Sign in

محمد علی حسن

@malang3981.bsky.social
416 followers 380 following 28 posts

اسلام میرا دین ہے۔اہلسنت میری جماعت ہے۔ پاکستان میرا وطن ہے۔ لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ۔تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد

PostsRepliesMedia
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 20/12/2024
ایک بابا جی پاس 30 سال پرانی کیسٹ نکل آئی جس میں نایاب ترین آواز قید تھی وڈیو خود دیکھ کر نایاب قیمتی مصرعے سُنیں ♥️♥️
021
Reposted by محمد علی حسن
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 27/11/2024
اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگاؤ یہ پر امن احتجاج کرنے آیے تھے
12311
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 25/11/2024
یہ عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی۔اور غیر محرم مردوں سے ہلکا ہلکا ٹچ بھی ہو رہی ہے۔مکالمہ تو خوب زور و شور سے جاری ہے۔
010
Reposted by محمد علی حسن
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024
کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں..
0202
Reposted by محمد علی حسن
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 24/11/2024
پہلے نتیجہ آ گیا ‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂 ‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
310525
Reposted by محمد علی حسن
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
618184
Reposted by محمد علی حسن
Irfan malik @irfanmalik76.bsky.social · 24/11/2024
شریعت نافذ کرنے کیلئے کارکن دروازے لاتوں سے توڑا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور تم کہتے ہو کہ یہ گند کہاں سے اٹھا لائے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں Copied from IK Bangash
3171
Reposted by محمد علی حسن
Facts Insight @factsinsight.bsky.social · 20/11/2024
شیر افضل مروت کی اپنی پارٹی اور حکومت پر تنقید، کہا، اگر خیبرپختونخوا میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔۔۔!!!
0133
Reposted by محمد علی حسن
خُرم گجر @khu145.bsky.social · 23/11/2024
سردیاں آرہی ہیں تو لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کیجیے گا ایسا نہ ہو بعد میں گھر والے کہیں کہ یہ کیا اُٹھا لائے ہو 🥹🥳😂
052
Reposted by محمد علی حسن
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی. مگر کیوں ؟ کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠 ‎
1418350
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 23/11/2024
‏بشری بی بی نے کارکنان سے خطاب میں کہا وفادار شخص ہی غیرت مند ہوتا ہے یاد رہے 40 سالہ ازدواجی تعلق اور پانچ بچوں کو خاتون محترم نہایت وفاداری سے چھوڑ کر چھ مہینے پرانے مرید سے نکاح کر چکی ہیں کہاں ملتی ایسی غیرت اور وفاداری ؟
020
Reposted by محمد علی حسن
خُرم گجر @khu145.bsky.social · 23/11/2024
اسرائیل کے تمام جوہری ہتھیاروں میں سے تباہی کے لحاظ سے میزائل نمبر 804 آج بھی پہلے نمبر پر ہے جو اس نے پاکستان پہ داغا اور میزائل نمبر 804 نے کامیابی کے ساتھ مختلف اہداف مثلاً اسلامی تہذیب ۔ اخلاقیات اور معیشت کو کامیابی سے نشانہ بنایا
052
Reposted by محمد علی حسن
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 22/11/2024
پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں نا چن نا انج نئیں
113456
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 22/11/2024
‏نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں عمران خان صاحب ننگے پاؤں مدینہ گے۔۔بشری بیگم 😂😂
000
Reposted by محمد علی حسن
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ھے اور وہ یہ ھے کہ “یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو" 😁😁😁
1234
Reposted by محمد علی حسن
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 22/11/2024
1104
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 22/11/2024
Important question Who will be blamed for the expulsion after Saudi Arabia??? What do you think? Yes, Bushra Bibi, please tell me whose number is next?
