Sign in

mianw111.bsky.social

@mianw111.bsky.social
1K followers 906 following 53 posts

یہ ملک پاکستان اللہ کی نعمت ہے اللہ کا شکر اور آزادی کی قدر کریں یوتھیا فالو کر کے شرمندہ نہ ھوں 🙏

PostsRepliesMedia
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 03/12/2024
‏نفرت کے بیج اتنے بوئے گئے تھے اب تناور درخت کی شکل اختیار کر چکے یہ اک یوتھے کی واٹس اپ کی ڈی پی ھے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ھے ہم خانہ جنگی کے باڈر پہ کھڑے ہیں
010
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
القرآن ترجمہ: بیشک تمہارا پروردگار وہی اللہ ہے جس نے پیدا کیے آسمان اور زمین چھ دنوں میں پھر متمکن ہوا عرش پر وہ ڈھانپ دیتا ہے رات کو دن پر (یا رات کو ڈھانپ دیتا ہے دن سے) جو اس کے پیچھے لگا آتا ہے دوڑتا ہوا اور اس نے سورج چاند اور ستارے پیدا کیے
120
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
اتنا زور سے بھونکو جھوٹ سچ لگنے لگے PTI سے مماثلت اتفاقی ھے
021
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
غریبی عمر نہیں دیکھتی اللہ غربت سے محفوظ رکھے آمین 🤲
010
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 162 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ اِنَّ صَلَاتِىۡ وَنُسُكِىۡ وَ مَحۡيَاىَ وَمَمَاتِىۡ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞ ترجمہ: آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے میری نماز میری قربانی میری زندگی اور میری موت اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
051
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
القرآن - سورۃ نمبر 73 المزمل آیت نمبر 9 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَالۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذۡهُ وَكِيۡلًا ۞ ترجمہ: وہ رب ہے مشرق کا بھی اور مغرب کا بھی اس کے سوا کوئی معبود نہیں بس آپ اسی کو بنا لیجیے اپناکارساز۔
050
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
030
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 02/12/2024
غریب پر احسان کریں
062
Reposted by @mianw111.bsky.social
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 01/12/2024
0183
Reposted by @mianw111.bsky.social
ملک صابر عباس جوڑا @sabirabbas786.bsky.social · 01/12/2024
25412
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 01/12/2024
الحمد للہ جن کی گردن میں سریا موجود تھا آج سب کر ان فالو کر دیا ھے🔪 ائندہ ان شاء اللہ عزت دو عزت لو کے اصول پہ ادارہ چلے گا اعلان ختم
0101
Reposted by @mianw111.bsky.social
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 01/12/2024
‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا- حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-
34229
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 30/11/2024
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 129 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَكَذٰلِكَ نُوَلِّىۡ بَعۡضَ الظّٰلِمِيۡنَ بَعۡضًاۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ  ۞ ترجمہ: اور اسی طرح ہم ظالموں کو ایک دوسرے کا ساتھی بنا دیتے ہیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ؏
020
Reposted by @mianw111.bsky.social
Bepeer @bepeer999.bsky.social · 26/11/2024
بڑی خبر
56213
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 24/11/2024
‏سنا ھے پنکی پیرنی امید سے ہیں جلد انکلاب آنے والا ھے
020
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 23/11/2024
کیا آپ کا ایکس (ٹویٹر) چل رہا ھے
010
Reposted by @mianw111.bsky.social
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 20/11/2024
✅میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کسی بھی پاکستانی سیلیبریٹی کو فالو نہ کرو ان کو سیلیبریٹی ہی رہنے دو کیونکہ انہوں نے آپ کی پوسٹ پہ ریپلائی بھی نہیں دینا آپ کو فالو بیک بھی نہیں کرنا جو مرضی ہو جاے ایکس پر آپ نے ان بڑے بڑے بڑے بڑے اکاؤنٹ کو دیکھ ہی لیا ان کو فالو نہ کرو ✅ یہ آپ کے لیے اچھا رہے گا
6458
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 21/11/2024
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 76 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ‌‌ ۚ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ الطَّاغُوۡتِ فَقَاتِلُوۡۤا اَوۡلِيَآءَ الشَّيۡطٰنِ‌ۚ اِنَّ كَيۡدَ الشَّيۡطٰنِ كَانَ ضَعِيۡفًا  ۞
110
Reposted by @mianw111.bsky.social
فیضی @faiztahir.bsky.social · 20/11/2024
