محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 08/06/2025دھوپ ایسی کہ ہر سایہ بھی روٹھا ہوا ہے عید کا دن ہے، مگر شہر تو سویا ہوا ہے گلگشت ملتان 📍 120
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 06/06/2025دو میٹر والے پٹواریوں کا چیف پیٹرن PTI کی مزاحمتی کال پر لبیک کہنے کا فیصلہ 🔖 نوٹ ✍️ یہ سب وہی ہیں جو گزشتہ دو سالوں سے 200 یونٹس کراس کرنے پر ظالمانہ ٹیرف اور پھر 🔙 اس ٹیرف کا چھ ماہ تک بدمعاشی سے جاری رہنا کے خلاف کبھی ایک لفظ بھی نہیں بولے تھے ⬅️ پر ہُن چیکا 😝 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 05/06/2025ابھی مکہ مکرمہ live دیکھ رہا تھا کل تک تِل دھرنے کی جگہ نہیں تھی اس وقت انتہائی پر سکون 😌 ماحول میں طواف چل رہا ہے سب خوش قسمت آج حج کے رکن اعظم کی ادائیگی میں مصروف اللہ تعالیٰ سب حاجیوں کا حج قبول فرمائے، اور ہم سب کو بھی وہاں حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🏼 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 04/06/2025ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 حاجیوں مصطفیٰ ﷺ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 ﷺ 🍃 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 21/05/2025فیلڈ مارشل وہ ہوتا ہے جس کو یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ تُن کے رکھوں 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 06/05/2025"ظالم ظلم سہہ نہیں سکتا" وہ دوسروں کو تکلیف دیتا ہے لیکن خود ذرا سی تکلیف پر چیخ اٹھتا ہے 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 02/05/2025دل کو سکون تبھی ملا، جب اُس کا ذکر کیا ورنہ دنیا کی دوڑ میں، کچھ بھی حاصل نہ ہوا 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 01/05/2025پاکستانی ✈️ مسافر پروازیں چینی فضائی حدود کا استمال کر رہی ہیں ایسے میں اس خبر کی 📰 کیا حیثیت 😆 انڈیا نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں دراصل شاعر کہہ رہا ہے کہ میرے لئے بند 🔐 کی گئی فضائی حدود کھولی جائے 😆 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 30/04/2025مجھے تو گاؤ ماتا کے خلاف سازش لگتی ہے 😜 011
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 24/04/2025بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا جوان پاکستان میں اسلحہ لیکر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار پاک فوج ⚔️ زندہ باد 💗 پاکستان 🇵🇰پائندہ باد 💚 011
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 24/04/2025ماشاء اللہ ہمارے حافظ جی ⚔️ ہندوستانی میڈیا پر چھائے ہوئے 💗 فُل ٹائم سکرین پر موجود 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 15/04/2025ایک ماہ بجلی کے 200 یونٹس کراس کرنے پر چھ ظالمانہ ٹیرف کو صرف اسی ایک ماہ تک محدود کیا جائے ◾ حرام خوری بند 🔐 کرو 011
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 14/04/2025عام آدمی کو بواسیر ہو جائے تو اس کا اپنا قصور ہوتا ہے کیوں کھائی بادی اشیاء خورد نوش؟ جبکہ خاں صاحب بواسیر کی تکلیف بھی ملک کی خاطر برداشت کر رہے ہیں 😒 بڑے لیڈر ہیں ملک کے لئے سب قربان 020
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 12/04/2025فلسطینیوں کا ایک گھر نہیں چھوڑا سب تباہ کر دیا گیا سب نے خاموشی سے دیکھا مگر اب KFC کو ٹوٹتے ہوئے نہیں دیکھ پا رہے کچھ لوگ 🤔🙄 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 04/04/2025سوشل میڈیا کے کچھ ساتھی بیگمات کی طرح پیش آتے ہیں چاہتے ہیں کہ سب کچھ ان کی مرضی کے مطابق ہو 😅 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 31/03/2025یہ آج پاکستان 🇵🇰 میں انٹرنیٹ کو کیا ہوگیا ہے عید کی خوشیاں منا رہا ہے 👀 😳👻 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 29/03/2025اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا اے اللہ ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 26/03/2025یا اَلله پاک 🤲 بیدار روح کے ساتھ نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرما اپنی عبادت کی توفیق عطاء فرما 🤲 آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🌸 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 