010
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 22/11/2024
جیو شیر افضل مروت جیو۔غیرت مند پٹھان لگے ہو۔سچے مسلمان لگے ہو۔ ہم تو پہلے ہی کہتے رہے ہیں کہ پی ٹی آٸی کی کارکردگی صفر ہے۔بس شخصیت پرستی ہے۔آج شیر افضل مروت نے سچ بول کر بتا دیا کہ پی ٹی آٸی کے ورکرز اندھے مقلدین ہیں۔آستانہ عالیہ بنی گالہ و اڈیالہ شریف کے۔
000
Reposted by محمد علی حسن
YounusBhoon @younusbhoon.bsky.social · 22/11/2024
باجوا تم یہ کیا گند اٹھا لائے ہو 🧐😜
0167
Reposted by محمد علی حسن
Muhammad Ameen @mthameen.bsky.social · 21/11/2024
شریعت کا نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟ یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
164
Reposted by محمد علی حسن
Shoaib Mansha🇵🇰 @shoaibmansha6.bsky.social · 21/11/2024
صلاح الدین ایوبی
021
Reposted by محمد علی حسن
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) @khaqanabbasifan.bsky.social · 21/11/2024
‏خان صاحب کو سزا اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ مدینے کی گلیوں میں ننگے پاؤں کیوں گھومے ، بشری بی بی کے الفاظ کیا مذہب کا اس سے زیادہ استعمال ہو سکتا ہے؟ تُف ہے ایسے لوگوں پر جو سیاسی مفاد کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نامِ نامی استعمال کرتے ہیں
1154
Reposted by محمد علی حسن
Rana Zeeshan Miran🇵🇰 @ranazeeshan.bsky.social · 21/11/2024
نیازی اور PTI کو 24 نومبر کے احتجاج میں لاشیں کیسے ملیں گی؟ ایک بات پہ نظر رکھنی چاہئے کہ گزشتہ دنوں پشاور میں علاج کے نام پر سینکڑوں آوارہ عادی نشیوں کی پکڑ دھکڑ کی گئی ہے۔ اس پورے معاملے سے ایک گہری سازش کی بو آ رہی ہے۔ KPK حکومت میں جو کچھ چل رہا ہے تو کچھ بعید نہیں انکو بلی چڑھا دیا جاے
063
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 21/11/2024
‏’’ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چھوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے۔‘‘ مولانا ابوالکلام آزادؒ
010
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 21/11/2024
شاہ جی نے چیلنج کردیا بابوں کے خلاف بھونکنے والوں کو ایک کروڑ میں دیتا ہوں اور ایک کروڑ تم دو ان کی لکڑیاں لا کے آگ لگائی جائے پھر اس میں میں داخل ہوتا ہوں اور تم بھی آو مرزا جہنمی کو چیلنج
021
Reposted by محمد علی حسن
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 21/11/2024
کے پی میں روز بیگناہ لوگ اور اہلکار شہید ہو رہے ہیں، لیکن وزیر اعلی کے پی ایک سزا یافتہ مجرم کا چپڑاسی بن کر روز جیل کے چکر کاٹ رہا ہے۔ ٹھیک ہے، کرتے رہو کپتان کی ملازمت لیکن جو ذمعداریاں بطور سی ایم آپ کو ملی ہیں، جنکا حلف اٹھایا ہے، انکی طرف بھی کچھ توجہ چاہئیے۔ لوگوں کی جان و مال کی بھی حفاظت کرو
1103
Reposted by محمد علی حسن
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 21/11/2024
4TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi 2ND day 20/Sep/2024
0117
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 20/11/2024
کراچی سے چالیس لاکھ کی مالیت میں ٹرین بک کر کے لوگ آچکے ہیں، اور یہ سب اس عظیم ہستی کے عرس میں شرکت کے لیے لاہور آۓ ہیں، جس کے بارے میں کچھ لوگوں نے یہ اعتراض کیا تھا کہ اس وہیل چٸیر والے بابے کو روٹی کون دیتا ہے؟
011
Reposted by محمد علی حسن
Saeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 20/11/2024
‏گھریلوں اور غیر سیاسی خاتون.. ____________________________ باٹم لائن یہ ہے کہ یہ خاتون پی ٹی آئی کی آتما کو بھٹکنے نہیں دے گی بلکہ لاش کیساتھ ہی دفنا دےگی
1117
Reposted by محمد علی حسن
Yasir butt @butt007.bsky.social · 19/11/2024
*ہـر حاضری دینے والے کو آپ* *اپنی قبر مبارک سے دیکھ رہے ہـے*
01311
Reposted by محمد علی حسن
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 20/11/2024
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے الله تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
1114
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 20/11/2024
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب اس قوم کے بارے میں کیا لکھے فراز کعبہ کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب 😥
021
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
طلبا یہ بھی سوچیں گے کہ قاسم خان سوری اور اس کی اولاد کہاں پر مقیم ہے?
