Sign in

Sabee Kazmi

@sabeekazmi786.bsky.social
957 followers 120 following 98 posts

Anchor | Boxer | Vlogger | Educated Journalist | youtube.com/@sabeekazmi?si=nxyLRH10… | www.facebook.com/SabeeKazmi786?mibe… | www.tiktok.com/@sabeekazmi786?_t=8r… |

PostsRepliesMedia
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 19/03/2025
FactFocus' story about COAS' daughters having diplomatic passports has been proven false. Ahmad Waqas Goraya and Jalila Haider confirm the documents were fake. Another fake news exposed! #FactCheck
132
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 12/03/2025
The situation in Balochistan is now under control 🇵🇰
130
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 19/02/2025
آرمی چیف کا قوم سے خطاب..
220
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 17/02/2025
فتنہ الخوارج کے خلاف لڑائی میں پاک فوج کا ساتھ دیں، آرمی چیف کا قوم کو پیغام..
131
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 10/02/2025
8 فروری کامیابی کے بعد خان کی دوسری کال، لاہحہ عمل، نوجوان قیادت پنجاب میں کون؟عالیہ حمزہ انٹرویو youtu.be/tszig8AIWw0
youtu.be
8 فروری کامیابی کے بعد خان کی دوسری کال، لاہحہ عمل، نوجوان قیادت پنجاب میں کون؟عالیہ حمزہ انٹرویو
YouTube video by Sabee Kazmi
142
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 07/02/2025
150
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 04/02/2025
جسٹس سرفراز ڈوگر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور جج چارج سنبھال لیا۔ لاہور ہائی کورٹ سے تبادلہ ہونے والے جج کی عدالت میں آمد پر پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد غلام سرور نیہونگ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اور دیگر لاء افسران نے مبارکباد دی۔
031
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 28/01/2025
This article published in "The Guardian" is a clear proof that the enemy tries to hide the facts in the dust of his failures. But remember, truth is a sun that cannot be covered by any smoke.
142
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 27/01/2025
علی امین گنڈا پور کو ہٹا کر جنید اکبر کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کرنا ظاہر کرتا ہے کہ تحریک انصاف کی حکمت عملی اب کسی مدبرانہ منصوبے کے بجائے بشریٰ بی بی کی خواہشات کے تابع ہو چکی ہے۔
130
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 24/01/2025
پی ای سی اے ترمیمی بل 2025 کے مطابق اسے کالعدم تنظیموں یا افراد کے بیانات بلاک کرنے کا بھی اختیار ہو گا اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کیا جا سکتا۔
121
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 22/01/2025
القادر کیس کے کچھ نیے حقاہق... youtu.be/uK6J6gD_R3w
youtu.be
ایک ماہ الیکشن اعلان،خان بے گناہ ، برطانیہ بند لفافے نے القادر کیس اڑا دیا؛ شریف خاندان خزانچی مجرم
YouTube video by Sabee Kazmi
142
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 20/01/2025
اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کا ٹرمپ تقریب پر خان مخالف منصوبہ ناکام ہوگیا.... ٹرمپ حلف اٹھانے اور سرپرائز فیصلوں کا آغاز.... اوورسیز پاکستانیوں کی قربانیاں اور خان کی رہائی کے لیے کوشش..... youtu.be/8iGAWDSf95U
youtu.be
ڈونلڈ ٹرمپ حلف، سرپرائز فیصلے شروع؛ کمپنی کا حلف تقریب خان مخالف منصوبہ ناکام؛ خان قبولیت کا اعتراف
YouTube video by Sabee Kazmi
144
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 17/01/2025
کیا آپ اس فیصلے سے متفق ہیں؟
151
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 14/01/2025
آرمی چیف گنڈاپور پہلی ون ٹو ون ملاقات۔۔۔تبدیلی کی ہوائیں چل پڑی ▪خان پر ریڈ لائن لگانے والے خان کے پاؤں پکڑنے لگے، مقبولیت سے قبولیت تک کا سفر ▪جرنیلوں کی لڑائی میں شدت، آصف غفور اثاثے منجمد، باہر جانے پر پابندی عائد۔۔ youtu.be/4YnFMI_TYps
youtu.be
علی امین آرمی چیف ملاقات ؛ایک دن میں 4 بڑی خبریں؛ بڑا جرنیل پھنس گیا، اثاثے منجمند ؛ خان ضمانت دائر
YouTube video by Sabee Kazmi
162
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 08/01/2025
