Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 24/11/2024احتجاج، لانگ مارچ پر عمران خان کا ویڈیو میسج آ گیا قوم یوتھ کو اہم پیغام 03812
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 24/11/2024ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین احتجاج کی ڈیوٹی پر۔ اس کے خلاف پرسوں پشاور ہائیکورٹ فیصلہ دے چکی۔ چیف سیکرٹری اور آئی جی لیٹرز لکھ چکے !!! 02314
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 24/11/2024خانصاحب نے کہا بھی تھا آج سستے والا نشہ نہ کرنا 0165
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 24/11/2024خانصاحب نے کہا بھی تھا آج سستے والا نشہ نہ کرنا 1181
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 24/11/2024خیبرپختونخوا کا جہنم کالم شہریاراں روزنامہ نئی بات نجم ولی خان مکمل اور واضح کالم اس ای لنک پر naibaat.pk/2024/11/24/1... 0111
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 24/11/2024ابھی عمران خان زندہ ہے، مکمل سیاست کر رہا ہے تو علی امین گنڈا پور، بشری بی بی، علیمہ خان، مراد سعید، حماد اظہر، شاہ محمود قریشی، پرویز الٰہی، اسد قیصر، بیرسٹر اظہر، شیر افضل مروت، فواد چوہدری وغیرہ وغیرہ آپس میں لڑ لڑ کے پھاوے ہو رہے ہیں، مہاطمع کے بعد سیاسی وراثت پر کیا ہو گا؟ 2185
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 812742
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024پھینٹی قانونی ہو گئی پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی آ گیا انتظامیہ مروجہ قانون کے خلاف جلسے جلوس کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ تاجر رہنماؤں نے پی ٹی آئی کے غیرقانونی احتجاج کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا 0278
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا 04921
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024سٹاک مارکیٹ 97 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور کر گئی۔ سنچری کے لئے صرف تین رنز درکار۔ سٹاک مارکیٹ تو 92 کے ورلڈ کپ سے بھی اچھا کھیل رہی ہے۔ 1182
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کی 66 مقدمات میں ضمانت باقی ہے۔ یہ بانی پی ٹی آئی کے مخالفین کے لئے اطمینان کا باعث ہے کہ ان کے پاس ایک ایسی نااہل اور نکمی لیگل ٹیم موجود ہے جو ایک برس میں ضمانت کی درخواستیں تک نہیں دائر کر سکی۔ اگر یہ درخواستیں بروقت دائر ہوتیں تو اب تک ضمانت ہو چکی ہوتی۔ جاری 1161
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 20/11/2024بلوچستان میں دہشتگردوں کا بُرا وقت شروع۔۔ 0176
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 20/11/2024فسادیوں اور انتشاریوں کی توجہ کے لئے ۔۔۔ خبردار 0409
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 20/11/2024پنجاب اور سندھ کی یہ ویڈیوز اب عام ہیں کہ پی ٹی آیی کی عورتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت پر صاف جواب مل رہا ہے۔ لوگ ان کا دل رکھنے کے لئے بھی پمفلٹ اور دعوت نامے قبول نہیں کر رہے۔ 3156
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024دھرنے یا ترقی؟ آج نیوزنائیٹ میں تاجر رہنماؤں سے سوال #NewsNigh 0101
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں مہاطمع کا موقف 615031
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024آنڈے، آلو اور گونگلو کالم شہریاراں نجم ولی خان میں نے ایک یونیورسٹی میں ریکارڈ کئے گئے ایک پروگرام میں ایک خوبصورت اور سمارٹ لڑکی کو شکوہ کرتے ہوئے دیکھا۔۔۔ مکمل اور واضح کالم روزنامہ نئی بات میں ای لنک naibaat.pk/2024/11/19/1... 0203
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 19/11/2024فائنل کال دھمکی ہی ثابت ہوئی۔ ایک ہاتھ سے گریبان پکڑا جا رہا ہے دوسرے ہاتھ سے پاؤں۔ مذاکرات کی کوشش کا ایک داو۔ عمران خان کو رہائی چاہئیے یا جیل میں پہلے جیسا ماحول۔ باقی باتیں، دعوے، نعرےمحض فسانہ ہیں۔ 38714
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی بتائیں گے کہ وی پی این شرعا حرام کیوں ہے؟ وی پی این کی شرعی حیثیت کا سوال عمران خان کی حکومت کے دوران پوچھا گیا جس پر تحقیق شروع ہوئی۔ آج رات دس بج کر پانچ منٹ پر 3316
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024نماز کے دوران سوچنا نہیں چاہیئے، خیالات نہیں لانے چاہییں، یہ متفق علیہ ہے مگر دوسری طرف خاص طور پر باجماعت نماز میں ہی مشکلات کا حل ذہن میں آتا ہے، راستے نظر آتے ہیں، نئے نئے آئیڈیا ز وارد ہوتے ہیں۔۔۔ اب بندہ کیا کرے؟ 15659
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024حکومت نے اسلام آباد میں دوماہ کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس لگا دی ہے دوسری طرف پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کے لئے اجازت نہیں لے گی لہذا مجھے تو دونوں طرف کا موڈ واضح نظر آ رہا ہے کہ حکومت اچھی خاصی پھینٹی لگائے گی اور پی ٹی آئی اپنے احمق کارکنوں کو مروائے گی۔ 5297
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔ ایک بیانیہ !!! 5487
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024سموگ کے بعد اچانک سفید چمکیلی دھوپ بتا رہی ہے کہ ہر نعمت اور ہر مصیبت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ ہم اس کے بندے دُعا کر سکتے ہیں اور کوشش۔ تقدیر اور کوشش کی بحث بہت پرانی ہے مگر یہ طے شدہ ہے کہ خدا کا پہلا کرم ان پر ہوتا ہے جو کوشش کرتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے، و ان لیس للانسان الا ماسعی ! 65810
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 17/11/2024نئی صبح ہے آنے والی امن، ترقی، خوشحالی 1110710
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 17/11/2024بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان زندہ باد 🇵🇰 1611511
Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 17/11/2024بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان زندہ باد 🇵🇰 3393