23/03/2025کرم ہوگا، کبھی ہم پر مدینے، ہم بھی جائیں گے 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 23/03/2025دھشت گرد مردہ باد مردہ باد مردہ باد 🚫 یہی ہے حق کی آواز 🔊 پاکستان 🇵🇰 پائندہ باد 💚 پاک فوج ⚔️ زندہ باد 💗 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 23/03/2025بنگلہ دیش میں بجلی ⚡ کا ایک یونٹ 7 ٹکے کا ہندوستان میں 6 روپے کا اور ہمارے پاکستان میں 68 روپے کا باقی آئی پی پیز کے ساتھ پرانے معاہدے بھی ختم ہونے کی خبر آئے تین ماہ گزر چکے مگر عوام کو اس کا بھی ابھی تک کوئی فائدہ دیکھنے کو نہیں 🙅 ملا 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 18/03/2025شیطان 👿 تو قید ہے مگر عادی نفس باز نہیں آریا ‼️ رمضان المبارک میں شیطان براہ راست طاقت نہیں رکھتا، لیکن وہ انسان کے اندر موجود کمزوریوں اور خواہشات کو استعمال کرتا ہے انسان کو اپنے نفس پر قابو پانا چاہیے اور شیطان کے بہکاوے سے بچنا چاہیے۔ 011
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 07/03/2025یعنی کے 200 یونٹس والے کو 4 سو بل کم آئے گا 🌀 اور آپ ایک درجن 🍌 کیلے لے کر ایک افطار دسترخوان کی زینت بنا سکتے ہیں 🔖 ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی بجلی کی قیمت میں کمی صرف جنوری 2025ء کے صرف شدہ یونٹ کی مد میں کی گئی، نوٹیفیکیشن 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 07/03/2025یعنی کے 200 یونٹس والے کو 4 سو بل کم آئے گا 🌀 اور آپ ایک درجن 🍌 کیلے لے کر ایک افطار دسترخوان کی زینت بنا سکتے ہیں 🔖 ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی بجلی کی قیمت میں کمی صرف جنوری 2025ء کے صرف شدہ یونٹ کی مد میں کی گئی، نوٹیفیکیشن 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 07/03/2025اَلله تعالیٰ 🤲 ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 04/03/2025ہُوَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ۚ فَاِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿٪۶۸﴾ وہی ہے جو جلاتا ہے اور مار ڈالتا ہے پھر جب وہ کسی کام کا کرنا مقرر کرتا ہے تو اسے صرف یہ کہتا ہے کہ ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے ۔ Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 68 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 27/02/2025☔ بارش کی 💧 بوندیں زمین 🌏 پر پہچنے سے پہلے واپڈا والوں کو کیسے پتہ چل جاتا ہے؟ 🤔 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 25/02/2025اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ سِرَّہُمۡ وَ نَجۡوٰىہُمۡ وَ اَنَّ اللّٰہَ عَلَّامُ الۡغُیُوۡبِ ﴿ۚ۷۸﴾ کیا وہ نہیں جانتے کہ اللہ تعالٰی کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالٰی غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے ۔ Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 78 022
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 24/02/2025آج دانشوروں کی منڈی میں اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی؟ 🤔 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 24/02/2025وَ الَّذِیۡنَ یُمَسِّکُوۡنَ بِالۡکِتٰبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّا لَا نُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُصۡلِحِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ اور جو لوگ کتاب کے پابند ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں ، ہم ایسے لوگوں کا جو اپنی اصلاح کریں ثواب ضائع نہ کریں گے ۔ Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 170 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 23/02/2025ہوا کچھ یوں کہ #PCB سٹیڈیم بناتے بناتے ٹیم بنانی بھول گیا 🥴 001
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 23/02/2025خیر ہے ہم رمضان بازار میں 20 روپیہ کم کر کے دیں گے عوام اگر چاہیں تو سو دو سو کا پیٹرول ⛽ لگا کر سستی چینی لے جائے ◾ 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 23/02/2025 یا اَلله 🤲 آج ہمارے کھلاڑیوں کو انڈین کے سامنے چٹان کی طرح مضبوط 💪 بنا دے 🤲 اور پاکستان 🇵🇰 کو شاندار فتح سے ہمکنار فرما 🤲 آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🤲 #ChampionsTrophy2025 #mamcpk #INDvsPAK 100
