشائی بنا رہا
020
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 20/01/2025
‏اطلاعات ہیں کہ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر “دو غیر ملکیوں” نے زبردستی کیپیٹل ہِل میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر گارڈز نے انکو دھکے دے کر باہر نکالا۔ کوئی کنفرم کرسکتا ہے؟
100
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 18/01/2025
‏تم نے کیا سوچا جیل کی دیواروں کے اندر عمران خان کو سزا سناو گے تو دنیا کو پتا نہیں چلے گا
044
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 15/01/2025
‏عمران خان کے رفیق 💕
043
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 05/01/2025
‏پاکستان کے اصل دشمنوں کو پہچانیں ،جو انٹرنیٹ کو تباہ کرکے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کرکے بھارت کو فائدہ پہنچا رہے ہیں ، ‏غیر ملکی کمپنیاں پاکستان کے نوجوانوں سے آن لائن کام واپس لے کر بھارت کو دے رہی ہیں
050
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 27/12/2024
‏یہ وہ شعور ہے جو پاکستان کے مستقبل کی امید ہے‏ایک غریب رکشہ ڈرائیور کا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نام پیغام ۔۔ !
031
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 24/12/2024
‏بہت سے لوگ جاننا چا رہتے تھے کون ہیں وہ پاکستانی جنہوں نے رچرڈ تک رسائی حاصل کی ہے۔ تو یہ ہیں وہ شاندار پاکستانی۔
0104
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 23/12/2024
‏ملک ادریس شہید کا جنازہ ‏رب دے حوالے 💔
0103
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 15/12/2024
‏آج کے دن جتنا پیار اور خراج تحسین پیش کرسکتے ہیں شہداء اور زخمی ساتھیوں کو اتنا کریں۔ جو لوگ ان کی فیملیز تک سوشل میڈیا کے سارے میسج پہنچا سکتے ہیں پلیز پہنچائیں۔ عمران خان اور پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا انہوں نے۔ وعدہ ہے کہ ان کو نہیں بھولیں گے۔
043
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 04/12/2024
‏کیا واقعی اِن مصنُوعات کا بائیکاٹ شرُوع کر دیا ہے عوام نے؟؟‼️
265
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 01/12/2024
‏گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔ ‏شکریہ رضوی صاحب۔ ‏کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔
173
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ ڈی چوک اسلام آباد💔😭 ‏⁦‪#Islamabad_Massacre‬⁩
4104
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 25/11/2024
‏تباہی 🔥🔥 ‏ماشاء اللٰ٘ہ چھا گئے پاکستانی۔۔۔۔۔!! ‏
083
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 25/11/2024
‏کٹی پہاڑی تو گئی۔اب کانپنا فرض ہوتا جا رہا ہے۔
077
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 24/11/2024
‏پوری دنیا میں پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر بھرپور احتجاج کر رہے ہیں! ‏⁦‪#Final‬⁩
165
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 24/11/2024
‏صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں قافلہ سرگودھا روڈ فیصل آباد سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ انتظامیہ کی جانب سے موجود تمام رکاوٹیں عبور۔ ‏کارکنوں میں جوش و خروش۔
155
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 23/11/2024
آج حلیم عادل شیخ کے قافلے کے کارکنان نے کفن پہن لیے ہیں ۔ ‏انقلاب یا شہادت
074
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 22/11/2024
اٹھو میرے ملک کے جوانوں انقلاب کا موسم ہے ایا
063
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 20/11/2024
بریکنک بریکنک بریکنک نیوز 🚨 اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
051
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 19/11/2024
‏قاہداعظم انگلش میں تقریر کرتے تھے لوگوں کو سمجھ اکثر نہیں آتی تھی لیکن سمجھتے تھے وہ سچ بول رہیں ہیں، ‏آج خان کی باتیں تو ساری قوم سمجھ چکی ہے۔زرا سنیں اس غریب شخص کی باتیں ، جوتی پاوں میں نہیں ہے لیکن دماغ میں شعور ہے۔ ‏
0103
Qaisar Abbas @qaisarabbas007.bsky.social · 19/11/2024
031