Sign in

Amir warraich

@amirwaraich.bsky.social
1.7K followers 2.2K following 29 posts

سنجیدہ، مدبر، باوقار، بااخلاق، طرح دار، دور اندیش میرا لیڈر نواز شریف

PostsRepliesMedia
Reposted by Amir warraich
Mian Emmy @a4immy.bsky.social · 03/12/2024
ساڈا وی اک سوال اے 🤔🤔🤔
33611
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 01/12/2024
یہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ گولی کیوں چلائی، انکے پیش نظر ہے، رمضان کے مہینے میں ایک بدکار گھڑی چور وزیراعظم تھا اور اس کے حکم پر ٹی ایل پی کو سیدھی گولیاں ماری گئی تھیں
050
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 01/12/2024
یہ ہے پی ٹی آئی نامی شدت پسند جماعت کا نظریہ۔ اس جماعت پر اب پابندی لگانا ناگزیر ہے۔
020
Reposted by Amir warraich
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 29/11/2024
‏شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں بیٹی کی تصویر 1200 سو روپے ماں کی 60 مسڈ کالز
43012
Reposted by Amir warraich
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 29/11/2024
جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا شئیر کریں
24220
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 28/11/2024
محترمہ کلثوم نواز اپنے کارکنوں کو میدان میں چھوڑ کر فرار نہیں ہوئی تھیں۔ انکی گاڑی کو کرین سے اٹھایا گیا جب وہ اس میں موجود تھیں۔ یہاں ایک پنکی ہے جس نے کارکنوں کو بیچ میدان میں چھوڑ کر راہ فرار اختیار کر لی
0142
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 28/11/2024
😂😂😂😂
020
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 28/11/2024
مظاہرے کے آغاز میں بشری بی بی کی شرکت کو مبہم رکھا گیا مگرجب وہ سامنے آئیں تو انہوں نے کسی کی بھی نہ سنی حتیٰ کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بھی جو احتجاج کو مکمل منصوبہ بندی اوراحتیاط سے آگے لیجانا چاہتے تھے۔
020
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 28/11/2024
عینی شاہد نے اس نمائندے کو بتایا کہ تیس کے قریب پشتون بشری کی گاڑی سے چمٹ گئے اور انہیں منتیں کرنے لگے کہ وہ واپس نہ جائیں وہ ان کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں دے دیں گے مگر بشری بی بی نے ان کی ایک نہ سنی
021
Reposted by Amir warraich
Sana @sana215.bsky.social · 27/11/2024
دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں لے رہے تھے شہادت کا ٹاہم آیا سارے بھاگ گئے 🤣🤣🤣🤣
29317
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 27/11/2024
اوکے خان صاب۔
031
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 27/11/2024
1205
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 27/11/2024
وہی ہوا جو کہا تھا۔ اب سینکڑوں غریب نوجوان جیلوں میں ہیں، اور یہ عورتیں کے پی میں سرکاری خرچے پر عیش کر رہی ہیں۔
022
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 26/11/2024
سوتروں کے انوسار، پنکی پھڑی گئی ہے۔ مصدقہ اطلاعات کا انتظار کے۔
060
Reposted by Amir warraich
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
‏یہ کتے کے پُتر جب اقتدار میں تھے تب بھی بدمعاشی کرتے ہوئے TLP والوں کو سیدھی گولیاں ماری تھیں اور کہا تھا ریاست سے مت ٹکرانا آج اپوزیشن میں ہیں تب پولیس اہلکاروں کو گولیاں مار رہے ہیں مطلب یہ کتی کے بچےاتنے لاڈلے ہیں جو چاہے کریں ان کو کوئی روکنےوالا نہیں کوئی پوچھنےوالا نہیں ہے۔
68541
Reposted by Amir warraich
Abdul raouf @abdulraouf216.bsky.social · 25/11/2024