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 22/02/2025رمضان المبارک 🌙 قریب آتے ہی اوپن مارکیٹ 💹 میں گھی آئل چینی و دیگر اشیاء کی قیمتیں بےلگام مگر ہمیں اوپن مارکیٹ سے کیا لینا دینا بس مخصوص لوگوں میں مفت تھیلے بانٹ کر تصاویر بن جائیں وہی کافی ہے 👀 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 21/02/2025www.bitget.com/events/rewar...bitget.comJoin Bitget to win a 6200 USDT welcome gift.Sign up now to start trading on Bitget and grow your wealth in 2024! 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 21/02/2025افغانیوں کو انڈیا جیسا کلر دے کر بہت اچھا کیا ان کو ویسے بھی ہندوستانیوں کا سالا بننے کا شوق ہے 🏏◾ 100
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 19/02/2025چیمپین ٹرافی کی خوشی میں ملتان آج تیسری بار بجلی گئی ہوئی ہے ◾ ہر بار ایک سے ڈیڑھ گھنٹے بعد آتی ہے 😣 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 16/02/2025وہ میدانی علاقے جہاں برف ❄️ باری نہیں ہوتی مگر آرٹسٹ موجود ہیں 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 12/02/2025بریکنگ نیوز ⛔ 🚨 نیشنل سٹیڈیم کراچی سے غل غپاڑہ کرنے والے قیدی کے حامیوں کو باہر نکال دیا گیا چند شرپسند عناصر کھیل کے میدان میں گند کرنے کی کوشش کر رہے تھے 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 12/02/2025جب اچھے بھلے لوگوں کو کتے 🐕 کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے مٹی کے جس حصے پر شیطان 👿 تے تھوکا 💦 تھا اس مٹی سے تو کتے کو بنایا گیا تھا 🤔 #mamcpk 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 11/02/2025اس وقت #PCB کے آفیشل #youtube چینل پر #Live 44k ویوز ہیں ہندوستان کا میڈیا بھی پاکستان کے سٹیڈیم کی فلائٹس کو ڈانس کرتے دیکھ رہا ہوگا.... ان کی لائٹ بند ہو جائے تو 25 منٹ کے لئے میچ روک جاتا ہے 😆 001
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 09/02/2025عشق کی آج بھی فطرت وہی درد بھی وہی اور دوا بھی وہی 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 01/02/2025𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗯𝗹𝗲𝘀𝘀 𝘆𝗼𝘂 𝗮𝗻𝗱 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗳𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆 #mamcpk 100
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 30/01/2025🚨 ⛔ 🚨 عراق سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد سلوان مومیکا جو کھلے عام قرآن کو جلایا کرتا تھا، سویڈن میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ⛔ 🚨 030
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 30/01/2025یا اَلله یا غفورالرحیم یا رزاق 🤲 میری چھت پر آنے والے پرندے کبھی مایوس نا لوٹیں آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 020
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 29/01/2025ہر صبح اپنے مقاصد کو یاد کریں اور ان کے حصول کے لیئے ایک قدم اٹھائیں۔ چھوٹے چھوٹے اقدامات بڑی کامیابیوں کی بنیاد ہوتے ہیں۔ 🎯 #مقاصد #ہدف" 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 27/01/2025یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لِمَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ اَنۡتُمۡ تَشۡہَدُوۡنَ ﴿۷۰﴾ اے اہل کتاب تم ( باوجود قائل ہونے کے پھر بھی ) دانستہ اللہ کی آیات کا کیوں کفر کر رہے ہو؟ Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 70 010
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 25/01/2025بڑے عجیب سے حالات چل رہے ہیں چار پانچ دن سے انٹرنیٹ 📶 کے PNG کمال ہے اپ لوڈ بھی بہترین مگر ڈاؤن لوڈ کا اس وقت یہ حال ہے تو سوچیں شام کو کیا ہوتا ہوگا 🙄‼️ #PrimeNetwork #Multan #Punjab #Pakistan #mamcpk #primebroadband #internetserviceprovider #internet 000
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 24/01/2025پاکستان کی سابق بھابھی تو سپورٹس چینلز سے بھی خوب کما رہی ہیں - - - -) یاد آیا وہ ہسلیم ملک کہاں ہوتا ہے آج کل.... کبھی نظر آیا؟ 000