021
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
بابا جان علیہ رحمہ کی قبر مبارک ســــرکار اعلیٰ حضرت کے نقــــش قدم پر چلتے ہوۓ چھ فٹ گہرائی میں بنائی گئی تا کہ جب نبی کریــــــــم ﷺ قبر میں تشریف لائیں تو بابا جان کھڑے ہوکر حضور اقدس ﷺ کے ہاتھ مبارک چومیں اور آقا کریـــم ﷺ کا استقبال کریں 👑 ♥️🍀
000
Reposted by محمد علی حسن
Secret Battalion @secretbattalion.bsky.social · 19/11/2024
‏سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے: "وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے" @noorejaan.bsky.social #Secret_Battalion
01715
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
اتفاقاً مجھے وہ مل جائے ایسی تقدیر بھی نہیں میری وہ تھا سب کچھ میرا اور اُس کے ساتھ ایک تصویر بھی نہیں میری🥹💙💔
011
Reposted by محمد علی حسن
Yasir butt @butt007.bsky.social · 18/11/2024
064
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
*السلام علیکم* جناب آپ کو عرسِ پاک کی خصوصی دعوت ہے آپ ضرور (3) تین دن کے عرسِ پاک میں حاضر ہو کر اپنے دل و جان کو راحت و سکون سے مُعَطَّر و مُعَنْبَر کیجیئے *19 نومبر یومِ وِصال💔* *ایک بار سورة الفاتحه* *تین بار سورة اخلاص* *اَوَّل و آخِر دُرُود شَریف* پڑھ کر خوب ایصالِ ثواب کیجیئے تاجــــــدارِ ختمِ نُبُوَّتﷺ زندہ آباد
011
محمد علی حسن @malang3981.bsky.social · 19/11/2024
ہوا کچھ رخصت وہ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گٸ اک عاشق رسولﷺ ساری دنیا ویران کر گیا😭💔
010
Reposted by محمد علی حسن
Abroo Rajpoot @abroo.bsky.social · 19/11/2024
کسی کے یوم وصال پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ لکھنا بالکل مشکل نہیں مگر جب ذکر بابا جی کا ہو تو الفاظ دم توڑ جاتے ہیں۔۔۔💔 آپ بے مثال تھے، آپ جیسا اہلسنت کا شیر اور آپ جیسا بہادر ان آنکھوں نے دیکھا نہیں! اللہ آپکے صدقے ہمیں عشق رسول ﷺ کی لازوال دولت عطا فرمائے
11610
Reposted by محمد علی حسن
Abid Wasim @abidwasim.bsky.social · 19/11/2024
ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔
001
Reposted by محمد علی حسن
mr.shani @z2200.bsky.social · 19/11/2024
عاشق رسول،صدی کے مجدد، مردِ قلندر، سُنیوں کا شیر بابا خادم حسین رضوی رحمة اللہ کا عرس مبارک آ گیا یہ رسول اللہ کے وہ عاشق تھے کہ جنہوں نے وقت کے فرعونوں سے ٹکر لی اور ختم نبوت پہ چوکیدار بن کے پہرہ دیا رب نے انکو ہی چوکیدار چُنا جو جنرل فیض حمید اور نیازی فرعون سے ٹکرا گیا ✊
043
Reposted by محمد علی حسن
Usman Awan @usmanam5.bsky.social · 19/11/2024
19 نومبر 2020 یومِ وصال امیرالمجاہدین مجدد دوراں😭😭 موت میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اس لیے کہ میں دنیا سے محمد عربیﷺ کا غلام بن کے جا رہا ہوں🌸♥️
041
Reposted by محمد علی حسن
عامر گجر @gujjar1982.bsky.social · 19/11/2024
*تمام عاشقانِ مصطفی محافظ ختم نبوت و ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ واله وسلم کو 19، 20 ، 21 نومبر بابا جان علیہ الرحمہ کے مبارک عرس کی دعوت دی جاتی ہے* تمام کارکنان پورے جوش و جذبے کے ساتھ عرس مبارک میں شرکت فرمائیں اللہ رب العزت ہم سب کو تاحیات امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے مشن کے ساتھ مخلص رکھے آمین
093
Reposted by محمد علی حسن
ملنگ حضرت 🇵🇰💞 @malanghazrat755.bsky.social · 19/11/2024
*فیض آباد دھرنے میں علامہ خادم حسین رضوی صاحب علیہ الرحمہ نے سرکار میاں محمد حنفی سیفی صاحب اور سیفیوں کے بارے میں کیا فرمایا خود سماعت فرمائیں*
youtu.be
Allama Khadim Hussain Rizvi about silsila Saifia in Fazabad Dharna | #viralvideo
YouTube video by Mubarak Media
053