Reposted by PTI Official Multan DivisionPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 10/12/2024 0124
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 06/12/2024*وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات کی تعداد جاری کر دی *ملک بھر میں عمران خان پر 188 مقدمات چل رہے ہیں *پنجاب میں 99 مقدمات *اسلام آباد میں 77 مقدمات *خیبر پختونخوا میں 2مقدمات *ایف آئی اے میں 7 مقدمات اور انکوائیرز، *توشہ خانہ میں سزا کے خلاف اپیل زیر التو ہے۔ 1166
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 06/12/2024 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ #جمعہ_مبارکہ💕💕 0111
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 05/12/2024بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف مذاکراتی کمیٹی سے فارغ پہلے والی کمیٹی ختم 152
Reposted by PTI Official Multan DivisionPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 05/12/2024 0126
Reposted by PTI Official Multan DivisionPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 05/12/2024 062
Reposted by PTI Official Multan DivisionPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 05/12/2024جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔ 0165
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 05/12/2024جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔ 0165
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 05/12/2024*ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*🌀🤝🌀 *"رجوع" اور "عروج" میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں پس تم اپنے رب کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں" عروج " دے گا* 0101
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 04/12/2024نقاب پوش افراد کا عالمگیر خان کی رہائش گاہ پر چھاپہ عالمگیر خان گرفتار 0102
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 03/12/2024جی ایچ کیو حملہ کیس : علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری 041
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024سردی ابھی ٹھیک سے آئی نہیں ہے اور پی ٹی آئی فالوورز ابھی سے فریز ہو گئے ہیں. 1134
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024🚨 حقیقی آزادی کی تحریک میں 3 نومبر 2022 کو پہلی گولی ہمارے لیڈر نے کھائی تھی۔۔۔!!!💔 045
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024عمران خان نے قوم کو شہداء کے لیے قرآن خوانی کرنے اور زخمیوں کی عیادت کرنے کا حکم دے دیا ۔ بیرسٹر گوہر علی خان 063
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024شعیب شاہین۔۔۔ خواجہ آصف کو سیالکوٹ والوں نے کھسرا بنا کر بھیجا۔ وہ وزیردفاع نہیں کھسرا ہے۔ 074
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024لوگوں کو اچھا لگے یا برا، عمران خان پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والا لیڈر ہے!!! اس کی جماعت کو اس کا مینڈیٹ واپس کیا جائے!!! محمود خان اچکزئی 082
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 02/12/2024۔ . ۔ *꧁🌹﷽🌹꧂* _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه* ۔ . *🌹آج کا پیغام🌹*" *عقل مند کو قائل کرنے کیلئے۔۔۔* *بسا اوقات ایک لفظ یا جملہ بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔* *اور بے عقل کو سمجھانے کیلئے۔۔۔* *پورا کتب خانہ بھی ... ناکافی ہو جاتا ہے۔۔۔!!!* 1162
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024سالار خان کاکڑ شہید کارکن کی میت بلوچستان واپس لے کر جا رہے تھے 26 نومبر کی رات مگر انہیں اسلام آباد سے واپس جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا اور بعد میں گمشدہ افراد کی لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ سب سالار خان کاکڑ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ پلیز 02111
Reposted by PTI Official Multan DivisionPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024 01425
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے، مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔ 5184
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے. 074
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024پر امن احتجاج کے دوران گولیاں لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کو دفنا دیا گیا ،مارنے والے ساری عمر رویں گے کہ کیوں بے گناہوں پر فائرنگ کی موجودہ حکومت کی سرپراستی میں قانون کے مطابق قاتلوں کو سزا نہ ملے مگر اللہ کی سزا سے بچ نہ ہائے گے کیونکہ ایک نہ حق کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے 095
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024🚨 اہم ترین۔۔!! وزارت داخلہ نے اسلام آباد احتجاج میں مراد سعید کی شمولیت کی بھی تصدیق کر دی 081
PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی سادہ اکثریت نہیں بلکہ بہت لمبی چوڑی اکثریت سے حکومت ہے، اگر حکومت گورنر راج لگانا چاہتی ہے تو لگا لے عوام چند منٹ بھی گورنر راج ٹکنے نہیں دے گی، یہ نہیں لگا پائیں گے گورنر راج، شیخ وقاص اکرم 1165