امریکہ سے تبدیلی پر پاکستانی امریکی شہری کا غصہ کیوں؟ رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، فراڈیا کیوں کہا؟ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کا مشیر یا اصل میں کوئی اور کام؟ خان مخالف، بشری بی بی پر حملے لیکن مریم نواز کی حمایت؟ youtu.be/fdEdp5lfZvE
youtu.be
ٹرمپ مشیر اصل میں کیا نکلا؟ خان مخالف، رچرڈ گرینیل نے بہروپیا، جھوٹا، کیوں کہا؟ انٹرویوتو وڑ گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
163
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 08/01/2025
آج ایک اور انٹرویو ایسا ہوگیا جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن آپ دیکھ کر خود بتاہیں کہ جب میرے ساتھ ایسی بدتمیزی کی جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے تھا؟مجھے امید تھی کہ پڑھے لکھے لوگوں کی طرح جواب ہونگیں اس انٹرویو میں لیکن ایسا بدقسمتی سے نہ ہوسکا، خیر انٹرویو دیکھ کر خود فیصلہ کریں
230
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 07/01/2025
ٹرمپ پہلا باضابطہ صدر، خوف سے پہلا استعفیٰ آگیا مزاکرات کی اندرونی کہانی صرف اس پروگرام میں آگیے 21 جنوری کی تاریخ کی اہمیت خان رہائی پر کس نے کیوں دی؟ خان ٹویٹ، اہم معاملات، حکومت اسٹیبلشمنٹ کہاں کھڑی ہے youtu.be/mY6lAjesf9c
youtu.be
ٹرمپ باضابطہ صدر اعلان ،خوف سے پہلا استعفیٰ آگیا۔ مزاکرات اندرونی کہانی؛ خان نام سے کاٹا ہٹ گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
131
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 06/01/2025
خان کا بڑا لاہحہ عمل کیا ہے، امریکہ سے بڑا دباؤ اگلی تیاری۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ حلف میں دو ہفتے باقی رہ گیے،کیا ہوسکتاہے۔۔۔ youtu.be/eWhC6EAAoTg
youtu.be
خان کا ایک اور ماسٹر سٹروک تیار؛ ن لیگ قربانی کے لیے تیار؛ 11ماہ بند ایک امریکی ٹویٹ ایکس کھل گیا
YouTube video by Sabee Kazmi
124
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 03/01/2025
اصل معملات پردے کے پیچھے جی ایچ کیو، اور اڈیالہ کے درمیان براہِ راست مزاکرات ۔۔ youtu.be/_WBZwZkUzvk
youtu.be
خان رہائی کی کمپنی کو کیا ڈیڈ لائن آئی؟ اصل مزاکرات پردے کے پیچھے کون کر؟طاقتور کا موبائل ہیک ہوگیا
YouTube video by Sabee Kazmi
141
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 03/01/2025
اردو میں ہمیشہ درخواست ایسے ہی لکھی جاتی ہے، مودبانہ گزارش ہے فدوی دو دن سے بیمار تھا والا معاملہ ہوتا ہے، نہ فدوی بیمار ہوتا ہے نہ مودبانہ۔۔۔۔
121
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 02/01/2025
خان کو ایک اور آفر، شہباز حکومت ختم، قومی حکومت دو سال بعد 2026 الیکشن؟ youtu.be/5cC9Wj88zeM
youtu.be
فارم 45 جیت گیا، پہلا وزیر فارغ؛ امریکہ 9 تنظیموں کا اتحاد آی ایس کا منصوبہ ناکام؛ چین افغان ملاقات
YouTube video by Sabee Kazmi
142
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 01/01/2025
نیا سال اس وقت شروع ہو گا جب حقیقی آزادی ہو گی۔ باقی صرف کیلنڈر کی تاریخ بدلی ہے, براے مہربانی کوئ مبارک نہ دے مجھے, دعاوں کی بھرپور اجازت ہے۔
594
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 31/12/2024
اگلے سال کے شروع میں 2025 میں بڑے سرپرائز خان نہ صرف رہا بلکہ اقتدار میں بھی آرہا ہے الٹا لٹکنے کی اب کس کی باری آنے والی ہے موروثی سیاست میں اب ن لیگ اور پپلز پارٹی کا اقتدار ہمیشہ کے لیے ختم اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیسے بدلنے جا رہا ہے۔ youtu.be/heS7B6Evx34
youtu.be
خان کی رہائی بھی اور خان اقتتدار میں بھی 2025 کے شروع میں آرہا ہے؛ محمد علی درانی کی خبریں پیشنگوئی
YouTube video by Sabee Kazmi
133
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 30/12/2024
تو نہ سہی تیریاں یاداں ہی سہی۔۔۔۔نواز شریف نے کزن کی پگ رسم دہرادی۔
153
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 30/12/2024
الله نہ کرے کہ بغاوت ہو حسن صاحب یہ کسی باتیں کر رہیں ہیں
121
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 27/12/2024
تفصیلی جائزہ سینیر صحافی طارق متین کے ساتھ youtu.be/2F_sP15q4DA
youtu.be
طاقتور حلقوں کی 3 خفیہ ملاقاتیں؛ ملٹری ٹرائل کے بعد 9 مئی ختم شد؟ ٹرمپ - امداد بند معاملہ شروع !