#PMLN پروموشن لسٹ @malikshahzad123.bsky.social @uj31.bsky.social @mianamir.bsky.social @farhanahmed0220.bsky.social @muhammadirfan786.bsky.social @usman107.bsky.social @rajaprofessornd.bsky.social @squatjogs.bsky.social @cheema02.bsky.social @atifrauf79.bsky.social @atifbut9.bsky.social
162918
Reposted by @mianw111.bsky.social
Kmalik @khmalik.bsky.social · 20/11/2024
دوستو فالو اور فالو بیک کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی بساط کے مطابق لاٸک اور شٸر ضرور کیا کرو تا کے اپ مضبوط بھی ہوں اور اپکی ریچ بھی بڑھے۔ شکریہ
1242
Reposted by @mianw111.bsky.social
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 20/11/2024
ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان.. حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..
1110536
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 20/11/2024
@iramdar01.bsky.social مجھے فالو کریں
030
Reposted by @mianw111.bsky.social
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024
راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ Prank Hogaya 😃💀
092
Reposted by @mianw111.bsky.social
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
1615148
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 20/11/2024
030
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 20/11/2024
صبح کی مسنون دعا اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ.
021
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 20/11/2024
@adeelasif.bsky.social اسلام علیکم
020
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 20/11/2024
سکائی پہ قانون ھے جو 24 گھنٹوں میں فالو بیک نہیں کرے گا آپ کو حق حاصل ھے اسے ان فالو کے ساتھ بلاک کریں وڈے آئے سیلبٹری
020
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr.Waqar Anwar @doctorwaqar.bsky.social · 19/11/2024
02613
Reposted by @mianw111.bsky.social
Razi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳
1728699
Reposted by @mianw111.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
38533
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 19/11/2024
سکائی پہ کوئی ڈینٹسٹ ڈاکٹر صاحب ہیں
010
Reposted by @mianw111.bsky.social
Junaid Raza Zaidi @junaidrazazaidi.bsky.social · 19/11/2024
فالو بیک کمپین شروع کی جاچکی ہے جو جو رہ گیا ہے ہم ان سب کو فالو کرنے جارہے ہیں ۔ ادارہ آپ سب کا بہت بہت مشکور ہے ۔ یہ اسکیم مخصوص مدت کے لیئے رائج کی گئی ہے 😋
251
Reposted by @mianw111.bsky.social
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 19/11/2024
‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
921850
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 19/11/2024
@chsandhilaa.bsky.social اسلام علیکم ورحمۃ اللہ فالو بیک سر
010
Reposted by @mianw111.bsky.social
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024
750 سے اسٹارٹ کیا تھا 1100 ھو گئے ۔ ابھی ایک ساتھ 350 لوگوں کو فالو بیک دیا ۔ بقیہ کو ان شاءاللہ لیٹ نائٹ ۔ ٹینشن مت لیں سب کو فالو بیک ملے گا ۔ اور سنائیں ڈرائی فروٹ کھانا شروع کردیا کہ نہیں ؟ 😂😂
6204
Reposted by @mianw111.bsky.social
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
جس جس نے وہاں فالو کیا ہوا تھا تھا اکاؤنٹ بڑا ہو یا چھوٹا اگر یہاں بھاؤ دکھایا دو تین دن لحاظ رکھنا ورنہ انفالو کر دینا۔۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں
2711312
Reposted by @mianw111.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160629149
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 17/11/2024
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں! کیسے ہیں آپ سب؟ اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔
41445559
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
24356115
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں @doctorwaqar.bsky.social ڈاکٹر وقار انور چائلڈ اسپیشلسٹ اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک
2135964
Reposted by @mianw111.bsky.social
Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 19/11/2024
‏راجہ شہزاد ان چند بندوں میں سے ہے جنہوں نے نون لیگ کےخلاف بڑے بڑے پروپیگنڈوں کو ایکسپوز کیا اہم وقت میں نون لیگ کے بیانیے کو ڈیفینڈ بھی کیا اب وہ عرصہ دراز سے کہہ رہا ہے جکہ ٹک ٹاک بے حیائی اور فتنے کا جڑ ہے حکومت کے لئے بھی درد سر ہے انکو بین کیا جائے مگر کوئی سننے والا نہیں
1185
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
18364279
Reposted by @mianw111.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
mianw111.bsky.social @mianw111.bsky.social · 19/11/2024
@mamcpk.bsky.social آپ کا سکائی بغیر وی پی این کے چل رہا ھے
000