Sign in

Ptitiger

@r2j8.bsky.social
485 followers 397 following 4 posts

Start with the name of Allah ایاک نعبدو وایاک نستعین

PostsRepliesMedia
Reposted by Ptitiger
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024
64623
Reposted by Ptitiger
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024
‏"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی۔ " عمران ریاض خان ‎@ImranRiazKhan ‎
36125
Reposted by Ptitiger
Imran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 27/11/2024
اتنے لوگ شہید کر دیئے گئے قیادت کے منہ اور اکاؤنٹ خاموش رہے لعنت ہو تم سب پر اصولی طور پر شہدا کے لواحقین کو ساتھ بیٹھا کر پریس کانفرنس کرتے یوم سوگ کا اعلان کرتے کھل کر مارنے والوں کا نام لیتے مگر ہائے یہ بزدلی۔۔۔
042
Reposted by Ptitiger
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
20329135
Reposted by Ptitiger
Amir Chaudhry @amirchaudhry.bsky.social · 24/11/2024
نصر من اللہ و فتح قریب
021
Reposted by Ptitiger
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024
Mother of Sialkot Sign of bravery. ❤️❤️❤️❤️❤️
416851
Reposted by Ptitiger
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 23/11/2024
‏🚨 تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!!
46210
Reposted by Ptitiger
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
اس وقت پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی، کشمیری، گلگتی، شیعہ اور سنی کو ایک ہونا چاہیے تاکہ کامیابی منزل بہت قریب ہے
713833
Ptitiger @r2j8.bsky.social · 23/11/2024
000
Reposted by Ptitiger
Ptitiger @r2j8.bsky.social · 22/11/2024
032
Ptitiger @r2j8.bsky.social · 22/11/2024
032
Reposted by Ptitiger
Shezada Baloch @shezadabaloch.bsky.social · 22/11/2024
بلکل
043
Reposted by Ptitiger
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024
The Rise and fall of a tyrant System.
03010
Reposted by Ptitiger
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 22/11/2024
عوام جاگ گئی...!!!!🚨🚨🚨 اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔🛑🛑
1379
Reposted by Ptitiger
Zaheer Ullah Khan @zaheerullahik.bsky.social · 22/11/2024
نواز شریف کے لئے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا۔۔۔ عمران خان
084
Reposted by Ptitiger
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
07832
Reposted by Ptitiger
Amir Chaudhry @amirchaudhry.bsky.social · 22/11/2024
جو قوم لا الہ الااللہ کا مطلب سمجھ جاتی ھے، اسے کوئی جھکا نہیں سکتا, مرشد عمران خان نیازی
031
Reposted by Ptitiger
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
5235104
Reposted by Ptitiger
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 22/11/2024
🚨ایمرجنسی بریکنگ نیوز آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا
1226
Ptitiger @r2j8.bsky.social · 22/11/2024
go.bsky.app/CWCdsvk Pti tiger imk zinda abad
011
Reposted by Ptitiger
ارمان خان @qtwtrt.bsky.social · 22/11/2024
خان صاحب کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی وہ ہم لیکر اڈیالہ جیل پہنچے ہیں قانون کے مطابق خان صاحب اب آزاد شہری ہیں اُنکو رہا کر دینا چاہیے۔ خالد یوسف چوہدری
031
Reposted by Ptitiger
Ish Fatima PTI❤💚 @fatish.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
0114
Reposted by Ptitiger
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
‏پچھلے ایک ماہ میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے درجنوں فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں میں سے کتنے ’’ڈیجیٹل دہشت گردوں‘‘ کے ہاتھوں مارے گئے؟ آن ڈیوٹی عسکری ٹاؤٹ جواب دیں۔
1147
Reposted by Ptitiger
ارمان خان @qtwtrt.bsky.social · 22/11/2024
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا عمران خان۔۔۔!!!
041
Reposted by Ptitiger
ارمان خان @qtwtrt.bsky.social · 22/11/2024
اہم ترین: سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے، انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا عمران خان۔۔!!
042
Reposted by Ptitiger
ALAM11 @alam11.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک احتجاج اور موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، ویلکم ٹو اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔!!
0228
Reposted by Ptitiger
Ayesha Sheikh @ayeshasheikh.bsky.social · 22/11/2024
1102
Reposted by Ptitiger
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! ‏- علیمہ خان ⁦‪
1339093
Reposted by Ptitiger
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
2130990
Reposted by Ptitiger
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
14328107
Reposted by Ptitiger
Siddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 21/11/2024
‏اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں
618457
Reposted by Ptitiger
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
14643178
Reposted by Ptitiger
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
13509131
Reposted by Ptitiger
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
341145409
Reposted by Ptitiger
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
1141359380
Reposted by Ptitiger
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
60894231
Reposted by Ptitiger
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414