Sign in

Mian Safdar 799

@msr-799.bsky.social
3.1K followers 3K following 47 posts

Introvert | Creator | Explorer |Turning thoughts into tweets |Politics|Poetry| funny |shughal Mela|💌

PostsRepliesMedia
Reposted by Mian Safdar 799
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 25/07/2026
If you enjoyed this video: 👍 Like 💬 Comment 📤 Share 🔔 Subscribe for more beautiful AI cinematic Shorts every day. #Coffee #CoffeeTime #Romantic #Love #BeautifulGirl #Cinematic #Aesthetic #4K #Viral #Trending #ForYou #DreamGirl #AIVideo #Cute #Smile #Relaxing #MorningVibes #CoffeeLover #ViralShorts
031

Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 28/11/2025
Goodnight 🌃, may your dreams be sweet and your sleep be restful. May the moonlight bring you peace and calmness ✨"
030
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 26/09/2025
Good night my friends
010
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 02/07/2025
Hahaha 🤣
010
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 22/06/2025
دوسرے ملکوں کو جھنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟
000
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 07/06/2025
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم* میری طرف سے آپکو اور آپکے تمام اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الضحی مبارک ہو"🎉* دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیئے رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے. *آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین🤲🏻
S
000
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 05/06/2025
Life's problems do not end in the same way
000
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 28/05/2025
Amazing and wonderful natural beauty, pure enjoyment and relaxation
Sa
000
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 03/05/2025
خُوشی ہوئی کہ مُلاقات رائیگاں نہ گئی! اُسے بھی میری طرح یاد تھی کوئی کوئی بات۔♥️ Good night
S
010
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 02/05/2025
Village life | Life of a Peaceful Village | Simple Living & Nature
Sa
000
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 13/02/2025
See the situation of x creators Haha 😜👇
100
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 19/01/2025
جو مول مِلتا کہیں بھی تو دردِ دِل کی قسم سکــوں خـریدنـے ہم بھی دکاں دکاں جاتـے
@msr799
110
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 18/01/2025
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی سن لے، مگر کون سب تو اپنے دکھ میں مصروف ہیں
050
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 15/01/2025
The flavor of relationships changes every day,,,,, Sweet, Salty, Savory....!!!! And it all depends on…!! What are you mixing in it..! ❤️
010
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 14/01/2025
Life has no limitations, except for the ones you make for yourself".
001
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 14/01/2025
انسان کو خوش ہونے کے لیے ہجوم کی ضرورت نہیں ہوتی اگر آپکا دل خوش ہے تو ایک ویران جنگل یا پھر اکیلے کمرے میں بھی خوش ہو سکتے ہیں ، اور اگر آپکا دل اداس ہے تو یہ محفلیں یہ رونقیں یہ لوگ سب کچھ بیکار ہے۔
101
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 09/12/2024
اس پلیٹ فارم کو بھی آپ نے ایکس بنا دیا ہے او بھائی میرے فالو بیک لے کر ان فالو کرنے والو خدا کا خوف کرو اس کے بعد ٹوکا چلے گا پھر نہ کہنا بتایا نہیں بس اس کی دھار تیز کر رہا ہوں اب فیصلہ خود کر لیں 👇
000
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 09/12/2024
ہے آرزو ایک رات تم میرے خواب میں آؤ بس دعا ہے کبھی اس رات کی صبح نہ ہو لو جی میں تو لگا ہوں سونے تسی ہن کم چک کے رکھو Enjoy my dears
021
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 09/12/2024
The secret of happiness is not in doing what one likes, but in liking what one does Good evening 🌆
020
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 05/12/2024
خواب مفت ہیں، لیکن مقاصد کی قیمت ہوتی ہے۔ جو کہ وقت، کوشش، قربانی اور پسینہ ہیں۔ شام کی مبارکباد
061
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 25/11/2024
Don't judge each day by the harvest you reap but by the seeds that you plant." Good night x family
160
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 21/11/2024
*یقین رکھو* کہ جو راستہ بند ہو گیا ہے، وہ تمہارے حق میں بہتر تھا، اور جو راستہ اللہ کھولے گا، وہ تمہارے لئے بہتری اور رحمت کا سبب ہوگا۔ *Have faith* that the path that has closed was better for you, and the path Allah opens will bring you goodness and mercy.
2171
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 20/11/2024
✅میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کسی بھی پاکستانی سیلیبریٹی کو فالو نہ کرو ان کو سیلیبریٹی ہی رہنے دو کیونکہ انہوں نے آپ کی پوسٹ پہ ریپلائی بھی نہیں دینا آپ کو فالو بیک بھی نہیں کرنا جو مرضی ہو جاے ایکس پر آپ نے ان بڑے بڑے بڑے بڑے اکاؤنٹ کو دیکھ ہی لیا ان کو فالو نہ کرو ✅ یہ آپ کے لیے اچھا رہے گا
6458
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں آسانیاں بانٹتے ہیں صبح بخیر
1161
Reposted by Mian Safdar 799
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 18/11/2024
محنت لگتی ہے خود کی پہچان بنانے میں فلٹر سے تو صرف چہرے صاف ہوتے ہیں کردار نہیں Good night My dear friends
2121

Dear people of #Bluesky. For my first post, please Enjoy
191
Reposted by Mian Safdar 799
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 18/11/2024
حسین نواز کو لندن ہائی کورٹ نے دوالیہ قرار دے دیا
283
Reposted by Mian Safdar 799
Mian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کو فالو کرنا ہے اور فالو بیک بھی دینا ہے ہماری سوچ مختلف ہو سکتی ہے بات کرنے کا انداز مختلف ہو سکتا ہے ✅ہم مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھتے ہیں پھر بھی ہم پاکستانی ہیں اختلاف اپنی جگہ پاکستان سب سے پہلے✅ ✅آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں
128012