Sign in

hms786.bsky.social

@hms786.bsky.social
1.1K followers 1.6K following 230 posts
PostsRepliesMedia
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 09/03/2026
‏درود شریف پڑھنے کی فضیلت...!!! حضرت عبدﷲ ابن مسعود ؓ راوی ہیں کہ رحمت عالم ﷺ نے فرمایا: "قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر کثرت سے درود پڑھتے ہوں گے۔" (ابن حبان حدیث نمبر: 2389)
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 06/03/2026
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 27/06/2025
‏میں جارہا ہوں کعبے میں اعلانیہ نماز پڑھنے جس نے اپنے بچے یتیم کروانے ہو وہ میرا راستہ روک کر دیکھائے سیِّدِنا عُمر ابن خطابؓ
020
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 15/06/2025
‏خلیفہ بلا فصل سیّدنا ابوبکرؓ الصدیق خلیفہ دوم امیر المؤمنین عمرؓ ابن الخطاب خلیفہ سوم امام المتقین عثمانؓ بن عفان خلیفہ چہارم قاتل المشرکین علیؓ بن ابی طالب خلفائے راشدینؓ کی عظمتوں کو سلام 💚
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 15/06/2025
‏300 اونٹ 70 گھوڑے اور 1000 دینار غزوہ تبوک کیلئے چندہ دینے والے سخیوں کے امام ناشر القرآن ، پیکر شرم و حیا ، داماد رسول اللہ ، کاتب وحی ، جامع القرآن خلیفہ ثالث امیرالمومنین سیدنا عثمان غنی رضی اللّٰه عنہ کو سلام عقیدت
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 06/06/2025
‏شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے!!!
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 06/06/2025
‏حضرات صحابہ کرامؓ کے خلاف من گھڑت تاریخ کے لاکھوں حوالوں پر قرآن کی ایک آیت ہی کافی ہے۔ *رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ*
120
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 05/06/2025
‏شوہر صادق باپ صدیق اور خود صدیقہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عظمت کو لاکھوں سلام
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 04/06/2025
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 04/06/2025
‏تکبیرات تشریق _____ 9 ذی الحجہ ( جمعہ نماز فجر ) سے لیکر 13 ذی الحجہ ( منگل نماز عصر ) تک ہر فرض نماز کے بعد مرد اور عورت پر ایک دفعہ تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ہے ۔👇 اللہ اکبر اللہ اکبر لاالٰہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبروللہ الحمد مفتی جلال الدین
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 03/06/2025
‏20 لاکھ نیکیوں کا ثواب۔ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰہُ وَحٌدَہُ لَاشَریٌکَ لَهُ أَحَداً صَمَداً لَمّ یَلِدّ وَلَمّ یُولَدّ وَلَمّ یَکُنّ لَهُ کُفُواً اَحَدٌ• صدقہ جاریہ ۔۔۔
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 31/05/2025
‏نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا
031
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 31/05/2025
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 29/05/2025
‏29مئی1974مرزا طاہر لعنتی کے غنڈوں کا نشتر میڈیکل کالج کے طلباء پر حملہ
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 29/05/2025
زبان ایک چھوٹا سا عضو ہے، مگر اس کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے، ایک لفظ کسی کا دل جیت سکتا ہے اور ایک جملہ کسی کو توڑ بھی سکتا ہے. اللہ تعالٰی ہمیں زبان کی آفتوں سے محفوظ رکھے اور ہمیں وہ بول عطا فرمائے جو دلوں کو جوڑ دے آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ.
