Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 08/04/2026مسلمان کا اللہ پہ بھروسہ ماشاءاللہ الحمدللہ 000
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 21/02/2026“𝐘𝐨𝐮 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐥𝐨𝐬𝐞 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐮𝐩! 𝐓𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐢𝐬 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐢𝐧𝐝!” - 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 @sanamjaved786 @falakjavaidkhan #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 19/02/2026“ہم اپنی ڈیل آفر کرتے ہیں کہ میں عاصم منیر کا نام نہیں لوں گی، آپ صرف عمران خان کو شفا انٹرنیشل میں لے جائیں اور فیملی اور ڈاکٹرز کی موجودگی میں علاج کریں” علیمہ خان ۔۔ 010
Reposted by Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 09/02/2026اے لو فیررر 011
Reposted by Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 10/02/2026مصنوعی مینڈیٹ، مصنوعی ذہانت، مصنوعی عہدے ۔۔۔ قیصر جہانگیر ❤️ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ Follow our page Thanks 🔥🎉🎁🎊⚘️💥❤️🌷 011
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 10/02/2026مصنوعی مینڈیٹ، مصنوعی ذہانت، مصنوعی عہدے ۔۔۔ قیصر جہانگیر ❤️ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ Follow our page Thanks 🔥🎉🎁🎊⚘️💥❤️🌷 011
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 08/02/2026@qaiserkk1.bsky.social آج 8 فروری کو کوئٹہ اور بلوچستان میں شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال مکمل طور پر کامیاب رہا، جس پر بلوچستان والوں کا شکریہ۔ ساتھ یہ بات بھی ثابت ہوئی کہ فارم 47 کی سرکار و سہولت کار بری طرح ناکام رہا، حافظ حمد اللہ ۔۔ 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 07/02/2026@qaiserkk1.bsky.social اس سے بڑا لطیفہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ جس ملک کا اپنا دارالحکومت لہولہان ہے وہ غزہ میں امن قائم کرنے جا رہا ہے۔ @ahmad.farhad.official 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 17/01/2026@qaiserkk1.bsky.social کپتان کا کھلاڑی 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 14/12/2025@qaiserkk1.bsky.social ضروریات زندگی یہی ہے ہمارا خوبصورت کلچر ماں واقعی ماں ہوتی ہے 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 19/08/2025معافی کیوں منگوا رہے ہیں؟ CCTV فوٹیج عدالت میں پیش کرو اور عدالت کو فیصلہ کرنے دو، لیکن اگر سارے فیصلے بادشاہ سلامت نے کرنے ہیں تو پھر عدالت کو تالا لگا دو، علیمہ خان 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 19/08/2025سہیل وڑائچ کی بریکیں فیل ہو گئی ہیں، فیلڈ مارشل سے ملاقات کیا کر لی مشورے دینے سے باز ہی نہیں آرہا، اسٹیبلشمنٹ کو یہ ایک نیا مارکیٹنگ مینجر مل گیا ہے ، مطیع اللہ جان 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 18/07/2025اس میں صرف میڈیا نہیں بھگوڑے ( Vlogers ) بھی شامل ہیں قیصر جہانگیر پنجاب میں اگر کوئی مسئلہ ہوتو میڈیا اس پر بات نہیں کرتا، لیکن خیبرپختونخوا میں اگرکوئی مسئلہ ہو جائے تو بڑھ چڑھ کر بات کی جاتی ہے ثمینہ پاشا جب تک کپتان کا موجودہ لیڈر شپ پہ اعتماد ہے ہم لیڈر شپ کے ساتھ ہیں۔ 011
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 11/07/2025"ہم زندہ بندے کو روٹی تو نہیں دیتے، مگر مرے ہوئے کے نام پر دیگیں دیتے ہیں۔" — اشفاق احمد 011
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 04/06/2025پاکستان کی بیٹی شہر بانو کا ساتھ دو ، یہ قوم کی بیٹی مشکل میں ہے اسکا خوب ساتھ دو ۔ پاکستان زندہ باد- سوشل میڈیا زندہ باد #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain 021
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 31/05/2025دشمن بھی کہتے ہیں اگر ہمارا کوئی دشمن ہو تو وہ عمران خان جیسا ہو ✊🔥 #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain 020
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 31/05/2025جو حق پر کھڑا ہوتا ہے، وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ کا قرآنِ پاک میں فرمان ہے: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا، جو حق اور سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے: "کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ناانصافی کا نہیں۔" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ عمران خان 020
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 30/05/2025کپتان کے چاہنے والے اور سب ٹائیگرز بولیں انشاءاللہ ♥️ ♥️ #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain 030
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 23/05/2025نوجوان رہنما سالار خان کاکڑ کا بے گناہ جیل کاٹنے کے بعد بلوچستان پہنچنے پر جگہ جگہ عوام کی جانب سے شاندار استقبال کیا جارہا ہے 031
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 23/05/20256 ماہ بعد بے گناہ قید سے رہائی پانے والے رہنما تحریک انصاف سالار خان کاکڑ کا بلوچستان پہنچنے پر شاندار استقبال، عوام کی بڑی تعداد موجود 020
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 22/05/2025 کپتان کو مائنس کیا جا سکے گا یا نہیں معلوم نہیں مگر ایک کو پلس کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain 020
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 22/05/2025180 سیٹیں قوم نے ہمیں دی ہیں اس لیے قومی یکجہتی پیدا کرنا بھی ہمارا فرض ہے اور پوری قوم دیکھ رہی ہے کہ ہم اپنا فرض ادا کر رہے ہیں ۔ اسد قیصر #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain 020
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 22/05/2025عمران خان کبھی ڈیل کرکے ملک سے نہیں بھاگیں گے، کیونکہ عمران خان کے ساتھ آج ایک باشعور، جذبے سے بھرپور قوم اور سوشل میڈیا کی طاقت کھڑی ہے، جو نواز شریف کے پاس کبھی نہ تھی۔ نجم سیٹھی Najam Sethi #ImranKhan 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 21/05/2025شہباز شریف سوئمنگ پول میں بھی الرٹ ہوتا ہے کہ کہیں آرمی چیف کا فون نہ آ جائے۔ حامد میر @HamidMirPAK #ShehbazSharif #AsimMunir 010
Pti Madrid official 🇪🇦🇵🇰 @ptimadrid2.bsky.social · 21/05/2025"میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر آئین و قانون کی بحالی، عدلیہ کی آزادی اور ظلم کے خاتمے کے لیے جس کے پاس اختیار ہے اس سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مجھے اپنے لیے کسی ڈیل یا آسائش کی ضرورت نہیں۔" عمران خان #ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain 010