YouTube video by Sabee Kazmi
0102
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 26/12/2024
شام کے بعد اگلے ڈکٹیٹر جنرل عبدالفتاح السیسی کی باری آنے والی ہے۔ کل کی اس کی پریس کانفرنس بہت اہم تھی بہت خوفزدہ ہے۔اب اس کا بھی مائی باپ جو بائڈن تھا یہ یاد رکھیں۔
193
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 23/12/2024
مزاکرات کا پہلا نام عمران خان ، ٹوٹل 5000 قیدیوں کی رہائی زلمے خلیل زاد کا اہم بیان آگیا ہے کمپنی کو اپنے ہی چھوڑ گیے، الیکشن سند دینے والے سیدھےہوگیے ہیں youtu.be/T16Y628O4yg
youtu.be
خان رہائی پہلا نام ؛ زلمے خلیل کا بڑا بیان آگیا; کمپنی کو اپنے چھوڑ گیے؛ بڑے ناموں کی پیشی مزاکرات
YouTube video by Sabee Kazmi
152
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 20/12/2024
دنیا کے ارب پتی تاجر بھی خان رہائی میں شامل کمپنی پر پابندیاں لگوانے والا اپنا ‘دوست’ نکلا خان کال پر اوورسیز پلاننگ آگئی امریکی عرب پتی تاجر بھی خان رہائی مہم میں شامل؛ کمپنی کا دوست دھوکہ دے گیا؛ 22 کی کال اوورسیز تیار youtu.be/FCjnRGsy2Pw
youtu.be
امریکی عرب پتی تاجر بھی خان رہائی مہم میں شامل؛ کمپنی کا دوست دھوکہ دے گیا؛ 22 کی کال اوورسیز تیار
YouTube video by Sabee Kazmi
185
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 20/12/2024
‏یہ جرنل اسد درانی (داہیں ہاتھ، آی ایس ای سابق چیف) اور اے ایس دلت (را کے سابق چیف) دونوں نے مل کر کتاب بھی لکھ دی۔ دی سپائی کرونکیلز۔۔۔۔ اور سوشل میڈیا پر عوام، تحریک انصاف اور رضاکار ، 'را' کے لیے کام کرتے ہیں، ان کے کہنے پر ٹویٹ کرتے ہیں،کتنے سمجھ دار ہیں 🙃🙃🙃
151
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 19/12/2024
ڈوبتے ٹائی ٹینک پر پنجاب کی ٹک ٹاکرز کا جشن میوزک جاری۔۔۔ x.com/Shiffa_ZY/stat…
x.com
x.com
221
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 19/12/2024
خان نے حکومت کو چار دن کی ڈیڈ لائن دے دی۔۔۔ اتور سے سول نافرمانی تحریک کا آغاز بڑا اعلان ▪برطانوی ممبران پارلمینٹ کا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک اور خط سامنے آ گیا۔۔۔ ▪امریکی سفیر بھی رنگ بدلنے لگا۔۔۔ پاکستانی شہریوں کے حقوق یاد آنے لگے youtu.be/HoBI19K2elQ
youtu.be
سعودی وفد آمد خان مزاکراتی ٹیم سے ملاقات; بائیڈن ٹیم شہباز مخالف؛خان حمایت دورہ کینسل; 22 دسمبر
YouTube video by Sabee Kazmi
152
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 18/12/2024
When was this pic taken? @RichardGrenell @PTIofficial
164
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 18/12/2024
مریم نواز اور زرادری کی اکھٹی معافی مانگنے کا رچرڈ سے رابطہ۔۔مثال دے کر سمجھا رہیں ہیں کہ ہم جنس پرستوں کے مخالف نہیں ہیں
140
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 17/12/2024
عمران خان کی رہائی ایک ٹویٹ نے سب کچھ بدل دیا۔۔۔۔۔۔ خان کی رہائی سیاسی معاملے سے زاتی معاملہ امریکہ کے لیے۔۔ رچرڈ گرینل کی ٹویٹ کا ردعمل آگیا۔۔۔۔۔۔۔ ایک ٹویٹ نے سب کچھ کیسے بدل دیا۔۔۔۔ جیو نیوز کے مالکان کو اسٹیبلشمنٹ نے طلب کر لیا۔۔۔۔ youtu.be/rxFL3CjafZM
youtu.be
جیو نیوز نے کمپنی کی تباہی کردی،صف ماتم بچھ گیا؛خان رہائی ٹرمپ حکومت کا زاتی معاملہ بن گیا،بڑی خبر
YouTube video by Sabee Kazmi
184
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 17/12/2024
مزے کی بات سن لیں۔۔۔۔مالکوں نے ن لیگ کو حکم دیا کہ اب ڈٹ جاؤ دیکھا جائے گا، کچھ مزید ٹویٹس بھی آنے والی ہیں پاپ کارن کا ڈبہ لے لیں اور انجوائے کریں بس۔۔
193
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 16/12/2024
کوی ان ٹاوٹوں کو سمجھاے جو کہہ ریاست اپنی آی پر آئ ہے۔۔۔ دنیا کے یہ سارے ممالک میں کیا ریاست نہیں؟ x.com/SabeeKazmi78...