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 28/05/2025
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 28/05/2025
‏یوم تکبیر کے موقع پر یاد رکھیں پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں نے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔کسی کو پھانسی دے دی گئی کسی کو جلا وطن کر دیا گیا تو کسی کو زندگی بھر کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں۔
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 26/05/2025
‏26 مئی مردود فی لیٹرین
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 25/05/2025
*داڑھی اور پردے کے لیے بس ایک دلیل ہی کافی ہے کہ.....🍂🤍🪻🌸* *دُنیا کے سب سے حَسین چہرے پر داڑھی تھی، 🌹😍 اور دُنیا کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا.*
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 19/05/2025
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 04/05/2025
020
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 03/05/2025
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 01/05/2025
‏میری تنخواہ ایک مزدور کی تنخواہ کے برابر کی جائے اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دونگا خلیفہ اؤل ابوبکر صدیق رض یکم مئ مزدور ڈے
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 01/05/2025
‏آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے آدمی مزدور ہے راہیں بنانے کے لیے حفیظ جالندھری
052
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 30/04/2025
اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھے: ایک اپنی غلطی ماننے کا، دوسرا دوسروں کو معاف کرنے کا — یہی اصل سکون کا راستہ ہے۔💯
064
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 09/04/2025
‏اس وقت پوری امت مسلمہ کی نظریں مولانا فضل الرحمن پہ ہیں ، وہی ایک ایسے رہنما ہیں جنہوں نے اقتدار اور الیکشن کی سیاست اور تمام تر سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف فلسطینی مسلمانوں کی مدد اور قبلہ اول کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 09/04/2025
‏جسے نے سانپ کا ڈسنا برادشت کیا مگر آقا کریم ﷺ کو نہیں جگایا اُنھیں خلیفہ اول حضرت ابوبکرصدیقؓ کہتے ہے
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 08/04/2025
‏تاریخ یہ بات سنہری حروف سے لکھے گی کہ جب پوری امت مسلمہ بزدلی سے سورہی تھی اس وقت ایک شیر جاگ رہاتھا اور اپنے مظلوم بھائیوں کیلئے سیاسی، سفارتی ، مالی اور اخلاقی مدد فراہم کررہاہے ۔ قسم باللہ ‎@MoulanaOfficial اسلامی ممالک کے بزدل حکمرانوں سے نڈر ثابت ہوا
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 07/04/2025
عرب تلواریں لہرا کر ترکی ڈرامے بنا کر ایرانی دھمکی لگا کر اور پاکستانی ترانے لگا کر امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں
030
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 03/04/2025
پیارے آقا جان ﷺ پر آپ درود شریف نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے آپ کی آواز کا سُنایا جانا بھی درِ رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ ۔ ❤️ #شبِ_جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 31/03/2025
❤️ میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو ❤️
020
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 30/03/2025
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 22/03/2025
‏علیؓ کے چاہنے والوں کے دل کالے نہیں ہوتے جہاں نورِ ولایت ہو ۔۔۔۔۔ وہاں تالے نہیں ہوتے علیؓ زادوں نے بتلایا محبت ہے ہمیں ان سے جو رکھے بغضِ عمرؓ وہ علیؓ والے نہیں ہوتے
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 22/03/2025
‏امیر المؤمنین ، باب العلم، امام المتقین، فاتح خیبر رضی اللہ عنہ
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 21/03/2025
020
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 21/03/2025
072
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 19/03/2025
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 18/03/2025
‏آج سیدہ طیبہ طاہرہ محبوبہ محبوب رب العالمین اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کا یوم وصال ہے۔ اللہ کریم سے دعاء ہے کہ ہماری بیٹیوں کو امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی سیرت و کردار عطا فرما۔ یا رب ہمیں ان کے دیے ہوئے علم سے سرفراز فرمائے آمین
020
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 17/03/2025
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 16/03/2025
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 15/03/2025
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 11/03/2025
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 11/03/2025
020
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 11/03/2025
*تھا سارا ہی زمانہ جس گھڑی سرکار کا دشمن* *دیا اس وقت ساتھ جس نے آقاﷺ کا خدیجہؓ ہیں* *یوم وصال 10 رمضان المبارک* غمگسار رسولﷺ، ام المومنین، سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا
030
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 09/03/2025
مَحبَّتِ مصطفےٰ اور قربتِ مصطفےٰ ﷺ کے حُصُول کاایک بہترین ذریعہ درود شریف ھے شفاعت کی نیت سے درود شریف پڑھ لیجئے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ ۔ 🤎
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 07/03/2025
‏نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں دُرود و سلام ⚘ﷺ⚘ﷺ⚘ﷺ♥️❤️
061
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 04/03/2025
‏جس کا جنازہ خلیفہ بلا فصل ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پڑھایا اس خاتون جنت حضرت فاطمہ رض پر کروڑوں سلام ♥️ 3رمضان یوم وصال
010
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 02/03/2025
‏پہلے عشرے کی دعا........ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔"آمین 📿❤🌸🍒⚡🤍🍁🌻🍒⚡
000
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 01/03/2025
‏السلام علیکم رمضان مبارک اللہ تعالیٰ آپ پر رمضان کی برکتیں نازل فرمائے آپ کی عبادات کو قبول کرے آپ کے دل کو نورِ ایمان سے منور کرے اور آپ کے صبر و استقامت میں اضافہ فرمائے یہ مبارک مہینہ آپ کے لیے مغفرت رحمت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنے آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
031
hms786.bsky.social @hms786.bsky.social · 26/02/2025
000