Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 06/12/2024بیٹی کا رشتہ طے کرنے سے پہلے دیکھ لیا کریں۔ کہ ان کو بہو چاھیےیا نوکرانی۔ 0110
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 28/11/2024جن کو اج لاشوں کی بے حرمتی نظر ارہی ہے۔وہ اپنا رویہ بھی ملا یظہ کریں۔ 0163
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 28/11/2024بی بی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے۔۔۔ لاٸٹ آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا اور بی بی دونوں غاٸب تھے ۔۔۔ پٹھان لاٹھیاں کھا رہے تھے 😅 0167
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 27/11/2024گنڈاپور ہر بار پھٹانو کو لے اتا ہے۔ اور محسن نقوی کو کہتاہے کہ ان کو پھیٹو۔میں اور لے اتا ہوں۔اور پھر نکل اتاہے۔ #پنکی_پیرنی_نس_گئ 0487
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 25/11/2024رات کو بغیر دوایی کے سونا اور صبح واپس اٹھنا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے۔ صبح بخیر۔ 51188
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 22/11/2024سنا ہے ایک سلائی مشین والی بی بی نے اڈیالہ والے بابے کو نقاب پوش پیرنی کے کرتوت بتاتے ہوئے طعنہ مارا ہے۔۔۔#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 56719
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 22/11/2024باقی دنیا جمہوری رویات کو مد نظر رکھتے ہوے اپنے مسایل حل کرتی ہیں۔اور پاکستان میں سارے مسایل اور جھگڑے جمہوریت کی وجہ سے ہورہے ہیں۔وجہ ایک ہی ہے۔پارٹی منشور سے ہٹ کر شخصیت پرستی۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 1313
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 21/11/2024افسوسناک خبر کرم ایجنسی پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فا**ئرنگ38 افراد جاں بحق جبکہ کیی زخمی۔ 3181
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 21/11/2024پاکستان میں جس دن ججوں کی تنخواہ ان کی کارکردگی سے مشروط کر دی گئئ۔یقین کرے آدھا نظام اسی دن ٹھیک ہوجایے گا۔ 2336
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 21/11/2024سیاستدان تو میثاق جمہوریت کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیں گے۔لیکن آپ کو اپنی گالیوں اور الزام تراشیوں کا حساب اگلے جہان میں بھی جاکے دینا پڑھے گا۔اس لیے اختلاف راے رکھیں لیکن اخلاق کے دایرے میں رہ کر۔ کیونکہ اختلاف جمہوریت کا حسن ہے۔ 4346
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 21/11/2024ٹرمپ کا تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا اعلان۔ 1190
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 20/11/2024ایک جج مجرم کو سزا دیتا ہے ۔دوسرا بری کردیتا ہے۔دونوں میں سے ایک تو غلط ہے۔اور یہی اس ملک کی تباہی کی بڑئ وجہ ہے۔ 0183
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 20/11/2024یہاں کویی یوتھیا ہے۔ کویی پٹواری۔ کویی قوم پرست۔ تو کویی جیالا۔لیکن پاکستانی کویی نہیں۔ 3171
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 18/11/2024ٹوئیٹر ایکس سے اجڑے اور پریشان مہاجرین کو لے کر دوسری ٹرین پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے بلیو سکائی کے لیے روانہ ھو گی 🚨🚨 مسافروں سے گذارش ھے اپنے سامان کی حفاظت کریں راستے میں کسی مشکوک شخص ( یوتھی ) سے کچھ لے کر نہ کھائیں 😂😂😂😂🤦 3348
Overseas.NailA 🏴 @humraz666.bsky.social · 18/11/2024Please follow and get follow back to increase our accounts 060