Reposted by IRAM DARPMLN @pmlnorg.bsky.social · 04/12/2024Chief Minister Maryam Nawaz Sharif launched Pakistan's largest Honahaar scholarship at Punjab University. 0193
Reposted by IRAM DARMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery. 1426594
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 22/11/2024السلام علیکم بلیو سکائ اکاؤنٹ بنانے کا تجربہ کیسا رہا ؟ 12303
Reposted by IRAM DARAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/11/2024کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟ 2429378
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ Prank Hogaya 😃💀 092
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024انقلاب ایک ضمانت کی مار ہے، 👇 ابھی (115) مقدمات باقی ہیں. 🤧 091
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر یہ سپیشل یوتھڑوں واسطے 0114
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 19/11/2024The Honorable Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif chaired the meeting of the Federal Apex Committee today, attended by the Federal Cabinet, Provincial Chief Ministers, General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), and senior government officials. 0181
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 19/11/2024بلوچستان میں نئے آپریشن کی اجازت urdu.khabarwalay.com/dehshatgard-...urdu.khabarwalay.com 150
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 19/11/2024Deputy Interior Minister of Saudi Arabia H.E. Dr. Nasser bin Abdul Aziz Al Dawood calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on 19 November 2024. 0193
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر اَلْحَمْدُلِلّٰه لکھ دیں جزاک اللّٰه خیراً کثیراً درود شریف پڑھ لیں ایک دفعہ اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ_ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ_ 1131
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024@alimdar82.bsky.social ڈار صاحب فالو بیک نہیں ملا ابھی تک؟ 271
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024اس کا ترجمہ ھے ۔۔۔۔نچن والیاں دے منڈے کدی آزادی نہیں لے سکدے 1123
Reposted by IRAM DARPMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024In only 7 months, CM Maryam Nawaz Sharif has shown that a greener Punjab is possible! Her commitment to tackling climate issues is evident in her unprecedented initiatives. #PakatCOP29 #PMLN 215158
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024ان کی پرانی عادت ہے گرفتاری کے ڈر سے بھاگنا صرف نعرے بازی کی حد تک انقلاب جاگتا ہے 073
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق 2236
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے عمران خان وزیر اعظم بننے سے کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" . لیکن جب جاہل ،نفسیاتی مریض وزیر اعظم کی سیٹ سے اترا تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا. 14921
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلی تتلی پر بھی فالو بیک دے دیا جزاک اللہ خیرا 🙏🏻 5132
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ 192
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024بریکنگ نیوز:شاہ محمود قریشی،اعجاز چوہدری،سرفراز چیمہ و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ 1105
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024یوتھیو نشئی بینڈ ماسٹر ریڈی ہے کیا تم سب بھی ریڈی ہو فساد کے لیے؟ 😂 3144
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024کراچی کے پل اور گٹروں کو برباد کرنے کے بعد نشئی کھمبوں پر بھی چڑھ گئے۔🤣 1102
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024ایپ کا نام بے شک بلیو سکائ ہے مگر آپ جو فالو بیک نہیں دے رہے سر پر نہ چڑھیں 😂 2110
Reposted by IRAM DARAli Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024Kya he acha ho agar BlueSky par #PTI ke dost insaanoun wala rawayya apnayein… kya aisa mumkin hai? میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں 26809
Reposted by IRAM DARMaryam Nawaz Team @maryamnshaef.bsky.social · 17/11/2024نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ: 3025070
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر اَلْحَمْدُلِلّٰه لکھ دیں جزاک اللّٰه خیراً کثیراً درود شریف پڑھ لیں ایک دفعہ اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ_ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ_ 3173
Reposted by IRAM DARSyed Kousar Kazmi @kousarkazmi.bsky.social · 17/11/2024Well, that was unexpected! Looks like my cat wanted to join the show! Can't blame him for wanting a little spotlight too. 108019