Sign in

Ar Balouch

@arbalouch.bsky.social
1K followers 1.3K following 21 posts

خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف

PostsRepliesMedia
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 12/12/2024
We support the position of Mufti Muneeb-ur-Rahman regarding the registration of madrasas, we will continue to raise our voice at every forum to protect the rights of madrasas. Controversy can prove dangerous for the country's stability Tehreek-Labbaik-Pakistan Chief Hafiz Saad Hussain Rizvi
021
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 26/11/2024
کوئی بھی ریاست کو کمزور سمجھنے کی غلطی ہرگز نہ کرے تمہارا پٹا کھول دیا گیا ہے اور تمہاری ایک غلطی کہ انتظار میں ہے اور جب تم 9 مئی کو دہرائو گے اس وقت تم پر قیامت ٹوٹ پڑے گی
030
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 26/11/2024
اگر تحریک انصاف نے دھرنا اٹھائے بغیر عمران خان کو رہا کروالیا تو تحریک انصاف کہ کارکنان اور لیڈران کی جوتیاں اور میرا سر ہوگا
051
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 25/11/2024
اگر یہ حقیقت ہے تو ایسا بلکل نہیں ہونا چاہیے اور ہم اس بات کی شدید مذمت کرتے ہیں اگر ایسا واقعی ہے تو لیکن آپ سے ایک سوال ہے کہ وہ کس کہ حکم پر رمضان المبارک کہ ماہ میں روزے کی حالت میں چوک یتیم خانہ لاہور میں 40 سے زیادہ لاشیں گرائی گئیں ؟ آپ کہ جواب کا شدت سے انتظار رہیگا
000
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
اگر تحریک انصاف کہ لیڈران اور کارکنان نے زیادہ ہوشیاری دیکھانے کی کوشش کی تو مجھے یقین ہے 9 مئی کو دوبارہ دھرایا جائیگا اور وہ تحریک انصاف کہ تابوت میں آخری کیل ہوگی
022
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
ہم نے دنیا بھر کی صحافت دیکھی ہے لیکن پاکستانی صحافیوں کا اپنا ہی لیول ہے😀 اگر ایسا ہو تو میں اپنی زمین پر ناک رگڑ کر جناب ہارون رشید اور چوہدری غلام حسین سے معافی مانگوں گا
062
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
سب راستے بند ہیں صرف ایک ہی راستہ کھلا تھا جس کے ذریعے لاکھوں تحریک انصاف کہ کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور وہ راستہ ہے سوشل میڈیا کا🧐🤣
000
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
0108
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
ہمیں وہ دن یاد ہے جب ایک ویل چیئر پر بیٹھے ایک بوڑھے عالم کو صرف اس لئے گرفتار کیا گیا تھا کہ اس نے ناموس رسالت کہ لیے اپنی آواز بلند کی تھی اور اس وقت کہ فرعونوں نے ایک ثابت شدہ گستاخ رسول ملعونہ کو حکومتی اور ریاستی پروٹوکول دیکر پاکستان سے فرار کروایا گیا
142
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
24 نومبر کی احتجاجی کال سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا نہ ہے احتجاج کی کال دینے والوں کہ ہاتھ کچھ لگیگا اور نہ ہی فارم 45 سے بنی ہوئی حکومت کو کچھ ہاتھ لگیگا فائدہ صرف پسے پرہ کرداروں کو ہوگا سمجھداروں کہ لئے اشارہ کافی ہے !!
000
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 23/11/2024
*بریکنگ‼️ سندھ پولیس کی غنڈہ گردی: تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے امیر زیشان ربانی صاحب سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا
142
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 22/11/2024
آپ کی نظر میں 24 نومبر کو کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے ہم تو نہ ہی فارم 45 سے بنی ہوئی حکومت وقت کہ ساتھ ہیں اور نہ ہی 24 نومبر کی احتجاجی کال دینے والوں کہ ساتھ ہیں میری نظر میں اس کال سے کچھ زیادہ حاصل نہیں ہوگا جب بھی ہوگی ڈیل ہوگی یہ میری اپنی ذاتی رائے ہے
010
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 21/11/2024
4TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi 2ND day 20/Sep/2024
0117
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 20/11/2024
054
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 19/11/2024
کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
052
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 18/11/2024
دنیا کہ بہت سارے ملک اور شہر گھومے لیکن کبھی لاہور نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی دیکھنے کی خواہش پیدا ہوئی یہ بات تب تک تھی جب تک علامہ خادم حسین رضوی کو نہیں سنا تھا !! جب سنا تو ایک ہی خواہش رہی یا تو ہم لاہور کہ ہوتے یا علامہ خادم حسین رضوی کراچی کہ ہوتے
132
Reposted by Ar Balouch
Syed Nasir Kazmi @kazmi0786.bsky.social · 18/11/2024
عرس امیر المجاھدین رحمۃ اللہ علیہ 19٫20٫21 نومبر صرف 1 دن باقی #UrseRizvi
076
Reposted by Ar Balouch
وقاص جٹ @juttbhai.bsky.social · 18/11/2024
کل اس ہستی کا یوم وفات ہے جس نے ہم جیسے مردوں کو زندہ کر دیا ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے حفاظت کی کہ پھر ہم بھی ناموس رسالت کے محافظ بن گئے ورنہ ہم بھی یوتھیے پٹواری ہوتے قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے #علامہ_خادم_حسین_رضوی
0219
Reposted by Ar Balouch
Syed Nasir Kazmi @kazmi0786.bsky.social · 18/11/2024
"سلام الشجاع علیک یاامیر المجاہدین رحمۃ اللہ علیہ" #UrseRizvi
0109
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 18/11/2024
186
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 18/11/2024
4TH Annual Urs Mubarak of Allama Khadim Hussain Rizvi on 19 / 20 / 21 November 2024 at Jamia Mosque Rehmat-lil-alamin Chock yateem Khana Lahore
0157
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 17/11/2024
آج بھی میرے باباجی کی کیا بات کیا بات❤️‍🩹
096
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 17/11/2024
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
043
Reposted by Ar Balouch
Syed Ghazanfar Ali @sgali101.bsky.social · 17/11/2024
انہیں جانا انہیں مانا نا رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا #GrandMediaCall
11110
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 17/11/2024
Up Coming GRAND URS of Allama Khadim Hussain Rizvi
0105