Sign in

Samar Shah

@samarshah007.bsky.social
265 followers 229 following 94 posts
PostsRepliesMedia
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/04/2025
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 07/04/2025
اُٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 10/01/2025
Bycott #Fouji_products
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 10/01/2025
020
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 25/12/2024
جب آپ گرم کمروں میں سکون سے سو رہے ہوتے ہیں تو وہ اس سخت سردی میں آپ کے لئے مٹر چھیل کر پیک کر رہے ہوتے ہیں. تسی فیر وی بائیکاٹ جاری رکھو.
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 24/12/2024
بلوچستان میں دراصل یہ" چیک پوسٹ" نہیں ہیں بلکہ "چیک بک" ہیں
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 23/12/2024
پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک عسکری سیاسی جماعت ہے، جس کا نام آرمی ہے، آرمی چیف اسکا چیئرمین ہوتا ہے، ڈی جی ISI سیکریٹری جنرل، ڈی جی ISPR انفارمیشن سیکریٹری، کور کمانڈرز اسکے ریجنل صدور ہوتے ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ خود کو سیاسی جماعت مانتے ہی نہیں ہیں:
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 23/12/2024
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 22/12/2024
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 22/12/2024
بائیکاٹ فوجی سیمنٹ۔
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 20/12/2024
ملٹری اسٹیبلشمنٹ نہ قوم کی ماں ہے نہ ہی آرمی چیف قوم کا باپ ہے یہ قوم کے ملازم ہیں چوکیدار ہیں قوم انہیں ان کے کام کی تنخواہیں دیتی ہے 💯
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 20/12/2024
ڈی چوک اسلام آباد کے شہدا کا مذاق اڑانے والوں کے اپنے شوق ملاحظہ فرمائیں #فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ #گولی_کیوں_چلائی #follow_me_for_moreupdate
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 14/12/2024
پاکستان میں موبیل برانڈ کی ڈسٹری بیوشن عسکری کمپنی ایم اے ایل پاکستان کے پاس ہے آپ کے پاس چاہے موٹرسائیکل ہے گاڑی ہے بس یا رکشہ آپ نے اس برانڈ کا انجن آئل ہرگز استعمال نہیں کرنا شیل، کالٹیکس، کیسٹرول جیسے بہترین برانڈز استعمال کریں اور اپنے آپ کو اور اپنے نہتے رشتے داروں کو سیدھی فائرنگ سے بچائیں.
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 12/12/2024
نورپور کے ڈبے میں ڈی چوک شہدا کا لہو بکتا ہےپھر بھی پینا ہے تو شوق سے پیئیں۔
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 10/12/2024
بائیکاٹ مہم پہ لگے رہو دوستو، کیونکہ تاریخ میں پہلی بار پاکستانیوں کے بجائے فوجی نازک موڑ سے گزر رہے ہیں🙃🤣
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 10/12/2024
میری ساری زندگی کو ہے اثر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 10/12/2024
021
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
آجکل پاکستان میں رہتے ہوئے اپ کو دیکھنا پڑتا ہے کہ کہیں جو پروڈکٹ اپ خرید رہے ہیں وہ فوجی کمپنی کی تو نہیں بنائی ہوئی۔ آج خریدداری کرتے ہوئے پتہ چلا کہ گردن کا سریا اب کپڑوں میں لگانے کے لیے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔میں نے تو اپنا فرض ادا کر دیا ہے
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
شاہین فاؤنڈیشن کے ادارے شاہین فاؤنڈیشن پی اے ایف شاہین ایئرپورٹ سروسز شاہین ایرو ٹریڈرز شاہین نٹ ویئر شاہین کمپلیکس، کراچی شاہین کمپلیکس، لاہور شاہین میڈیکل سروسز ہاک ایڈورٹائزنگ فضائیہ ویلفیئر ایجوکیشن سکول سسٹم ‏SAPS ایوی ایشن کالج ایئر ایگل ایوی ایشن اکیڈمی شاہین ویلفیئر ہاؤسنگ سکیم، پشاور
011
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
فوجی فاؤنڈیشن کے ادارے فوجی سیریلز فاؤنڈیشن گیس فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ فاؤنڈیشن پاور کمپنی لمیٹڈ ڈھرکی عسکری سیمنٹ لمیٹڈ عسکری بینک لمیٹڈ فاؤنڈیشن ونڈ انرجی (I اور II) لمیٹڈ نون پاکستان لمیٹڈ لاہور فوجی میٹ لمیٹڈ فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
آرمی ویلفیئر ٹرسٹ میں ادارے آرمی ویلفیئر شوگر ملز، بدین عسکری جنرل انشورنس کمپنی راولپنڈی عسکری ایوی ایشن سروسز، راولپنڈی ایم اے ایل پاکستان لمیٹڈ، کراچی عسکری گارڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ عسکری ایندھن (سی این جی) عسکری سیڈز، اوکاڑہ عسکری انٹرپرائزز، راولپنڈی فوجی سیکیورٹی سروسز عسکری ملبوسات، لاہور
011
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
فوج نے ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کی ہیں ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی گوجرانوالہ, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی پشاور, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی بہاولپور, ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کوئٹہ
021
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
011
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
گولی کیوں چلائی ؟
021
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
🛑 پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، اس لئیے انکا بائیکاٹ کریں
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 09/12/2024
042

Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
‏عسکری بنک والے منتیں کرتے ہیں سر پیسے 31 دسمبر تک نہ نکلوائیں ... ہم کہتے ہیں ‎#گولی_کیوں_چلائی 🚨
020
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
بائیکاٹ فوجی پراڈکٹس۔
000
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
021
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
یہ ہے پشتونوں کیساتھ رواں سلوک😪
021
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
021
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 08/12/2024
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 07/12/2024
وہ آپ کو ڈسکاؤنٹ کا دانہ ڈالیں گے مگر آپ نے بائیکاٹ پر قائم رہنا ہے!! ‎#گولی_کیوں_چلائی
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 07/12/2024
عسکری بینک کے تمام اکاؤنٹ ہولڈر اپنا سرمایہ نکال لیں یہ بینک بہت جلد ڈیفالٹ ہو جاۓ گا پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا.
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 07/12/2024
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 07/12/2024
031
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 06/12/2024
032
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 06/12/2024
020
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 06/12/2024
043
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 06/12/2024
033
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 06/12/2024
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 06/12/2024
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 05/12/2024
بائیکاٹ مہم میں سب سے اہم دودھ اور سیمنٹ ہـے کیونکہ انکی ایکسپائری زیادہ سے زیادہ ایک مہینہ ہوتی ہــے۔
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 05/12/2024
اس وقت دو چیزوں پہ فوکس رکھیں 1___گولی کیوں چلائی 2___فوجی پروڈکٹ کا بائیکاٹ
010
Samar Shah @samarshah007.bsky.social · 05/12/2024
052