NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 12/01/2025SALUTE TO OUR HERO AIR COMMODORE SYED SAJJAD HAIDER 020
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 05/01/2025یہ پنجاب کا وزیر تعلیم ہے جس کو پاکستان کے قومی جانور تک کا نہیں پتہ پٹواری ہو اور جاہل نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا 🤷♀️ 010
Reposted by NIAZI804Akhtar Muhammad @akhtarswati.bsky.social · 19/12/2024@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️ 345
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 19/12/2024🚨اب یہ کس نے کیا ہے ؟ جس نے بھی کیا ہے کمال کردیا ہے 🔥 001
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 19/12/2024چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد داؤد کو تبدیل کرتے ہوئے فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خوشحال خان کو نیا چیف سیکرٹری تعینات کردیا۔ ایک اور خاندان کو ذریعہ معاش مل گیا۔ بے روزگاری ختم کرنے کے لیے سسٹم کا ایک اور اہم قدم۔ 000
Reposted by NIAZI804Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/12/2024کوئی نہ بولے گا سوائے اس کے جسے رحمان اجازت دے 0113
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 19/12/2024Stand with Hassan Niazi! Be his voice, raise the fight for justice! #ReleaseHassanNiazi 000
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 19/12/2024پاکستانیو جب کبھی حوصلے کی کمی پڑنے لگے تو 75 سالہ کینسر سروائیور ماں جی یاسمین راشد کی طرف دیکھ لیا کریں ڈیڑھ سال سے جیل میں قید ہیں اور ہار نہیں مان رہی ہیں 000
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 16/12/2024اے پی ایس کے شہیدوں کو ہمارا سلام ان شہیدوں کے ورثاء کو ہمارا سلام ۔۔۔۔ 000
Reposted by NIAZI804Akhtar Muhammad @akhtarswati.bsky.social · 15/12/2024@wasimniazi804.bsky.social @fat9t.bsky.social @zahirali471.bsky.social @hamidsandhu.bsky.social @gulfamabbas.bsky.social @mutaalbaig.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں فالو کریں اور فالو بیک لیں ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں 💯 فالو بیک ملے گا♥️ 287
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 13/12/2024Truth is the power that will resolve our problems." –– Imran Khan 000
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 13/12/2024اللہُ اکبر۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کا پانچ سو ملیئن ڈالر کا قرضہ دینے سے انکار کردیا۔ اور یہ اس لئیے ہوا ہے کہ ہم CPEC کے ساتھ ہیں۔ چین کی دُشمنی اب امریکی ادارے کھل کر کررہے ہیں اور شکار پاکستان بن رہا ہے۔ یہ ہیں امریکہ دوستی کے ثمرات۔ اللہ پاکستان کو ان خبیث امریکی اداروں سے نجات دلواۓ۔ آمین۔ 000
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 13/12/2024ہمیں آخری سٹیج پر دھکیلا گیا، لوگ پرامن احتجاج کرتے ہیں تو ان پر سیدھی گولیاں چلائی جاتی ہیں، ہمارے شہدا کا ڈیٹا تک چھپا لیا گیا،کئی لوگ لاپتہ کر دئیے گئے، مجھے ایک کیس کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے، چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ پر قبضہ کر لیا گیا ہے-media.tenor.coma group of people sitting at a table with a caption that says ' memes by osama ht 'ALT: a group of people sitting at a table with a caption that says ' memes by osama ht ' 001
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 13/12/2024میری اپنی پارٹی اور کارکنان کو ہدایت ہے کہ اس ظلم پر پارلیمنٹ، عدلیہ، انٹرنیشنل میڈیا سمیت ہر سطح پر بھرپور آواز اٹھائیں- پندرہ دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے اسلام آباد قتل عام کے حوالے سے یومِ سوگ اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گاmedia.tenor.coma man in a white shirt is being pulled by a crowd of peopleALT: a man in a white shirt is being pulled by a crowd of people 001
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 13/12/2024سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو: “اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے- جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے- اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا-media.tenor.coma man in a white shirt is being pulled by a crowd of peopleALT: a man in a white shirt is being pulled by a crowd of people 001
