Sign in

Hareem

@hareem11.bsky.social
801 followers 813 following 25 posts

تدریس میرا شوق ادب میرا جنوں Writer. My writings are for Pakistan only.

PostsRepliesMedia
Hareem @hareem11.bsky.social · 23/11/2024
‏📌نیازی ہی نو مٸی کا ماسٹر ماٸنڈ ہے نیازی نو مٸی کی تیاری تقریبا ایک سال سے کررہا تھا۔ سابق آرمی چیف کو میر جعفر کہنا۔ ان پہ حکومت گرانے کا الزام لگانا۔ موجودہ آرمی چیف کے خلاف ہرزہ سراٸی کرنا۔ اعلی فوجی افسران کو برے القابات سے پکارنا اور ان پہ بے بنیاد الزامات لگانا۔ 👇
282
Hareem @hareem11.bsky.social · 22/11/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس خیر البشر پر درود پڑھئیے جو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے اسکی چڑیا کےمرنے کی تعزیت کی اس خیرالبشر پر درود بھیجیے جو آپکے غم میں زاروقطار رویا کرتے تھے اس نبی پر درود بھیجیے جس پر فرشتے اور خود رب تعالیٰ درود بھیجتا ہے
020
Hareem @hareem11.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨نیازی نے فائنل کال کی تاریخ تو دے دی لیکن PTI اس فائنل کال سے خود ہی کانپ رہی بہت سے رہنما درپردہ حکومت سے ملاقاتیں کرکے گزارش کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ معاملات ٹھیک کر کے اس فائنل کال کو روکا جائے اسی لیے PTI کے سرکردہ رہنماؤں نے حکومت سے رابطہ کیا اور احتجاج ملتوی کرنے کی صورت ریلیف کا مطالبہ کیا
093
Hareem @hareem11.bsky.social · 19/11/2024
‏📌تحریک انتشار کی سیاست زبردستی کی سیاست بن چکی ہے۔ فائنل کال کے لیے کارکنان کو باہر نکالنے کے لیے رہنماؤں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ہر رہنما 10 ہزار بندہ اسلام اباد لے کر آئے۔ پہلے پہل نیازی کی کال پہ عوام خوشی خوشی باہر نکلا کرتے تھے لیکن اس نے تو احتجاج کو اپنا وطیرہ ہی بنا لیا ہے۔ 👇
2187
Hareem @hareem11.bsky.social · 19/11/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہر ایک کی ذندگی الگ ہے۔ رب سے تعلق الگ ہے۔ اعمال الگ ہیں۔ قبر الگ ہے۔ حساب الگ ہے۔ اسلیے کوئی بھی گناہ اسلیے مت کرو کہ باقی لوگ بھی تو یہ سب کر رہے ہیں۔ یاد رکھنا! گناہ چاہے سب کے ایک جیسے ہوں اعمال اپنے اپنے ہی ہوں گے اور قبر تمھاری الگ ہی ہوگی
151
Hareem @hareem11.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کی فاٸنل کال کا بڑا محرک یہ بھی ہے کہ نیازی کے پاپا کا ٹراٸل مکمل ہوچکا ہے۔ اور فیصلہ بھی تحریر کیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت سنایا جاٸے گا۔ اس لیے نیازی نے قبل از وقت خوف سے احتجاجی کال دے دی ہے۔ کیونکہ اگر پاپا رگڑے گٸے تو بچے گا نیازی بھی نہیں ✌
0206
Hareem @hareem11.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ سامنے آگئی۔✌ اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کے خلاف 62 مقدمات درج ہیں۔ وفاقی پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو ان مقدمات بارے آگاہ کر دیا ہے ✌💚
0123
Hareem @hareem11.bsky.social · 18/11/2024
‏معاشی استحکام کی نوید ✌💚 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان دیا ہے کہ پاکستانی معیشت میں پچھلے 14 ماہ کے دوران آٸی بہتری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔ افراط زر کی شرح 38% سے کم ہو کر 7% ہو گئی ہے، جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ 👇 #PakArmyZindabad
4256
Hareem @hareem11.bsky.social · 18/11/2024
‏تحریک انتشار میں ہمیشہ نیازی کی منشاء کے مطابق بد زبانی کرنے والوں کو اہمیت دی جاتی ہے۔ اسی لیے شہباز رندے جیسے بدزبان بدکردار لوگوں کو آگے آنے کا موقع ملتا ہے اور شاہ محمود جیسے سیاست دان بیک فٹ کردیے جاتے ہیں۔ جہاں ہر رہنما ہی بڑبولا ہو وہ پارٹی نہیں انتشاری جتھا کہلاتا ہے
0133
Hareem @hareem11.bsky.social · 18/11/2024
‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قریب کیا ہے ؟ قیامت…! اور قریب تر؟ موت۔۔۔! عجیب کیا ہے ؟ دنـــیا۔۔۔! اور عجیب تر؟ طلبـــِ دنیا ۔۔۔! واجب کیا ہے ؟ تــوبـــہ۔۔۔! اور واجب تر ؟ گناہوں سے بچنا۔۔۔! مشکل کیا ہے ؟ قبر میں اترنا۔۔۔! اور مشکل تر؟ اعمال صالح کے بغیر اترنا۔۔۔! لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف
182
Hareem @hareem11.bsky.social · 18/11/2024
‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ربنا آتنا فی الدنیا حسنة و فی الآخرة حسنة وقنا عذاب النار ۔ آمین
071