x.com
x.com
121
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 13/12/2024
15 دسمبر فائنل خان کا بڑا فیصلہ؛ رات گیۓ اہم بڑی ملاقاتیں؛ مطالبات تسلیم صرف ایک شرط کیا رکھی گئی؟ youtu.be/dJaP88In1Hw
youtu.be
15 دسمبر فائنل خان کا بڑا فیصلہ؛ رات گیۓ اہم بڑی ملاقاتیں؛ مطالبات تسلیم صرف ایک شرط کیا رکھی گئی؟
YouTube video by Sabee Kazmi
232
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 12/12/2024
شہلا رضا صاحبہ فرما رہیں تھیں کہ حسان نے ایک پینٹ لہرائی کیا یہ سیاسی تربیت ہے، محترمہ کو دیکھں تین بچے لے کر احتجاج کر رہیں تھیں، لیڈر اپنے بچوں کو تربیت دیں۔۔۔۔اچھا۔۔۔
120
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 12/12/2024
مزاکرات، رہائی، سول نافرمانی، نیااحتجاج 14 دسمبر سے پہلے کیا ہونے والا ہے؟ youtu.be/1mgf7xi9_b0
youtu.be
مزاکرات، رہائی، سزا ، ملٹری ٹرائل، سول نافرمانی، نیا احتجاج، 14 دسبمر سے پہلے کیا ہونے لگا ہے؟
YouTube video by Sabee Kazmi
131
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 11/12/2024
اس کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟؟
430
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 11/12/2024
امریکی اخبار نے ڈی چوک کا خفیہ پلان لیک کردیا رات گیے کیمیونکیشن کیسے کاٹی، تھرمل امیج ٹیکنالوجی ڈرون کا استمعال۔ youtu.be/t8OjNqmzFO0
youtu.be
ڈی چوک پلان پہلی دفعہ بے نقاب، امریکی اخبار نے 11 مراحل منصوبہ لیک کردیا،جرنل فیض کمپنی کے لیےپھندا
YouTube video by Sabee Kazmi
140
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 10/12/2024
youtu.be/4nqCWVAiZT4
youtu.be
خان کا پہلا مطالبہ منظور؛ حکومتی اعلان آگیا; امریکی ارب پتی پاکستانی ٹرمپ سے ٹویٹ کا معاملہ; بڑا دن
YouTube video by Sabee Kazmi
141
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 09/12/2024
مدارس رجسٹریشن بل پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ مدارس کو آزاد حیثیت میں کام کرنے دیا جائے۔
153
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 09/12/2024
آمر بشار الاسد کے جانے کے اگلے ہی دن اسرائیلی وزیراعظم کا تاریخی فتح قرار دیتے ہوئے شام کا دورہ
141
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 09/12/2024
ڈونلڈ ٹرمپ کا 6 جنوری کو کیپٹل ہل حملے میں سب سزاوں کو معاف کرنے کا اعلان۔۔۔ لو جی امریکہ کا 9 مئ تو بیانیہ وڑ گیا۔
185
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 09/12/2024
چین میں تو چینی ہونے چاہیے یہ گورے کون گیے ان کے ساتھ🤔
165
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 08/12/2024
Beginning of a New Era
0104
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 08/12/2024
ثمینہ آن فائر۔۔۔۔
2109
Sabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 07/12/2024
ایک اور "قابل" ریٹاہر کو نوکری مل گئ۔
164