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 13/12/2024We need to talk Jinnah Lets go for a long drive to tell you about Islamabad Massacre It was Generals, Jinnah. They planned and executed it and I will not spare them. 141
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 12/12/2024PAKISTAN PAINDAH BAD IMRAN AHMAD KHAN NIAZI ZINDAHBAD 010
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 12/12/2024عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں، باجوہ ، فیض، سوشل میڈیا ، شہداء ، گرفتاری ، جنرل ڈائر ، یکجہتی ، فوج ، ادرے ان سب پر بات کی یہ بندہ لگ بھگ 500 دنوں سے جیل کے ایک کمرے میں ہے یہ غیر معمولی اعصاب کی مظبوطی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے عمران خان کو خود عمران خان بھی نہیں ہرا سکتا۔ Sohrab Barkat 011
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 12/12/2024بریکنگ نیوز 🚨: ہمارے اوپر ظلم کیا ہے، ہمیں دیوار کے ساتھ لگایا گیا، ہماری پوری کوشش تھی کہ اس طرف نہ جائیں، لیکن اگر انہوں نے سانحہ 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن اور سیاسی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو ہم اوور سیز پاکستانیوں کو Remittances بھیجنے کی بائیکاٹ کال دیں گے۔۔!!! عمران خانmedia.tenor.coma man in a white shirt is being pulled by a crowd of peopleALT: a man in a white shirt is being pulled by a crowd of people 001
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 09/12/2024(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ All these looted our County with both hand with the cooperation of Establishment/handlers 010
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 09/12/2024کچھ لوگ خود کو خدا سمجھتے ہیں اور ان کے پیرو کار دن رات ان کو سجدے کرتے ہیں ۔۔ یہ بھی بھول کر کے ان کو پیدا کرنےوالا اصل میں خدا ہے ۔ تو ہمارا یقین ہمارے رب پر ہے تم بھی لکھ لو عمران خان تو آئے گا ،اسکو مائنس تمہارا باپ بھی نہیں کر سکتا ۔۔media.tenor.coma man in a white shirt is being pulled by a crowd of peopleALT: a man in a white shirt is being pulled by a crowd of people 010
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 09/12/2024محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟ یہی پوچھیں گے ہم ہر بار، گولی کیوں چلائی؟ احمد فرہاد 000
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 09/12/2024عدالتوں کا بائیکاٹ کرتا ہوں عدالتوں سے کوئ آمید نہیں آئندہ کیس بنائیں جب آپ کا دل چاہے سزا دو یا پھر کیس ختم کرو ورنہ جیل میں مرنے کے لیے تیار ہوں - عمران خان😢 -media.tenor.coma group of people sitting at a table with a caption that says ' memes by osama ht 'ALT: a group of people sitting at a table with a caption that says ' memes by osama ht ' 000
Reposted by NIAZI804Shayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 08/12/2024قاتلانِ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں 14629
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 08/12/2024Mubarak ho, aziz hum watno! 🇵🇰 #Pakistan ranks 198th globally in internet speed, lagging behind Palestine, Bhutan, and Libya. 📉 Mobile: 19.59 Mbps 📉 Broadband: 15.52 Mbps UAE leads the world, 010
Reposted by NIAZI804Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 06/12/2024محکمہ موسمیات / ایڈوائزری 8 سے 14 دسمبر کے دوران پنجاب،KPK، کشمیر میں شدید سردی پڑنے کا امکان،7اور 8 دسمبر کے دوران مری، گلیات، اسلام آباد، لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان،کسان موسم کی صورتحال کےمطابق اپنے معمولات ترتیب دیں، سیاحوں کو بھی غیر ضروری سفرسےگریز کی ہدایت 064
Reposted by NIAZI804Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 07/12/2024قراقرم ہائی وے سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی، 2022 میں پاکستان اور چائنہ حکومت نےقراقرم ہائی وے کو سال بھر کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، روڈ کھلے رہنے کی بدولت پاک چائنہ سیاحت اور تجارت میں نمایاں اضافہ ہوگا 073
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 08/12/2024نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: 💙 💜 💖 💗 💘 💙 💜 "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا" 000
NIAZI804 @wasimniazi804.bsky.social · 07/12/2024ایک اور بے روزگار کو روزگار مل گیا مارشل لاء کھل رہا آہستہ آہستہ 000