خان سانپ جیل میں کمبل اوڑھ کے یہ کہتے ہوۓ سو گٸے کہ لکھ لعنت میرے سپورٹراں تے😜
110230
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 24/11/2024
جنہوں نے امریکہ سے آزادی لینی تھی، وہ اب امریکہ کو شکائتیں لگا رہے ہیں 😂🤣 اخے ہم کوئی غلام ہیں 🤣🤣🤣
031
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 24/11/2024
اسلام آباد سے 500 سے زیادہ غیر قانونی افغان پناہ گزین گرفتار۔ ان کو پولیس سے جھڑپوں کے لیئے استعمال کیا جانا تھا۔
061
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 22/11/2024
شریعیت لانے ہی والے تھے کہ باجوہ کو فون آگیا۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0104
Reposted by Amir warraich
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 22/11/2024
سیاسی میدان میں اس لئے اتری ہوں کہ وفاداربیوی آخری سانس تک شوہرکاساتھ نہیں چھوڑتی🤓🤓🤓 بشری😁 بچے اور نواسے نوایسوں کوچھوڑکر شوہرسے طلاق لےکر ایک مریدسے دوران عدت نکاح والی وفادار🤠🤠🤠 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
0104
Reposted by Amir warraich
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20356113
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 22/11/2024
یوتھیئے اسکو فائنل کال بول رہے ہیں۔ اب اگر یہ کال فیل ہوگئی تو دوبارہ کال نہیں دی جائے گی؟؟؟ کیا کو یوتھیا سمجھا سکتا ہے؟
010
Reposted by Amir warraich
Ghafoor kamal @ghafoorkamal.bsky.social · 22/11/2024
تم یہ کیا اٹھا لائے ھو
041
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 22/11/2024
یہ درست نہیں
131
Reposted by Amir warraich
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 22/11/2024
‏بریکنگ نیوز اور ناظرین سعودی عرب کے اعتراض کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے اور جناب رضی دادا نے صرف 16 سیکنڈ میں اندر کی وچلی خبر بتلا دی ہے رضی دادا آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
021
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 21/11/2024
کے پی میں روز بیگناہ لوگ اور اہلکار شہید ہو رہے ہیں، لیکن وزیر اعلی کے پی ایک سزا یافتہ مجرم کا چپڑاسی بن کر روز جیل کے چکر کاٹ رہا ہے۔ ٹھیک ہے، کرتے رہو کپتان کی ملازمت لیکن جو ذمعداریاں بطور سی ایم آپ کو ملی ہیں، جنکا حلف اٹھایا ہے، انکی طرف بھی کچھ توجہ چاہئیے۔ لوگوں کی جان و مال کی بھی حفاظت کرو
1103
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 21/11/2024
کیا یہ جج کسی دشمن ملک نے لگائے ہیں پاکستان میں؟؟ کہ جب بھی زرا معیشت سنمبھلنے لگتی ہے تو یہ حکومت کو گرانے کا انتظام شروع کر دیتے ہیں، کس کام کی ہے یہ عدلیہ؟ جسکا کام محض ملک کی ترقی میں روڑے اٹکانا ہے؟؟؟
1151
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 21/11/2024
تجارتی خسارہ سرپلس میں بدل چکا، سٹاک ایکسچینج 3 گناہ بڑھ چکی،مہنگائی کو لگام ڈل چکی، ڈیفالٹ کی باتیں قصہ پارینہ ہو چکیں ایکسپورٹ ریکارڈ توڑ چکی تو پھر اچانک یہ عمرانزادے جج کیوں ملک جو دوبارہ اسی جہنم میں جھونکنا چاہتے ہیں؟ کیا ایک انسان کو اقتدار میں لانا اتنا ضروری ہے کہ پورے ملک کو داو پر لگا دیں
140
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 20/11/2024
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےبعدمسلسل تین ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔برآمدات اورترسیلات زر میں اضافےکےباعث اکتوبرمیں35کروڑڈالرزکا سرپلس۔رواں مالی سال کےابتدائی چارماہ میں21 کروڑڈالرزکاکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔ آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں اضافہ۔
020
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 19/11/2024
اب کی بار اگر قانونی یا غیر قانونی افغانوں نے ملک کے اندر فساد پھیلانے کی کوشش کی تو چھوٹ نہیں ملے گی۔ تورخم پر لے جا بارڈر پر کھڑا کر کہ ٹھڈا ماریں گے۔ جس ملک میں رہتے ہو، جہاں سے کھاتے ہو، اسی کو برباد کرتے ہو؟؟؟احسان فراموش۔
0103
Reposted by Amir warraich
Abdul Qayyum Siddiqui @qayyumreports.bsky.social · 19/11/2024
Hello Bluesky
7023316
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 19/11/2024
کون مانگ رہا تھا سی سی ٹی وی فوٹیج؟؟؟ یہ ہیں وہ مادر پدر آزاد عورتیں بلکہ انہیں عمرانی دہشتگرد کہنا بے جا نہ ہوگا۔ جو گھیر گھیر کر نوجوانوں کو جناح ہاوس لے گئیں۔ خود تو جا کر کے پی میں چھپی بیٹھی ہے، لیکن جو غریب بچے پکڑے گئے انکی زندگیاں برباد ہو گئیں۔
082
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 19/11/2024
لو کر لو گل احتجاج ابھی شروع نہیں ہوا اور کپتان ابھی سے لم لیٹ ہو گیا ہے
182
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 19/11/2024
وہ صوبہ جو ایک ہزار ارب کے قرض تلے دبا ہے، اس نے 15 اکتوبر کے احتجاج پر 71 کروڑ کا خرچ غریب پختون عوام کی جیب سے کر ڈالا۔ کیا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں؟
082
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 19/11/2024
اس دفعہ قوم کے بچوں کو فرنٹ سے لیڈ کرنے سلمان اور قاسم بزنس کلاس میں سوار ہو چکے ہیں۔ اپنے پاپا کی حقیقی آزادی کے لیئے فرنٹ سے شیلینگ اور لاٹھی چارج کا سامنا کریں گے۔ قوم کے بچوں کے ساتھ جیل بھی جانا پڑا تو جائیں گے، لیکن پاپا کو بچائیں گے
040
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کے ایک دوست سے بات ہوئی، وہ ٹویٹر اس لیئے نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ ٹویٹر ایلون مسک کا ہے، اور ایلون نے ٹرمپ کو جیتنے میں مدد کی، اور کیونکہ ٹرمپ نے کپتان کو جیل سے حقیقی آزادی دلانی ہے، اسلیئے ٹویٹر کو چھوڑنا ٹرمپ سے غداری ہوگی، اور ٹرمپ سے غداری مطلب اسکے دوست کپتان سے غداری 😂🤣
0121
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 18/11/2024
اس سے پہلے کہ بلیو سکائی پر بھی ایکس کی طرح ایک پارٹی کے BOTS کی اجاری داری ہو جائے، تمام دوست ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں۔ دشمن کے لیئے میدان کھلا مت چھوڑیں۔ نیٹورکنگ کریں۔ مستقبل سوشل میڈیا کا کے۔ اگر آپ قائد کے نظریئے کی تروجج چاہتے ہیں تو انکا بیانیہ پھیلائیں۔
1366
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 18/11/2024
مغربی میڈیا ایک سوچے سمجھے پراپوگنڈے کے تحت غزا پر اسرائیل جارحیت کو *جنگ* کا نام دیتا ہے، کیا یہ جنگ ہے؟ اپنے ہی زیر قبضہ علاقوں پر لوگوں کی نسلیں مٹا دینا؟؟ نہتے معصوم بچوں اور عورتوں کو بے دریغ قتل کر دینا؟؟ جنگ برابری والوں میں ہوتی ہے۔ لہزا غزہ جنگ کے لفظ کا استعمال بد نیتی پر مبنی ہے
0205
Reposted by Amir warraich
Hammadkhan @h1083.bsky.social · 18/11/2024
Yas 😂😂
29616
Amir warraich @amirwaraich.bsky.social · 17/11/2024
دوستوں سے التماس ہے کہ ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں۔
0162
Reposted by Amir warraich
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
06625
Reposted by Amir warraich
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قلات میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
010037